Gulbaz Mushtaq
banner
gulbazmushtaq.bsky.social
Gulbaz Mushtaq
@gulbazmushtaq.bsky.social
Advocate I Partner @ Just & Right Law Firm I Ravian l IIUI Alumnus l Writer I CEO بیٹھک I
‏دو پٹّی: ایک ادھوری کہانی کا المیہ

دو پٹّی جو شاندار اور بلند دعووں کے ساتھ پردۂ سکرین پر جلوہ گر ہوئی، اپنے اندر ایک ایسا خلا رکھتی ہے جو ناظرین کے دل و دماغ کو نہ بھر سکی۔ یہ فلم ایک ادھوری کہانی کی مانند ہے، جس کے کردار تو موجود ہیں، مگر ان کے جذبات (1/7)
November 21, 2024 at 1:45 PM
نوع انسانی کی سب سے بڑی ہجرت لگ بھگ دو دہائیاں پہلے "آرکٹ" سے "فیس بک کی طرف ہوئی تھی۔
اب لگ رہا ہے، ٹویٹر (ایکس) سے بلیو سکائی کی طرف ہوگی۔
November 18, 2024 at 8:37 PM
پاکستانیوں کی بلیو سکائی کی طرف ہجرت کی سمجھ نہیں آرہی۔ نئی جگہ شہر بسانے سے کیا ہوگا، باسی تو یہی ہیں نا ؟
November 18, 2024 at 8:30 PM
ڈارک واٹرز ایک طاقتور فلم ہے جو ایک حقیقی کہانی پر مبنی ہے۔ یہ کہانی ایک کارپوریٹ وکیل، رابرٹ بلِٹ، کی طویل اور کٹھن جدوجہد کو پیش کرتی ہے جو اپنے کیریئر کو خطرے میں ڈال کر امریکی کیمیکل کمپنی ‘ڈیوپونٹ‘ کے خلاف قانونی جنگ لڑتا ہے۔ فلم کی ہدایتکاری ٹوڈ ہینز نے کی ہے (1/6)
November 18, 2024 at 9:39 AM
بلیو سکائی نیا ٹویٹر ہے جو پاکستان میں VPN کے بغیر بھی چل جاتا ہے۔

یعنی بلیو سکائی حلال ہے۔
November 18, 2024 at 9:05 AM
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۔
November 18, 2024 at 8:55 AM