naqvi786.bsky.social
@naqvi786.bsky.social
Reposted
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 23, 2024 at 2:29 PM
Reposted
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
Reposted
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted
توشہ خانہ 2 میں ضمانت کے بعد اب عمران خان پر کوئی بھی کیس ایسا نہیں بچا جس میں ان کو سزا ہو، اب عمران خان کو فوری رہا کر دینا چاہیے
زرتاج گل وزیر
November 20, 2024 at 12:48 PM
Reposted
‏کسی جمہوری ریاست کی اس سے ذیادہ تذلیل اور کیا ہو گا کہ انٹرنیشنل میڈیا بھی انکی نام نہاد جمہوریت کا تماشا بنائے ۔۔!!
November 21, 2024 at 3:32 AM
Reposted
جنرل ضیاء الحق نے ان کو پالا پوسا، جنرل جیلانی نے ان کی پیدائش کی اور ڈیل ان کا جینا مرنا ہے، نواز شریف کا آج بھی پن ٹویٹ ہے کہ " ووٹ کو عزت دو " جبکہ یہ خود ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہار کر جھوٹے حلف پر ایم این اے بنا ہوا ہے
شوکت بسرا
November 20, 2024 at 1:26 PM
Reposted
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 3:11 PM
Reposted
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM
Reposted
اب کوئی اور مقدمہ نہیں جس کی بنیاد پر عمران خان کو جیل میں رکھا جاسکے۔ بہت جلد عمران خان اپنے گھر ہوں گے۔ سلمان صفدر
November 20, 2024 at 12:00 PM
Reposted
اڈیالہ جیل میں آج پھر اہم ملاقات ۔۔
وزیراعلی علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے
علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے ۔۔
November 20, 2024 at 9:21 AM