waqasbinsaeed.bsky.social
@waqasbinsaeed.bsky.social
ہمارے ایک فیصل آبادی دوست کی بیوی نے شکایت کی کہ شادی کو دس سال ہو گئے مگر آپ کو پیار کرنا نا آیا. موصف نے آگے سے فرمایا 'اے تین بچے انٹرنیٹ توں ڈاؤنلوڈ کیتے؟'
November 28, 2024 at 9:02 AM