banner
mianshahidch.bsky.social
@mianshahidch.bsky.social

تمہاری جسم کی خوشبو سے میں واقف ہوں
تمہاری سانسوں کی مہک میں محسوس کر سکتا ہوں
اور تمہارے بدن کے سارے تل میں نے گن رکھے ہیں
یقین مانو
تمہارے تکئیے پر رہ جانے والے بال اکثر
صبح میرے بستر سے ملتے ہیں ♥️
December 25, 2024 at 5:49 PM
میں تمہاری ذات سے انجان ہوں
میری آنکھیں تمہیں کبھی دیکھ نہیں پائیں
میرے ہاتھ کبھی تمہیں چھو نہیں پائے
میرے لبوں نے کبھی تمہیں چوما نہیں
لیکن پھر بھی
تمہارا عکس
میرے ذہن میں ہے
تمہارے ہونٹوں کے ذائقے سے میں آشنا ہوں
تمہاری آنکھوں کی چمک میں جانتا ہوں
تمہاری زلف کا میں اسیر ہوں
December 25, 2024 at 5:49 PM
تمہارے بال خوبصورت ہیں !

اس نے انگلی سے لٹ کو چھوتے ہوئی سرگوشی کی
اچھا ؟ وہ اترائی
اور میں ؟
تم لاعلاج کو مسیحا کے جیسی ہو

✨️🦋_____
November 29, 2024 at 9:58 PM
من پسند ہمسفر کی بانہوں میں
بہکا ہوا انسان
گلاب سے زیادہ دلکش اور پیارا ہوتا
تمہاری بانہوں میں آ کر
تمہارے لمس سے بہکے ہوئے ھم
فقط آنکھیں چومنے کی اجازت پا کر
آپ کے ہونٹوں پر بھی بوسہ دے دوں

خفا ہونے کے بجائے میری اس دلکشی اور
بہکے ہوئے پن کو
اپنی زندگی کے بہترین لمحات میں شمار کرو گے
November 29, 2024 at 9:57 PM
تم میرے وجود کا لازمی حصہ ہو !❤

اے لیل البدر تم سے اظہار محبت کے لیے
یہ دنیا اور سبھی مقامات سرسری ہیں
رب ذوالجلال کی قسم میرا بس چلتا تم سے
اظہار محبت کے لیے زمانے سے سے جدا
جگہوں کو منتخب کرتا

جہاں دو دریا ملتے !
یعنی سنگم باہم ملنا شدت سے ٹکرا جانا
یونہی تم میں حل پزیر ہونے کی خواہش ھے
November 29, 2024 at 1:47 AM