Lambardar
advocateark1.bsky.social
Lambardar
@advocateark1.bsky.social
Jatt_Jameendar_Lambardar_Pendu
ہم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ،
چائے نہ پییں گے تو مر جائیں گے☕
November 19, 2024 at 8:24 AM
Reposted by Lambardar
Just thought of this and it is happening
November 17, 2024 at 6:06 PM
وہ راستے بھی دکھاتا ہے، وہ اسباب بھی بناتا ہے۔
وہ مان بھی جاتا ہے، وہ معجزے بھی کرتا ہے۔
بس، ناممکنات کے لمحوں میں بھی دعا مانگتے رہیں کیونکہ وہ یقین رکھنے والوں کو کبھی خالی واپس نہیں موڑتا۔...!!!

اســـــــلام وعلیکم
صبـــــــح بخــــــــیر
November 19, 2024 at 5:00 AM
جَہان رَقص کَناں ہے، کہ دُھن مُحَبت ہے
نِظامِ دَہر کا' پہلا شگُن مُحَبت ہے

ہم اہلِ عِشق' زَمانے کے کام کے تو نہیں
ہمارے پاس فَقَط ایک گُن' مُحَبت ہے
@aaby17.bsky.social
November 18, 2024 at 10:40 AM
شکریہ چوہدری صاحب ❤️
November 18, 2024 at 10:36 AM