🌹🌹عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے🌹🌹
15 جولائی کو ان شا اللہ وزیرِاعلیٰ پنجاب @maryamnawazmns اس عظیم الشان میگا پراجیکٹ کا تاریخی افتتاح کریں گی۔
جدید ترین 7 منزلہ کارڈیالوجی انسٹیوٹ سرگودھا ڈویژن اور گردونواح کے اضلاع کےلیے بڑا منصوبہ ہے جو ایک سال کی مدت میں مکمل کیا گیا۔

کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو؟ ❤️ 😎
چشم بد دور 🌺 ماشا اللہ 🥰
کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو؟ ❤️ 😎
چشم بد دور 🌺 ماشا اللہ 🥰
جو بیک وقت بیجنگ اور واشنگٹن سے بات چیت کرتا ہے اور اپنی بات بھی منوا لیتا ہے۔
مثال آپ کے سامنے ہے کہ ایک طرف ہمارے آرمی چیف چینی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں موجود ہیں تو دوسری طرف ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار صاحب واشنگٹن میں موجود ہیں۔

🌺 رضی اللہ عنہ🌺
🌺 رضی اللہ عنہ🌺
بڑے تو بڑے ہمارے بچے بھی اتنے دلیر ہیں کہ کسی کی گیڈر بھبکی کو خاطر میں نہیں لاتے۔ ہماری پیاری بھتیجی کا عزمِ عالیشان اور بلند حوصلہ ہی پاکستان کے دشمنوں کو پاش پاش کرنے کے لیے کافی ہے۔ ہمارے پیارے دوست عاطف حسین صاحب کی پیاری بیٹی کی مودی کو للکار 👏🏻👏🏻🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️🛡️🗡️

صحافی مونا عالم
صحافی مونا عالم