aasiakhanum.bsky.social
@aasiakhanum.bsky.social
اپنے بچوں کو کھونے کی وجہ بھی یہی تھی کہ وہ قوم کے بچوں کو بہتر زندگی دینا چاہتا تھا ۔ اور اس نے سب سے بڑھ کر خود قربانی دی ہے اس ملک کو سنوارنے کے لیے
November 23, 2024 at 8:46 PM