arayins.bsky.social
banner
arayins.bsky.social
arayins.bsky.social
@arayins.bsky.social
آگ لگانے کے لیے بارود چاہیے گنے کا رس نہیں،
August 14, 2026 at 1:10 PM
ہر رشتہ اپنی کوئی نہ کوئی عمر لے کر آتا ہے،
ان رشتوں کی مدت کیلنڈر نہیں بتاتا،
ہمارا برتاؤ بتاتا ہے یہ تعلقات وقت سے نہیں ٹوٹتے رویّوں کی دراڑوں سے ٹوٹتے ہیں،
August 14, 2026 at 1:10 PM
رابطے بھلے نہ ہوں،
چاہتیں تو رہتی ہیں،
درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں،
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے،
مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں،
August 12, 2026 at 2:25 AM
محبت کا "ب" بھی عجیب چیز ہے حاصل ہو جائے تو 'بیوی' لاحاصل ہو تو 'باجی'

آداب عرض ہے،

مگر
عورت کو مل جائے تو میاں،
نہ ملے تو ماموں !
محبت م سے شروع ب پر ختم،

🤣🤣🤣
August 11, 2026 at 4:10 AM
سب سے قیمتی تحفہ وہ روح
ہے جو آپ کے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی،
August 10, 2026 at 3:14 AM
انسان سوچتا ہے کسی دوسری جگہ جا کر رہنے سے وہ خوش رہے گا، مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہو سکتا کیونکہ انسان جہاں بھی جائے گا خؤد کو ساتھ لے کر جائے گے.
August 10, 2026 at 3:14 AM
♡ یعنی وہ جـو مـحبت تـھی وہ یکـطرفہ تـھی

یـعنی ہـم نـے پـالا تـھا خـوا مخـواہ کا دکـھ
August 9, 2026 at 1:12 PM
ہمارا تجربہ کہتا ہے کہ تو کسی کا نہیں؟
دعا کروں گا جو تیرا ہے وہ تیرا ہی رہے
August 9, 2026 at 12:09 PM
👀 عورت نے سوچا بھی تو کیا سوچا
🪷🦢🥹

ایک گھر اور ایک دل جس پہ وہ حکمرانی کر سکے
August 9, 2026 at 11:04 AM
یہ خد و خال یہ گیسو
یہ صورتِ زیبا
سبھی کا حسن ہے اپنی جگہ مگر آنکھیں 🫀❤️
August 4, 2026 at 11:18 AM
جب ایک ہی جگہ
سؤر, کتا, بلی, خرگوش, اور طوطا ہنسی خوشی رہتے ہوں تو سمجھ جاؤ کہ مالک
ایک ہی ہے،
وہی ان کو خوراک مہیا
کرتا ہے،
August 4, 2026 at 10:39 AM
💎 مال ختم ہو جاتا ہے، جوانی ڈھل جاتی ہے، خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے، مگر نیک اعمال قیامت تک ساتھ رہتے ہیں آج ایسا عمل کریں جو کل آپ کے لیے روشنی بن جائے,
August 4, 2026 at 10:38 AM
تتلیاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں،
لیکن جب باغات کے سودے کیے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے،
اسی طرح انسان جتنا مرضی خوب صورت ہو لیکن اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے،
اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں,
August 4, 2026 at 10:38 AM
کب ملی تھی کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیں
زندگی تُجھ کو تو بس خواب میں پایا ہم نے
August 3, 2026 at 4:20 PM
منزلوں سے گمراہ کر دیتے ہیں لوگ،
ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا ✨😌
August 3, 2026 at 4:20 PM
آئی قرار داد عدمِ اعتماد کی
میرے خلاف ! وہ بھی مِرے اپنے ووٹ سے !

مجھ سے بساطِ دہر پہ چھکّا نہ لگ سکا
نظریں چُراتا پِھرتا ہوں مَیں اپنی گوٹ سے
August 3, 2026 at 1:34 PM
زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ
کیونکہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کر دیتی ہیں،
August 2, 2026 at 8:02 AM
“حبس اتنا زیادہ ہے کہ سانس لینا بھی کار دارد ہے” لیکن جینا تو ہے نا، بس انقلاب کا بیج اب مر مُر گیا ہے، حقیقت پسندی یہی ہے کہ یہاں کوئی “جنتر منتر” نہیں، خوش رہیں،
August 2, 2026 at 8:02 AM
سکون کا تعلق صرف اللَّہ کی ذات سے منسوب ہے،
اگر یہ تمہیں حاصل ہے
تو سمجھو تمہارے پاس
سب کُچھ ہے،
🤍🌸🗯
July 31, 2026 at 8:05 AM
کردار اتنا خوبصورت بناؤ کہ
لوگ تم جیسا بننے کی خواہش کریں،
کوئی تمھیں اپنی دعاؤں میں مانگے،
اور کوئی تمھارے حق میں خاموش دعائیں کرے،
July 31, 2026 at 3:24 AM
اہل دل، دل ❤️ کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ
کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں خنجر جیسا
July 25, 2026 at 4:47 PM
رویوں کی تکلیف اگر دل ❤️ میں اتر جائے
تو الفاظ اس کا مداوا نہیں کر سکتے
July 25, 2026 at 4:47 PM
اپنے اخلاق کو خوبصورت بناؤ، چہرے کو نہیں،
خوبصورت چہرہ تو مٹی میں مل جائے گا،
لیکن خوبصورت اخلاق تمہیں جنت تک لے جائے گا، 🖤🪻
July 24, 2026 at 7:14 AM
زندگی،
زندگی کے کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو جینے نہیں دیتے اور کچھ فرض ایسے ہوتے ہیں کہ وہ مرنے نہیں دیتے،
اسی کا نام زندگی ہے،
July 24, 2026 at 7:14 AM
دنیا میں ہر جگہ ہر وقت تاریخ پہ کوئی نہ کوئی قبضہ گروپ ہمیشہ موجود رہا ہے،
محمّد رسولِ اللّٰہ کی تمام بیٹیوں میں سے من پسند مخصوص افراد کو محض بغض کی بنیاد پہ آسمان کی بلندیوں پہ پہنچانے والے اور باقیوں کو جان بوجھ کر کم تر ظاہر کرنے والے دراصل اصل دشمن ہیں،
July 24, 2026 at 7:07 AM