قارون اسے نہیں کہتے جس کے پاس پیسہ بہت زیادہ ہو۔ اگرچہ قارون کے پاس بہت زیادہ پیسہ تھا اور بعض نصوص کے مطابق اس کے خزانوں کی چابیاں اٹھانے کے لئے ایک بڑا لشکر چاہیے ہوتا تھا لیکن فراوانی مال قارون نہیں بناتی بلکہ قارون تفکر کا نام ہے۔ ممکن ہے کہ ایک غریب، فقیر، نادار، عبادت گزار، طالب علم اور عالم
October 7, 2026 at 5:52 AM

امیرالمومنین امام علی علیہ السّلام فرماتے ہیں کہ وہ کامیاب ترین، دانا ترین اور آگاہ ترین انسان ہے، وہ عارف انسان ہے کہ جس کو ان تین سوالوں کے جواب معلوم ہوجائیں : خدا رحمت کرے اس شخص پر جس نے یہ پہچان لیا کہ وہ کہاں سے آیا ہے ؟ اور کہاں ہے ؟ اور پھر کہاں جانا ہے ؟
October 7, 2026 at 5:51 AM

کنویں کا مینڈک ان انسانوں کو کہتے ہیں جو اپنی ایک محدود اور چھوٹی سی دنیا بنا لیتے ہیں۔ پھر اسی کے اندر آباد رہتے ہیں اور کوئی اندازہ نہیں لگاتے کہ باہر کچھ اور بھی موجود ہے۔ انہیں کیا خبر کہ یہ کائنات کتنی وسیع و عظیم ہے۔
October 7, 2026 at 5:50 AM
کنویں کا مینڈک ان انسانوں کو کہتے ہیں جو اپنی ایک محدود اور چھوٹی سی دنیا بنا لیتے ہیں۔ پھر اسی کے اندر آباد رہتے ہیں اور کوئی اندازہ نہیں لگاتے کہ باہر کچھ اور بھی موجود ہے۔ انہیں کیا خبر کہ یہ کائنات کتنی وسیع و عظیم ہے۔
ایک روایت میں امیرالمومنین علی علیہ السّلام کمیلؒ سے فرماتے ہیں : اے کمیلؒ : خداوند تبارک وتعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مودب بنایا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے مودب بنایا اور اب مجھے مومنین کو مودب بنانا ہے۔
October 7, 2026 at 5:49 AM
ایک روایت میں امیرالمومنین علی علیہ السّلام کمیلؒ سے فرماتے ہیں : اے کمیلؒ : خداوند تبارک وتعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مودب بنایا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے مودب بنایا اور اب مجھے مومنین کو مودب بنانا ہے۔
حدیث میں ہے کہ اگر دنیا میں صرف دو انسان رہ جائیں تو یقیناً ان میں سے ایک امام ہوگا۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ امام پہلے اٹھ جائے اور مخلوق بغیر امام و حجت کے باقی رہے۔
October 7, 2026 at 5:48 AM
حدیث میں ہے کہ اگر دنیا میں صرف دو انسان رہ جائیں تو یقیناً ان میں سے ایک امام ہوگا۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ امام پہلے اٹھ جائے اور مخلوق بغیر امام و حجت کے باقی رہے۔
الہامی علوم ہر ایک کو عطا نہیں ہوتے بلکہ جو لوگ اپنے خیال کو پاک رکھتے ہیں خداوند تبارک وتعالیٰ انہیں الہام کرتا ہے۔ انسان کے لئے لباس اور بدن کی طہارت سے زیادہ ضروری خیال کی پاکیزگی ہے۔ اگر خیال ناپاک ہوتو گھر، کپڑوں اور بدن کی پاکیزگی کوئی فائدہ نہیں دیتی۔ سب کو ہی پتا ہے کہ ہمارے خیالات پاک ہیں
October 7, 2026 at 5:46 AM

فیلسوف و مفکر شہید شیخ اشراقؒ اپنی کتاب میں طلاب علوم کے لئے وصیت لکھتے ہیں کہ یہی علم جو تم کتابوں اور استادوں کے ذریعے حاصل کرتے ہو اس علم کے لئے بھی تطہیر اور تزکیہ کی ضرورت ہے۔ یہ بھی بغیر تزکیہ کے حاصل نہیں ہوسکتا چونکہ علم نور ہے اور خدا نور کو نورانی ظرف کے اندر عطا کرتا ہے۔
October 7, 2026 at 5:43 AM

اُستاد بزرگوار حضرت علامہ محمد تقی جعفری فرماتے ہیں کہ یہ بشریت جو آج زمین کے اوپر موجود ہے خود خواہی، خود پرستی، خود غرضی، خود بینی، خود محوری اور خود پسندی کے ہاتھوں شکست کھاچکی ہے۔
October 7, 2026 at 5:40 AM
اُستاد بزرگوار حضرت علامہ محمد تقی جعفری فرماتے ہیں کہ یہ بشریت جو آج زمین کے اوپر موجود ہے خود خواہی، خود پرستی، خود غرضی، خود بینی، خود محوری اور خود پسندی کے ہاتھوں شکست کھاچکی ہے۔
ہمارے ایک اُستاد بزرگوار کا جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں یہ جملہ بہت بجا اور حقیقت پر مبنی ہے کہ اگر جناب سیدہ سلام اللہ علیہا یہ اقدامات نہ کرتیں، یہ خطبہ بیان نہ کرتیں، یہ حقائق روشن نہ کرتیں اور ان سے پردہ نہ ہٹاتیں تو تشیع اپنا مستقل وجود قائم نہیں کرسکتا تھا۔ تشیع کی پہلی بنیاد جناب
October 7, 2026 at 5:39 AM

ساز بجانے والے کی انگلی کے ساتھ ایک ہک سا لگا ہوتا ہے جسے وہ تاروں کے اوپر مارتا ہے یا بسا اوقات ہاتھ میں کوئی ایسی چیز لے لیتا ہے جس سے ساز کی تاروں کو چھیڑتا ہے اسے زخمہ کہتے ہیں۔
October 7, 2026 at 5:37 AM

اہل سخن و اہل منبر نے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے اس خطبہ کا عنوان خطبہ فدکیہ قرار دیا ہے لیکن اس کا مناسب ترین عنوان خطبہ فاطمیہ و خطبہ اسلامیہ ہے۔ چونکہ جب خطبہ فدکیہ کہتے ہیں تو فقط اس خطبہ کا ایک موضوع سامنے آتا ہے جبکہ اس خطبہ کے اندر بہت جامعیت موجود ہے۔ یہ خطبہ توحیدیہ، خطبہ عدلیہ، خطبہ

خری یا خرخری اُن لوگوں کو کہتے ہیں جو سوچے بغیر کام کریں، جو جھنڈا اُٹھا ہوا دیکھیں اُس کے پیچھے چل پڑیں، جو سیٹی بجتی ہوئی دیکھیں اُس کے پیچھے چل پڑیں
September 10, 2026 at 1:12 PM