وقار علی
waqar12.bsky.social
وقار علی
@waqar12.bsky.social
کٹر اور پرانا نون لیگیا۔۔۔یوتھئیے بھی بھائی ہیں لیکن سیاسی اختلاف ضرور رہے گا
Reposted by وقار علی
اب ورکرز خود بھی حوصلہ پکڑیں،ممبران اسمبلی پر نا رہیں کہ ٹرانسپورٹ فراہم نہیں کی وغیرہ۔
حکومت نے پورا زور لگایا ہوا ہے کہ کوئی ٹرانسپورٹ دستیاب نا ہو۔
لاہور سے پنڈی جانے والی ٹرین کو بحال کر دیا گیا ہے۔
باقی آپ لوگ سمجھدار ہو۔
November 23, 2024 at 4:44 PM
Reposted by وقار علی
‏پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر-
انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"
تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
November 22, 2024 at 11:34 PM
کیا گندی نسل ہے بئ وہی بلوچستان جہاں لوگ اپنے دس پیاروں کی لاشیں لے کر روڈ پہ بیٹھے رہے اور نیازی انکو بلیک میلر کہتا رہا اور ایک خاندان کے پاس بھی نہ گیا
November 23, 2024 at 5:11 PM
Reposted by وقار علی
خاور مانیکا کے گھر میں بیٹھ کر بغیر نکاح کے پلے بوائے عمران کیساتھ جو کچھ کر رہی تھیں اس سے موصوفہ شریعت کی ٹھیکیدار بن گئی ہے۔ عمران مدینہ میں ننگے پاؤں چلا اس لیے وہ گھڑی چور خود اور پانچ قیراط مارکہ چورنی دونوں شریعت کے نہ صرف ٹھیکیدار بن گئے بلکہ یہ سعودیوں کو اسلام سکھانے کے قابل بھی بن گئے۔
November 21, 2024 at 5:24 PM
صابر محمود ہاشمی اور راجہ کبیر کی بہت کمی محسوس کی جا رہی ہے بلیو سکائی پہ کوئی دوست ان دونوں کو سنیہا بھیج دے یا کوئی منڈا ہی کلایا جائے انکی طرف کہ سکائی بلیو کو اور رنگین کرنے کے لئے یہاں بھی آ جاؤ
November 20, 2024 at 4:40 PM
جو دوست جو بھائی جو میری بہن وہ بھلے نون لیگ سے ہو پی ٹی آئی سے ہو یا پیپلز پارٹی سے مجھے جو بھی فالو کرے گا اسکو سو فیصد فالو بیک ملے گا۔۔۔اپ لوگ یہ سمجھ لیں کسی سلیبرٹی نے ہمارا ساتھ نہیں دینا ہم ہی ایک دوسرے کا ساتھ دے سکتے ہیں۔۔۔۔
November 20, 2024 at 2:21 PM
چوبیس نومبر فائنل کال خان صاحب کی طرف سے دو ہزار چوبیس کی فائنل کال ہے پھر نیا سال تے سارا نویں سرے۔۔۔۔
باقی لگدا نئیں کہ خان صاحب دی واپسی ہوے۔۔۔۔
یا تو سزا اتنی لمبی ہو جائے گی کہ خان صاحب کی جیل میں چرس بن جائے گی یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،🤐🤐🤐🤐
November 20, 2024 at 5:10 AM
آہستہ آہستہ یوتھیئے بھائی بھی بلیو سکائی پہ آ رہے ہیں اچھی بات ہے مزہ آئے گا
November 20, 2024 at 4:04 AM
بلیو سکائی پہ اگر گل صاحب کی یہ تصویر نہیں تو بلیو سکائی پھیکا سا رہے گا
November 19, 2024 at 5:53 AM
بہت بڑی بات
اگر آپ ریسٹورنٹ جا کے اکیلے چائے یا کافی آرڈرز کر سکتے ہیں، اپنی کمپنی اکیلے انجوائے کر سکتے ہیں، یقین کیجئے آپ خوش قسمت انسان ہیں-
November 19, 2024 at 5:43 AM
فالو کرو فالو بیک ملے گا ہر حال میں ملے گا
November 19, 2024 at 4:13 AM
Reposted by وقار علی
ایک محتاط اندازے کے مطابق اس وقت نیلے آسمان پر صرف ن لیگ کا پرچم لہرا رہا ہے تحریک انصاف کہیں نظر نہیں آرہی ہے اس کی کیا وجہ ہے ؟
کیا ن لیگ کو ایکس پر جگہ نہیں مل رہی تھی

یا تحریک انصاف کو بلیو سکاہی ہر ڈالر نہیں مل رہے
جواب ضرور دیجئے گا
November 18, 2024 at 1:32 PM
Reposted by وقار علی
ٹو دی پوائنٹ بات یہ ہے کہ شہباز شریف واحد ایسے سیاستدان ہیں جو اس وقت صرف اور صرف ملک کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں
بس ہمیں تعصب کی عینک اتار کر سوچنا ہوگا
November 18, 2024 at 3:01 PM
Reposted by وقار علی
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟
November 18, 2024 at 1:08 PM
جو جو نون لیگی بلیو سکائی پہ شفٹ کو چکا ہے وہ ایک دوسرے کو فالو کرے لازمی یہ جو سلیبریٹیز ہیں یہ کسی کو فالو بیک نہیں دیں گے اپنی مدد آپ ہی کرنی پڑے گی
November 19, 2024 at 4:10 AM
Reposted by وقار علی
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
ہیلو پاکستانیو کون کون ہے بلیو سکائی پہ سامنے آ جاؤ زرا
November 19, 2024 at 3:49 AM