ABC Urdu News
banner
abcurdunews.bsky.social
ABC Urdu News
@abcurdunews.bsky.social
ABC Urdu News Official-اے بی سی نیوز اردو کا آفیشل بلیو اسکائی اکاؤنٹ

abcurdunews.com
March 28, 2026 at 11:31 AM
ہمیں فی الفور حکومت سے باہر آجانا چاہیے، فاروق ستار
March 12, 2026 at 10:36 AM
میں جنوبی ایران کے شہر میناب کے ایک اسکول میں پیش آنے والے ننھی بچیوں کے قتلِ عام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ اٹالین وزیر اعظم میلونی کا بیان
@giorgiamichelini.bsky.social
March 11, 2026 at 12:37 PM
وہ اعتزاز احسن جس نے 2007 میں اس عدلیہ کو بحال کروایا تھا آج ایک تاریخ کی بھیک مانگ رہا ہے، مطیع اللہ جان
March 11, 2026 at 11:10 AM
عمران خان عید بالکل گھر نہیں کریں گے، جو لوگ اُن کی ملاقاتیں نہیں کروا رہے وہ اُنہیں عید سے پہلے رہا کریں گے؟ علیمہ خان
March 10, 2026 at 2:23 PM
بہتر تھا کہ حکیم بابر کسی بڑی عمر کی عورت سے شادی کرتے۔ وہ ایک بوڑھا حکیم ہے اور اپنی جوان بیوی کے ساتھ فحش تصویریں بنا رہا ہے اس پر اس کو 50 کوڑے لگنے چایئیں، مولانا عبدالعزیز
March 9, 2026 at 7:07 PM
ہماری بنیاد پی ایس ایل ہے۔ ہمیں اس سوچ سے باہر نکلنا ہو گا کہ ہم پی ایس ایل کے لیے بلکہ پاکستان کرکٹ کے لیے ہیں نہیں تو پھر سیٹی بجے گی، پھر اسٹیج سجے گا اور اشتہاری سپر اسٹار سامنے آئیں گے، محمد حفیظ
March 9, 2026 at 7:06 PM
پاکستان خطے میں جنگ لڑ رہا ہے، دفاعی بجٹ بڑھانا ہوگا، خواجہ آصف کا مطالبہ
March 9, 2026 at 12:21 PM
عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو ایک سینیٹر کو فارغ کرنے کا حکم دیا تھا، ابھی سلمان صفدر کی حالیہ ملاقات میں عمران خان نے اسکا پوچھا اور کہا میری بات کیوں نہیں مانی گئی؟ ذیشان عزیز
March 9, 2026 at 12:20 PM
بات پھر وہی، کوئی ایک سیاسی لیڈر نہیں، جس پر قوم اعتبار کرنے پر تیار ہو۔ کوئی ایک بھی نہیں، انیق ناجی
March 9, 2026 at 12:20 PM
پیپلزپارٹی کی مجبوری پاکستان، عوام اور جمہوریت ہے، ہم نے تو تحریک انصاف کو آفر کی تھی، مجبوراً ہمیں نون لیگ کی سپورٹ کرنی پڑی، ناصر حسین شاہ
March 9, 2026 at 12:19 PM
وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک روڈ میپ تیار کرے تاکہ غیر ترقیاتی اخراجات کم کیے جائیں اور عوام پر جو پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے بوجھ آیا ہے اس کو کم کرنے میں حکومت بھی اپنا حصہ ڈالے ۔ مونا عالم
March 9, 2026 at 12:18 PM
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا
March 9, 2026 at 9:34 AM
عمران خان کے دور میں جتنے مردوخواتین صحافی اور دانشور اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھے گلے پھاڑ پھاڑ کے عمران خان کو گالیاں دیتے تھے۔ان سب کو ن لیگ نے پچھلے دو سال سے نوکریاں دی ہوئی ہیں۔پتہ نہیں اب ان کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ والا کیڑا کب جاگے گا۔
March 8, 2026 at 8:22 AM
پڑوسی ممالک سے معذرت کرتا ہوں، اُن سے کسی قسم کی دشمنی نہیں ، کسی پڑوسی ملک پر اُس وقت تک حملہ نہیں کریں گے جب تک وہاں سے پہل نہ ہو، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
March 8, 2026 at 7:45 AM