#FinalCall
#FinalCall
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخواہ کے درمیان اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات ختم
علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی سے ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد تک اڈیالہ جیل میں ملاقات کی
#Adyalajail

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہونی ہے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت نے 342 کے بیانات داخل کرانے کا آج آخری موقع دے رکھا ہے