aetbar.bsky.social
@aetbar.bsky.social
Reposted
Richard Granell on Fire🔥🔥
خواتین و حضرات آج میں آپ کو ایک لیڈر کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جو ناصرف اپنے ملک بلکہ دنیا کیلیے انصاف اور خداری کی علامت ہیں جنہوں نے اپنی زندگی اپنی قوم کیلیے وقف کی ہے آج وہ جیل میں ہیں کیونکہ وہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں
ہم سب کو آواز بلند کرنی چاہیے کہ
عمران خان کو رہا کرو
January 4, 2025 at 8:48 AM
Reposted
صدر ٹرمپ نی فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی فوجی امداد روک لی جاۓ
صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان کے اچھی تعلقات تھے
ٹرمپ کی معاونِ خصوصی مورگن اورٹیجس
January 4, 2025 at 9:01 AM
Reposted
بائیکاٹ فوجی مصنوعات🚫
Say No to army products🚫
January 4, 2025 at 9:50 AM
Reposted
Stupid ideot
یہ رحم دلی نہیں بلکہ اپنے مغربی آقاؤں یورپی یونین اور امریکا کی فرمانبرداری ہے
January 4, 2025 at 12:22 PM
Reposted
کون بچاۓ گا پاکستان
عمران خان عمران خان
ہم نے تو حافظ سے نعرے لگوا دیے ہیں نواز شریف تم کیا چیز ہو😂😂
January 4, 2025 at 11:10 AM
Reposted
پہلے تو عمران خان کو پکڑنا مشکل تھا اب پکڑ لیا ہے تو قید رکھنا مشکل ہو گیا ہے یہ بیچارے کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے
خان صاحب نے ان کو کسی لائک نہیں چھوڑا✌✌
January 4, 2025 at 11:32 AM
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
November 19, 2024 at 12:16 PM
‏تحریکِ انصاف نے ظلم و جبر کے سیاہ ترین دور میں ہتھیار ڈالنے کی بجائے پاکستان میں انسانی حقوق کی بحالی کی جدوجہد جاری رکھنے کی ہمت اور طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کے عوام کے رہنما عمران خان اور ان کی جماعت کے بغیر نہ پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے نہ یہاں کوئی نظام چل سکتا ہے۔
November 19, 2024 at 11:18 AM
‏نصرت بھٹو کی جہاز سے ننگی تصاویر گرانے سے لے کر بشریٰ بی بی کی کردار کشی تک نواز شریف اور اس کے چیلوں کی ساری سیاست ماؤں ،بہنوں اور بیٹیوں کی کردار کشی کے اردگرد گھومتی ہے ،مریم صفدر کا تو دھندہ ہی آڈیوز اور ویڈیوز کا ہے
November 19, 2024 at 11:13 AM
‏فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل

‏ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف۔۔!!
November 19, 2024 at 11:11 AM
‏بانی پی ٹی آئی ⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ کی 24 نومبر احتجاجی کال کے بعد حکومت اور انکے چمچے کرچوں کی چیخیں اور پروپیگنڈے بتا رہیں کہ وہ ہارچکے ہیں.خود ساختہ سیاست کے پنڈت کہلانے والے عوام کے ہاتھوں چت ہوچکے ہیں (کینڈرات بتا رہیں ہیں عمارت عالی شان تھی)
‏حکومت جائے نہ جائے عزت تو گئی
November 19, 2024 at 11:10 AM
‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
November 19, 2024 at 7:15 AM
Reposted
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
November 19, 2024 at 6:55 AM