Baloch Pakistan ❤️
baloch2025.bsky.social
Baloch Pakistan ❤️
@baloch2025.bsky.social
‏خالد خورشید کا بڑا اعلان:
‏گلگت بلتستان سے آنے والے کسی بھی شخص کو ٹرانسپورٹ کا کوئی مسئلہ ہو تو ہمیں میسج کریں۔ انشاء اللہ گلگت بلتستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ گلگت سے آئے گا۔
November 23, 2024 at 3:40 PM
‏بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥🔥🔥

‏عمران خان کو پیغام دیا گیا کہ احتجاج 10 دن یا پھر کچھ وقت کیلئے موخر کردیں لیکن عمران خان نے انکار کر دیا۔
‏ہمارا احتجاج کسی صورت مؤخر نہیں ہوگا۔آپ دیکھیں گے کہ 24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا۔ انشاءاللہ جیت عوام کی ہوگی
November 23, 2024 at 10:40 AM
‏فوج کے اندر سب اچھا نہیں چل رہا حالات خراب ہورہے ہیں عاصم منیر اور عاصم ملک ایک طرف اور باقی کورکمانڈرز دوسری طرف کھڑے ہیں۔
November 23, 2024 at 10:40 AM
‏24 نومبر کی فائنل کال کسی صورت واپس نہیں ہو گی!
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 23, 2024 at 10:37 AM
‏ایک جیل میں بیٹھے آدمی کے خوف سے ریاست نے پورا مُلک بند کردیا اور پھر کہتے ہیں کہ ہمیں عمران خان سے نپٹنا آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

‏پہلے آپ اپنے خوف سے تو نپٹ لیں پھر عمران کا سوچئیے گا۔
November 23, 2024 at 10:37 AM
Reposted by Baloch Pakistan ❤️
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 1:56 PM
Reposted by Baloch Pakistan ❤️
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
Reposted by Baloch Pakistan ❤️
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Baloch Pakistan ❤️
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
Reposted by Baloch Pakistan ❤️
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!

انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 8:39 AM
Reposted by Baloch Pakistan ❤️
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
Reposted by Baloch Pakistan ❤️
یہ باز نہیں آسکتے ۔
November 22, 2024 at 3:59 PM