banner
patriotjutt.bsky.social
@patriotjutt.bsky.social
‏الحَمْدُ ِلله توحیدپرست مسلمان ، خاتم النبیینﷺکاغلام ، اللّٰہﷻاسکےرسولﷺاور اھلِ بیت اطہارپرجان بھی فِدا
جنون ، ضداور فیصلہ صرف نوازشریف ، مریم نواز
Reposted
December 1, 2024 at 9:07 AM
Reposted
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیے اے ارضِ وطن
جو ترے عارضِ بے رنگ کو گلنار کرے...

بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرا دی💔
November 20, 2024 at 9:52 AM
Reposted
بشری بی بی کی سختی سے سب ڈرتے ہیں۔
ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لے کر نکلے، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا،خان نے کہا ہے جس کے پاس بطور ثبوت ویڈیو نہیں ہو گی وہ اگلے ٹکٹ ہولڈر بھی نہیں ہو گا، وزیراعلی ہاؤس کے پی میں میں بشریٰ بی بی کے خطاب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
November 18, 2024 at 7:01 PM
Reposted
ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆
November 17, 2024 at 4:27 PM
سکائی بلیو پر پہنچ جانے والے خواتین و حضرات سے گزارش ھے کہ ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک ضرور کریں
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
November 17, 2024 at 4:35 PM