hasan89.bsky.social
@hasan89.bsky.social
www.facebook.com/profile.php?...
میرے فیس بک آفیشل پیج کو فالو کریں سب انصافی
Redirecting...
www.facebook.com
November 22, 2024 at 5:30 AM
‏پورے پاکستان کے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے کیچڑ میں کنول کا،پھول، عمران خان کی سیاست کا مقصد اللہ کو راضی کرنا اور حقیقی آزادی ہے،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:24 PM
‏عمران خان کا وکلاء اور ججز کو پیغام : میں قانون کی بالادستی کیلئے قید کاٹ رہا ہوں، 24 نومبر کو ججز اور وکلاء بھی احتجاج میں شامل ہوں اور وکلاء اپنے uniform میں ملبوس ہوکر آئیں،

بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:10 PM
‏🚨احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:08 PM
اللہ پاک عمران خان کی جان کی حفاظت فرمائے آمین
November 21, 2024 at 3:12 PM
یہ پاکستان کی فوج نہیں ھے دھشتگرد ھیں
November 21, 2024 at 10:19 AM
November 21, 2024 at 8:02 AM
‏24 نومبر فائنل کال سے قبل پشاور میں ISF کنونشن کا انعقاد
نوجوانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ فتح قریب ہے
November 20, 2024 at 8:50 AM
فیک خبروں سے دور رھیں
November 19, 2024 at 6:00 AM
اسلام علیکم
November 19, 2024 at 5:03 AM