Syed Agha Rafiullah
banner
syedaghappp.bsky.social
Syed Agha Rafiullah
@syedaghappp.bsky.social
Proud Jiyala True Bhuttoist-Supporter of SMBB- #PPP Member Of National Assembly NA-230 Malir Karachi
دنیا بھر میں بسنے والے تمام پختونوں بھائیوں کو پختون کلچر ڈے مبارک ہو۔ ❤

#23September #PukhtoonCultureDay
September 23, 2026 at 12:49 PM
September 22, 2026 at 9:49 PM
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو یوم پیدائش کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت اور خدمت کا سفر ہمیشہ کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور رہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا یہ سال خوشیوں، صحت اور ترقی کا ضامن ہو۔ آپ کی عوامی خدمت کا جذبہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔

#HBDBilawalBhuttoZardari
September 21, 2026 at 2:32 PM
Happy Birthday to PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari the voice of Pakistan’s youth and the hope of democracy. 🇵🇰

#HBDBilawalBhuttoZardari
September 21, 2026 at 11:48 AM
Happy Birthday Chairman Bilawal Bhutto Zardari Sb. 🎂 ❤️

🤲 اللّٰہ آپکو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے, آمین
September 20, 2026 at 6:30 PM
‏اے راہ حق کے شہیدو ، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

ستمبر 1965 میں وطن عزیز کا دفاع کرنے والے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔

‎#DefenceDay
September 6, 2026 at 10:46 AM
رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز ســــــــــید آغا رفیع اللہ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 اگست 2026 کو پمز کی نرسری میں پیش آ نے والے افسوسناک سانحے پر اظہار خیال کررہے ہیں۔
August 28, 2026 at 3:02 PM
میرے حلقے میں 3 دن سے بجلی نہیں ہے! چھ چھ اور آٹھ گھنٹے بجلی نہیں ہے، حکومت کہاں ہے؟ کہیں تو نظر آئے کہ حکومت چل رہی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ســــــــــــــــــــــید آغا رفیع اللہ
August 25, 2026 at 5:04 PM
صدر آصف علی زرداری استعفیٰ کیوں دیں؟ نئے صوبے ایک خواب ہے: پیپلز پارٹی کے ایم این اے سید آغا رفیع اللہ

#PPP #MNA #SyedAghaRafiullah #VoiceOfMalir #TeamSAR #SindhTVNews
August 25, 2026 at 12:17 PM
آج کے قومی اسمبــــــــــــــــــــــلی اجلاس کے دوران!!

#VoiceOfMalir
August 24, 2026 at 5:06 PM
پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کے زیر اہتمام تقریب میں پاکستانی سفیر ایچ ای رضوان سعید شیخ کی خصوصی دعوت پر وفد کے ہمراہ یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی تقریب میں پاکستان کے یومِ آزادی کو قومی جوش و جذبے محبتِ وطن اور ولولے کے ساتھ منایا گیا.

#PakistanZindabad
August 14, 2026 at 5:55 PM
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو،
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

#HappyIndependenceDay
#PakistanZindabad
August 14, 2026 at 10:48 AM
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو،
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

#HappyIndependenceDay
#PakistanZindabad
August 13, 2026 at 7:33 PM
5 اگست یومِ استحصال کشمیر
آج کا دن کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت سے اظہارِ یکجہتی اور عالمی برادری کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کی یاد دہانی کا دن ہے.
#BlackDayKashmir
August 5, 2026 at 10:26 AM
مظفر آباد/ کشمیر

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد جلسہ گاہ کے لئے روانہ

رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سید آغا رفیع اللہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جلسہ گاہ کے روانہ ہوتے ہی غیر رسمی ملاقات کی،

#VotePeDakaNamanzur
July 30, 2026 at 1:54 PM
اسلام آباد

رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز سید آغا رفیع اللہ نے اے این پی کے بزرگ سینئر سیاستدان حاجی غلام احمد بلور سے غیر رسمی ملاقات کی،

ملاقات میں ایم این اے سید آغا رفیع اللہ نے حاجی غلام احمد بلور کی خیریت دریافت کی اور انکے لئے اپنے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
July 28, 2026 at 8:41 PM
الحمدلللہ پارٹی سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا,

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 08 کوٹلی 1 آزاد جموں و کشمیر اسمبلی ظفر اقبال ملک 19 ہزار 635 ووٹ لیکر کامیاب۔

#MirpurMeinTeerChalGaya
July 28, 2026 at 11:03 AM
ووٹ صرف تیر کا
ووٹ بینظیر کا

انشاءاللہ میرپور آزاد کشمیر میں تیر چلے گا،

‏‪#MirpurMainTeerChaleyGa‬
July 27, 2026 at 9:35 PM
رکن قومی اسمبلی ملیر سید آغا رفیع اللہ نے پاکستان پیپلز پارٹی حیدر آباد ڈویژن کے صدر سینیٹر عاجز دھامرہ، صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی و ایم پی اے لیاقت آسکانی اور ایم پی اے علی احمد جان کے ہمراہ آزاد جموں کشمیر میرپور کوٹلی میں الیکشن مہم کے دوران LA9 /LA8 کے مختلف پولنگ کیمپوں کا دورہ کیا،
July 27, 2026 at 9:07 PM
جیت کا نشان تیر کا نشان
کشمیر کا نشان تیر کا نشان 🏹

‏کشمیر کے عوام برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

#MirpurMainTeerChaleyGa 🏹
July 26, 2026 at 9:54 PM
Happy Birthday 🎂

President of Islamic Republic of Pakistan, Asif Ali Zardari Sahb ♥️
July 25, 2026 at 9:55 PM
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور صدر مملکت جناب آصف علی زرداری صاحب سے سید شاہ پسند آغا کے ہمراہ بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی،

ملاقات میں صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب سے موجودہ سیاسی اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

#VoiceOfMalir
July 24, 2026 at 10:13 PM
اسلام آباد

رکن قومی اسمبلی ملیر و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز سید آغا رفیع اللہ کی سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کے ہمراہ نو منتخب وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے سی ایم کیمپ آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اور نومنتخب وزیراعلی کو منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
July 9, 2026 at 6:18 PM
‏آج کا دن وہ سیاہ دن ہے، جس دن
قوم کے جذبوں کو پامال کیا آمر نے

دن بدن ملک ترقی کی طرف راغب تھا،
اور اس ملک کو بدحال کیا آمر نے

مارا شب خون لٹیرے نے عہد توڑ دیا،
قوم کے رخ کو اندھیروں کی طرف موڑ دیا

‎#BlackDay
‎#5thJulyBlackDay
July 5, 2026 at 10:31 AM
‏5 جولائی جمہوریت کیخلاف سازش کا بدترین اور سیاہ ترین دن ہے 5جولائی 77 کے غیرجمہوری عمل کا خمیازہ عوام آج تک بھگت رہے ہیں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت دشمن قوتوں کا راستہ روک کر عوام کو بیدار کیا قائد عوام اور بہادر جیالوں نے آمریت کیخلاف مضبوط جدوجہد کی
‎#BlackDay
July 5, 2026 at 9:49 AM