بابر بشیر جنرل سیکرٹری لاہور ڈسٹرک یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن
banner
babarpmln1.bsky.social
بابر بشیر جنرل سیکرٹری لاہور ڈسٹرک یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن
@babarpmln1.bsky.social
لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار

نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئین لڑ سکدے
November 18, 2024 at 6:00 PM
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید

یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
November 18, 2024 at 5:58 PM
لاہور میں سموگ سے بچاؤ کیلئے آپریشنز جاری !
November 18, 2024 at 8:12 AM
احتیاطی تدابیر اپنائیں سموگ سے خاتمہ یقینی بنائیں !!
November 18, 2024 at 8:12 AM
فخر ہے کہ میں اس جماعت کا حصہ ہوں جس کے جلسے میں کشمیری و فلسطینی عوام کی حمایت کا جھنڈا بلند ہوتا ہے، نہ کہ غیر ملکی طاقتوں کا! 🦁🖐️ فرق صاف ظاہر ہے—نوازشریف کا جلسہ عوامی جذبات کا مظہر۔۔
November 18, 2024 at 6:13 AM
میرا قائد نوازشریف ۔۔۔
November 18, 2024 at 5:45 AM