umershahbaz.bsky.social
@umershahbaz.bsky.social
September 22, 2026 at 10:54 AM
20 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی لاہور کے ذمہ داران سے ملاقات
September 15, 2026 at 6:47 AM
پٹرولیم لیوی کے خلاف تین ستمبر کو ہڑتال کا اعلان
عوام کو ریلیف نہ ملا تو دھرنوں کا جال بازاروں ، سڑکوں تک پھیل جائے گا
حکمرانوں کے پاس عوام کو لوٹنے کے علاوہ کوئی صلاحیت نہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا دھرنا سے خطاب
August 28, 2026 at 3:14 AM
ہمیں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں صرف عوام کا ریلیف چاہئے، ہم نے آئی پی پیز کے خلاف دھرنا دیا تو حکومت کو جھکنے پر مجبور کیا اور حکومت نے 5 آئی پی پیز کو بند کیا، اس اقدام سے قومی خزانے کو 3 ہزار 360 ارب روپے کا فائدہ ہوا، اب بھی مزید آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔
August 18, 2026 at 4:59 PM
کرپشن نظام کی ۔۔۔ بوجھ عوام پر !!!

#TheSolution #PetrolLevy #Protest #FBR #Corruption #JamaatIslami #HafizNaeemRehman
August 17, 2026 at 9:10 AM
380 ارب روپے کا مفت پیٹرول اور 280 ارب روپے کی مفت بجلی اشرافیہ اور حکمران طبقہ استعمال کرتا ہے، لیکن عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہو جائے تو عوام کو فائدہ نہیں دیا جاتا۔ اگر ہم متحد نہیں ہوں گے توحکمران طبقہ اسی طرح ظلم جاری رکھے گا۔
August 6, 2026 at 11:11 AM
Allah does not require of any soul beyond what He has given it.
August 1, 2026 at 10:53 AM
June 18, 2026 at 11:01 AM
قربانی کی کھالیں، الخدمت کو دیں!

عیدِ قربان کے اس مبارک موقع پر جہاں ہم سنتِ ابراہیمی ادا کرتے ہیں، وہیں ہماری قربانی کا ایک حصہ مستحقین کی زندگیوں میں بڑی تبدیلی لا سکتا ہے۔

📞 رابطہ نمبر: -03000771601
May 26, 2026 at 8:10 AM
عید الاضحیٰ کی یادگار آج دنیا بھر کے مسلمان جانوروں کی قربانی کر کے مناتے ہیں۔ اس یادگار کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ مسلمان کے اندر قربانی کی وہی روح ، اسلام و ایمان کی وہی کیفیت اور خدا کے ساتھ محبت و وفاداری کی وہی شان پیدا ہو، 1/3
May 25, 2026 at 10:46 AM
May 24, 2026 at 3:42 PM
قربانی صرف جانور کی نہیں… اپنی خواہشات کو اللّٰہ کے حکم کے آگے جھکا دینے کا نام بھی ہے۔

#Agahi #Qurbani #EidUlAdha #Islam #IslamicReminder
May 22, 2026 at 3:42 PM
قربانی
سُنت ابراہیمی پیروی محمدی خدمت انسانی...
May 19, 2026 at 1:37 PM
اپنے اردگرد دلوں کا جائزہ لیجیے، اور کسی ٹوٹے دل پر نرم الفاظ کا مرہم رکھ دیجئے 💖
May 16, 2026 at 8:28 AM
مسلمان ہونے کا مطلب ہے اپنی زندگی کی باگ ڈور اللہ کے حوالے کر دینا۔

#ReadMaududi #islam #IslamicThought #DeenKiBaat #MaulanaMaududi
May 16, 2026 at 4:43 AM
یہ شریعت بزدلوں اور نامردوں کیلئے نہیں اتری ہے نفس کے بندوں اور دنیا کے غلاموں کیلئے نہیں اتری ہے ، ہوا کے رخ پر اڑنے والے خس و خاشاک (کوڑا کرکٹ ) اور پانی کے بہاؤ پر بہنے والے حشرات الارض اور ہر رنگ میں رنگ جانے والے بے رنگوں کیلئے نہیں اُتری ہے۔
May 4, 2026 at 12:03 PM
April 29, 2026 at 9:35 AM
April 28, 2026 at 8:20 AM
🏡 Prestige Block Inventory 🏡

Limited Plots available on easy installments!

📍 5 Marla – Total Price: 70 Lac
💰 Booking: 17.5 Lac
📆 2-Year Payment Plan

⚡ Limited stock – first come, first served!
📞 Contact now for booking & details.
03214385062
April 24, 2026 at 6:47 PM
جماعت اسلامی کا بنیادی مقصد اقامت دین کے ذریعے اللہ کی رضا کا حصول ہے
April 19, 2026 at 4:20 AM
March 31, 2026 at 10:06 AM
Reposted
چند ہاتھوں میں دنیا کی دولت ہے۔ نوجوانو! آگے بڑھو اور امت کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔
March 27, 2026 at 7:44 PM
March 28, 2026 at 5:43 PM