Asif sarwar g
banner
asifsarwarg.bsky.social
Asif sarwar g
@asifsarwarg.bsky.social
نایاب ہیں وہ لوگ جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تِجارت نہیں کرتے۔۔۔
August 29, 2025 at 5:31 AM
May 25, 2025 at 5:35 PM
April 18, 2025 at 7:53 AM
March 27, 2025 at 5:08 PM
جہاں بھی جاؤ' مہربان رہو،جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہے
January 16, 2025 at 7:05 AM
صحت مند زندگی گذارنے کے لئے خوش رہنے کے لیے اپنی زندگی سے زہریلے لوگوں کو ہٹا دیں🙂❤️
January 7, 2025 at 4:53 AM
*_یہ سال بھی بہترین رہا "`تجربوں اور ٹھوکروں سے بھرپور`" لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ اپنوں اور غیروں میں سے بہت سے چہرے بے نقاب ہو گئے.!_*
December 31, 2024 at 8:11 AM
December 31, 2024 at 6:29 AM
جو لوگ آج ساتھ ہیں، ان کی قدر کریں، کیونکہ وقت کا کوئی بھروسہ نہیں۔ کب کون دور ہو جائے، یہ کسی کو معلوم نہیں ہوتا۔
December 31, 2024 at 6:29 AM
خود کو غلط سمجھنے کی توفیق بھی اللّہ کی طرف سے ملتی ہے ورنہ لوگ غلط ہوتے ہوۓ بھی خود کو صحیح سمجھتے ہیں
December 31, 2024 at 6:29 AM
خوش گوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو لوگوں سے نہ جیتیں، لوگوں کو جیتیں۔
لوگوں پر نہ ہنسیں، لوگوں کے ساتھ ہنسیں
🥀____!!!
December 30, 2024 at 4:52 AM
Happy Birthday Sir #imranriazkhan May Allah keep you safe and bless you with lots of happiness Amen
December 29, 2024 at 5:05 AM
"میں ایک ایسا شخص ہوں جو ٹھوکر کھا کر سیدھا ہوا، جھکا اور سیدھا ہوا، گرا اور مضبوط ہوا، اور پھر زندگی اور لوگوں کے ساتھ اپنی حدود کو جاننا شروع کیا: کب اس کا مقابلہ کرنا ہے، کب پیچھے ہٹنا ہے، اور کب کبھی توجہ نہیں دینا ہے۔"
December 26, 2024 at 7:38 PM
اگر آپ حل کا حصہ نہیں ہیں تو ، آپ مسئلے کا حصہ ہیں ، عمل کریں۔۔۔🌿
December 26, 2024 at 5:16 AM
انسان کو بقایا جانوروں سے جو چیز الگ کرتی ہے اسے عقل کہتے ہیں۔
December 26, 2024 at 5:16 AM
جب تم محسوس کرنے لگو کہ آخری حد تک آزمائے جا رہے ہو تو سمجھ جاؤ کہ تمہارے معاملے کا فیصلہ اور اللّٰه کی جانب سے مدد کا وقت یقیناً بہت قریب آرہا ہے، بس تم اللّٰه کی جانب سے آنے والے حکم کے انتظار میں صبر کرتے رہو، اللّٰه کسی بھی حال میں تمہیں در بدر نہیں ہونے دے گا۔

ان شاءاللّٰه
December 26, 2024 at 5:16 AM
اگر آپ کسی شخص کو کوئی بات سمجھاتے سمجھاتے تھک جائیں مگر اس پر کوئی اثر نا ہو تو اسے ہمیشہ کیلئے خاموشی تحفے میں دے دینی چاہیے۔۔
اصف سرور جی
December 25, 2024 at 5:51 AM
ہر چیز میں خوبصورت بنیں۔۔۔!
دوسروں کے ساتھ دوستی میں، لوگوں کو محبت دینے میں، اپنے اخلاق و آداب میں، لوگوں کے ساتھ نزدیکی میں اور اُن سے دوری میں، مختصر یہ کہ ہمیشہ خوبصورت ہی بنیں۔" !!

➖غسّان کنفانی❤️
December 24, 2024 at 7:14 AM
December 24, 2024 at 6:58 AM
تم اہل قلم ہو جان نے ایک دن جانا ہے
تو ڈر کیسا سچ بولو تم نے تو عہد نبھانا ہے
یہ دیس اگر مغلوب ہوا ہر قلم بدست مغلوب ہوا
اس ماں کا تم پہ قرض ہوا
سچ نکلا تم پر فرض ہوا
December 24, 2024 at 6:57 AM
‏صرف ایک لاکھ 90 ہزار واقعی بہت کم ہے۔ حالانکہ اسکے علاوہ رہائش، گاڑیاں ، پیٹرول، انرجی اور پروٹوکولز سمیت بے شمار سہولیات اور سبسڈیز الگ سے ملتی ہیں مگر آجکل کسکا اتنے میں گزارا ہوتا ہے۔
December 18, 2024 at 6:53 AM
چیرمین نیب کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا ۔۔۔۔۔
December 18, 2024 at 6:43 AM
قربانی وہاں دینی چاہیے جہاں اس کی ضرورت ہے دوپہر کے وقت چراغ جلانے سے اندھیرا ختم نہیں ہوتا چراغ ختم ہو جاتا ہے
اصف سرور جی
December 15, 2024 at 7:04 AM
انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے ، لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی ۔۔۔۔۔
December 14, 2024 at 4:47 AM
پورے سال میں صرف دو دن ایسے ہیں جن میں آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے :
1۔ Yesterday گزرا ہوا
2۔ Tomorrow آنے والا
صرف آج ہی وہی دن ہے جس میں آپ پیار کر سکتے ہیں ، یقین کر سکتے ہیں اور دوسروں کی مدد کر سکتے ہیں ۔
December 12, 2024 at 5:39 AM