asif40.bsky.social
@asif40.bsky.social
Reposted
27 فروری: سرپرائز ڈے
‏27 فروری 2019 کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان میں دراندازی اور جارحیت کی کوشش کی۔ پاکستان نے آپریشن Swift Retort کے ذریعے بروقت دفاعی کاروائی کی اور بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا اور پائلیٹ کو گرفتار کیا جو پاک فضائیہ کی دفاع وطن کے لئے پروفیشنل تیاریوں کا عکاس ہے۔
February 27, 2025 at 12:37 PM