##PMLN_PROMOTION_TEAM
میرا درد دسمبر ہے اور ہمدرد دسمبر ہے
بالکل تیرے لہجے جیسا،ٹھنڈا سرد دسمبر ہے
سورج دھندلا پھیکا چاند،پیلا زرد دسمبر ہے
درد انوکھے دینے والا،ہر اک فرد دسمبر ہے
ایک تو قسمت ہرجائی ہے اک بے درد دسمبر ہے
##PMLN_PROMOTION_TEAM
December 4, 2024 at 9:48 PM
انشاءاللہ کل پروموشن لسٹ جاری ہوگی لہذا اس پیغام کو عام کریں جو لوگ ریپوسٹ کریں گے ان کے ہینڈل لسٹ میں لازمی دئیے جائیں گے کل 150 لوگوں کے ہینڈل کی لسٹ بنے گی
#PMLN_PROMOTION_TEAM
December 4, 2024 at 11:13 AM
کل صبح بشرط زندگی نئی پروموشن لسٹ شائع کی جائے گی اس میں انشاءاللہ 100 کے قریب پاکستان مسلم لیگ کے ورکرز کے ہینڈل دئیے جائیں گے لہذا کوشش کریں زیادہ سے زیادہ ورکرز اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ جڑ سکیں
##PMLN_PROMOTION_TEAM
November 22, 2024 at 3:34 PM
November 21, 2024 at 11:54 AM