عبدالصمد وزیر
samadwazir.bsky.social
عبدالصمد وزیر
@samadwazir.bsky.social
Working at E@SEdu KPK,Science Teacher)
Bird lover, hunter, and politics enthusiast with a focus on Asif Zardari and PPP. Dream of a peaceful, solitary life in the jungle, inspired by Sarsar Ali Taker’s music and the poetry of Ghani Khan and Dr. Nashnas."
اگر آپ اپنے بارے میں کسی کی رائے جاننا چاہتے ہیں تو اُسے ناراض کریں...!!
September 17, 2026 at 4:22 PM
تہ چہ څومرہ مراور شے دومرہ نور ھم پہ ما گران شے

تہ مدام مراوریگہ زما مینہ بہ زیاتیگی
August 21, 2026 at 7:38 AM
صبر میں شکوہ نہیں ہوتا بس خاموشی ہوتی ہے۔ اور اُس خاموشی کا شور صرف اللہ کو سنائی دیتا ہے۔ ❤
July 5, 2026 at 5:03 PM
ستا یادونہ کا دردونہ😣 دی خواگہ🍯 دی
June 27, 2026 at 7:02 AM
June 18, 2026 at 6:17 PM
زندگی میں میں نے بہت غلطیاں کی ہیں لیکن
مجھے سزا وہاں ملی جہاں میں وفادار تھا !
June 14, 2026 at 6:18 PM
جب چاقو ، خنجر ، تیر ، تلوار آپس میں پوچھتے ہیں کہ کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے تو “ الفاظ “ پیچھے بیٹھ کر مُسکراتے ہیں۔
June 8, 2026 at 8:26 AM
کسی بھی انسان کا اُداس چہرہ ، ہم انسانوں کی اجتماعی ناکامی ہے۔
May 31, 2026 at 9:23 AM
Eid 1st day
May 27, 2026 at 5:00 PM
اے اللہ!
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں، جہاں ہم بے بس ہیں، ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️
November 9, 2025 at 1:52 PM
رزق کی خاطر لباس گندا کرنا
ضمیر گندا کرنے سے لاکھ درجے بہتر ہے
October 30, 2025 at 2:22 PM
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائیگا جس میں وہ خود غدار ہو ,
October 19, 2025 at 4:16 PM
بس اتنی کوشش کیا کریں کہ
کوئی آپکی وجہ سے الله کے آگے نہ روئے 🙏🏻
October 6, 2025 at 2:44 PM
پرانے وقتوں میں گاؤں کے کچے راستوں کے کنارے، کسی درخت کے نیچے یا چبوترے پر بیٹھ کر حجامت ۔ وہ وقت سادگی، اپنائیت اور خلوص سے بھرپور ہوتا تھا۔ آج کی طرح بھاگ دوڑ نہیں تھی، بلکہ زندگی میں ایک سکون اور قناعت کا احساس جھلکتا تھا۔
وہ مناظر آج بھی یاد آتے ہیں تو دل ماضی کی خوشبو سے مہک اُٹھتا ہے۔
October 4, 2025 at 5:04 PM
چاچې زما او ستا ترمنځه فاصله جوړه کړه
هغه سړي دي خدای دنیا نا بې ایمانه یوسی
October 4, 2025 at 7:58 AM
‏شیطان کی ایک خوبی بےمثال ہے،کہ وہ بد بخت منافق نہیں ہے :

Good morning
September 30, 2025 at 1:15 PM
ایک غلط شخص سے ملا دھوکــہ
دس صحیح انسانوں پر اعتماد کرنے کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ھـے💔🥺

میری وفاء
September 21, 2025 at 7:05 AM
مجھے ہر اُس شخص سے نفرت ہے جو تمہاری مصروفیت
بڑھا کر تمہاری توجہ مجھ سے ہٹانے میں کامیاب ہو جائے

🔥🖤
August 31, 2025 at 2:00 PM
اختلاف جتنا بھی بڑھ جائے، دو حدیں کبھی نہ پار کریں کسی کے رزق پر وار نہ کریں کسی کی عزت کو نشانہ نہ بنائیں۔۔
August 26, 2025 at 6:45 PM
August 22, 2025 at 4:53 PM
💥SST post advertised through kppsc last 💥date 20th August 2025
SST (G) Male. 575
SST (B/C) Male. 184
SST (M/P) Male. 186
SST (IT) Male. 51

SST (G) Female. 289
SST (B/C) Female. 79
SST (M/P) Female. 179
SST (IT) Female. 38
July 25, 2025 at 7:07 PM
July 18, 2025 at 8:20 AM
سارے قرضے لوٹائے جا سکتے ہیں سوائے ان قرضوں کے جو ہماری ماؤں کے ہمارے اوپر ہیں
July 12, 2025 at 5:45 PM
وقت تخت اور بخت بدلتے دیر نہیں لگتی۔۔۔
July 9, 2025 at 9:58 AM
السلام علیکم
صبح بخیر
July 9, 2025 at 4:08 AM