ایک صاحب کی چار بیٹیاں تھیں۔بڑی بیٹی کوئی پندرہ سولہ سال کی ہوگی جب ماں باپ فوت ہوگئے۔ بڑی بیٹی نے حالات کا مقابلہ کرتے سب بہنوں کی پرورش کی انہیں تعلیم دلوائی اور شادیاں کیں۔اپنی شادی سب کے بعد۔ لکھنے میں یہ کچھ سطریں ہیں لیکن اس بیٹی کے پندرہ بیس سال ذمے داری نبھانے کی اعلی مثال ہیں۔
November 24, 2024 at 10:13 AM