Muhammad Hashim
banner
awanhashim467.bsky.social
Muhammad Hashim
@awanhashim467.bsky.social
"Sharing the latest news and insights from around the Pakistan. Stay informed, stay connected. News updates with clarity and accuracy. 🌍📢"
Like and Subscribe my YouTube Channel
youtube.com/shorts/wFiVE...
Gaaon Mein Monster Aa Gaya 😱 | Vobo Ne Monster Ko Hara Diya 💪 | Urdu Cartoon Story #shorts #comedy
YouTube video by Vobo Kids
youtube.com
August 21, 2026 at 3:45 AM
سپریم کورٹ کا عمران خان صاحب کی فوری ہسپتال منتقلی اور فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں چیک اپ اور علاج کا انصاف پر مبنی فیصلہ قابل ستائش ہے۔ اُمید ہے اس پر عملدرآمد جلد از جلد شروع ہو جائے گا۔
#release_imran_khan
August 18, 2026 at 10:31 AM
The Supreme Court's just decision to immediately transfer Imran Khan to the hospital for a check-up and treatment in the presence of his family and personal doctors is commendable. It is hoped that its implementation will begin at the earliest.
August 18, 2026 at 10:30 AM
❤️‏عمران خان نے آنے والے اتوار تک کی ڈیڈ لائن دی ہے اگر سنجیدہ مذاکرات نہ ہوئے تو عمران ❤️خان اوورسیز 🇵🇰پاکستانیوں کو اپنے ریمیٹنسز کم کرنے کی اپیل کریں گے شعیب شاہین🔥✅‼️
#Release_Imran_Khan
December 18, 2024 at 1:17 PM
سوال پوچھتے ہیں یہ معصوم کیا قصور تھا ہمارا ہمارے بچوں کا ہمارے والدین کیوں گولی چلائی
کیوں قتل کر ڈالا ہمیں 😭
December 12, 2024 at 1:52 AM
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے، عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستانی، پاکستان میں Remittance بھیجنا بند کر دیں۔ علیمہ خان
#Imran_Khan
#PTI
December 10, 2024 at 1:46 PM
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
#PTI
#Imran_Khan
December 10, 2024 at 1:38 PM
ابھی رکو تھوڑا صبر کرو ابھی تو حساب دینا ہیں گولی کیوں چلائی
December 9, 2024 at 1:50 AM
🚨آزاد کشمیر

مزاکرات کامیاب صدارتی آرڈیننس واپس تمام اسیران کو رہا کرنے کا فیصلہ💥
December 7, 2024 at 11:24 AM
یونیسیف اور فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کی تقریب کے بعد جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل خوشگوار موڈ میں .
#Imran_Khan_804
December 7, 2024 at 10:45 AM
مولانا ناراض
حکومت پریشان😂
🚨‏ لانگ مارچ میں ہم سنجیدہ ہیں، 8 دسمبر پوری قوم کے سامنے اپنا موقف پیش کرینگے، مذاکرات میں ساری چیزیں طے ہوئی، آج کہاں سے اعتراضات آگئے؟،

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان
December 7, 2024 at 9:23 AM
سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے
غریب کی چمڑی کا تیل نکال کر امیروں کے کارخانوں کے شیئرز کی قیمت کو تگڑا کیا جا رہا ہے جبکہ
ان پڑھ جاہل غریب پٹواری مہنگائی کی تکلیف برداشت نا کرتے ہوئے اپنے پچھواڑے پر ہاتھ رکھ کر رو بھی رہا ہے اور امیروں کے کارخانوں کے شیئرز کی قیمت بڑھنے پر ناچ بھی رہا ہے ۔
December 7, 2024 at 5:09 AM
ائی جی خیبر پختونخوا پولیس نے باہمی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگا دی نوٹیفکیشن جاری
December 6, 2024 at 12:50 PM
@imrankhanpti.bsky.social Khan's announcement of #civil_disobedience movement and boycott campaign in #Pakistan from December 14
December 6, 2024 at 12:45 PM
‏ میرج ہال میں شادی پر 10% وِد ہولڈنگ ٹیکس لگے گا۔ فرض کریں ہال کا بل 5 لاکھ روپے بنا تو 50 ہزار روپے ٹیکس۔ باقی اوپر اسٹاک مارکیٹ، نیچے مہنگائی، اس معیشت کو چاٹتے رہیں اور ٹیکس دیتے رہیں۔ ابھی کل پنجاب میں وزرا، مشیروں، ایم پی ایز کی تنخواہ بھی بڑھائی گئی۔ مزید ٹیکس بھی لگیں گے
December 6, 2024 at 12:39 PM
پاک فوج کو سلام

موٹروے پولیس کو سلام

بس ایک سوال گولی کیوں چلائی ظالم
December 6, 2024 at 11:25 AM
🚨🇵🇰سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے جبکہ عوام مہنگائی میں دن بدن اضافہ ۔
December 6, 2024 at 7:47 AM
December 5, 2024 at 2:56 PM
🚨‏ قتل کی دھمکیاں ہمارے لئے نئی نہیں ہیں۔ نئی چیز تو ملک دشمنی کا الزام بھی نہیں، نئی چیز یہ ہے کہ حکومت ایک طرف مطیع اللہ جان پر منشیات اور دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ درج کرتی ہے اور دوسری طرف فیک نیوز کے خلاف قانون سازی کا اعلان کر دیتی ہے ۔

"حامد میر"
#Islamabad_Massacare
December 5, 2024 at 5:57 AM
کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان

#گولی_کیوں_چلائ
December 5, 2024 at 4:33 AM
السلام علیکم 💞
کبھی بھی اس میز پر مت بیٹھیں جہاں لوگوں کی غیبت کی جا رہی ہو،
ممکن ہے آپ کی غیر موجودگی میں اگلا نمبر آپ ہی کا ہو۔
December 5, 2024 at 4:30 AM