#آنکھ
زندگی خواب ہے، سانسوں کی مسافت جیسے

ہر قدم پر نئے رستوں کی ہدایت _____جیسے

آنکھ بند———سب کہانی، سب تماشہ چُپ ہو

آنکھ کھلے— ہم ہی بھاگیں… اپنی ہی حیرت جیسے
November 5, 2025 at 1:05 AM
بد صورتی تو دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے ورنہ اللہ نے تو ہر انسان کو خوبصورتی کے ساتھ تخلیق کیا ہے❣
December 4, 2024 at 3:28 PM
دل کی آنکھ سے تو سارے منظر روشن دکھائی دیے
حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
اوئے ڈئیری ملک @teriidiary.bsky.social ادھر ویکھ چکور کے پاس اکھ والا دل 😳😳
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
November 27, 2024 at 9:46 AM
‏یوم شہداء ہر انکھ اشکبار 🥺🥺
December 15, 2024 at 3:55 PM
ادا ہے عشق ہے خواب ہے تماشا ہے
ہماری آنکھ میں ایک شخص بے تحاشہ ہے
June 2, 2025 at 9:18 AM
😍

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں 😍

سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
March 14, 2026 at 11:13 PM
رات کی آنکھ میں ہیں ہلکے گُلابی ڈورے
نیند سے پلکیں ہُوئی جاتی ہیں بھاری اُس کی

آج تو اُس پہ ٹھہرتی ہی نہ تھی آنکھ ذرا !
اُس کے جاتے ہی نظر مَیں نے اُتاری اُس کی

پروینؔ شاکر
November 18, 2024 at 5:02 PM
پیارے پاکستان کا شیر
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے سامنے سینہ سپر ہونے والا ۔
اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔
December 2, 2024 at 1:20 PM
تارا بن کے آنکھ میں چمکے پریم کی جوت جگاۓ
کہاں سے لاؤں وہ صورت جو ساجن کے من بھاۓ!
ایسا نہیں ہے
‏‎رنگِ بہار محوِ حیرت ہے
ساونلے رنگ میں کیا ملاحت ہے
لوگ نظریں جھکا کر ملتے ہیں
اداس آنکھوں میں کیا شرافت ہے
سارے فیشن بھی پھیکے لگتے ہیں
سادے حلیے میں کیسی ندرت ہے
سؔارہ
‎#اردو_زبان
December 10, 2024 at 10:28 AM

ہمیشہ مسلم لیگ نواز نے پاکستان کو بھیک مانگو

ملک سے خود مختار ملک بنایا ہے۔ آج پاکستان

دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کر تا ہے۔

اسکی وجہ معاشی بہتری
December 22, 2024 at 7:29 AM
کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی
وہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئے

خورشید رضوی
November 26, 2024 at 6:55 AM
چبھتــے ہیں مسلسل مجھــــے کانچ کے ٹکڑے
خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے
December 14, 2024 at 7:52 AM
کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی
وہی زاویے کہ جو عام تھے مجھے کھا گئے

خورشید رضوی
November 28, 2024 at 4:32 AM
یوتھیوں کا غُصہ آنکھ کیوں ٹھیک ہوئی گئی۔
February 17, 2026 at 7:47 AM
دنیا کی بدترین آنکھ وہ ہے جو تفریق کرتا ہو۔۔۔۔
November 21, 2024 at 12:07 PM
وہ آنکھ جس کے لیے میں اداس رہتا ہوں
بھری ہوئی ہے کسی اور ہی نظارے سے

فیصل ہاشمی
January 24, 2025 at 5:17 PM
محسن وہ میری آنکھ سےاوجھل ہوا ناں جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی..
November 23, 2024 at 8:44 PM
🥲

اب یہ عالم ہے کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیں

اشک بہہ جاتے ہیں لیکن آنکھ تر ہوتی نہیں

English translation:

Now such a state has come that even sorrow is no longer felt.
Tears keep flowing, yet the eyes never truly seem wet.💔
May 15, 2026 at 6:49 AM
تیری دید نے سیکھائی ہے مجھکو توحید یارم
بھاتا ہی نہیں کوئی آنکھ کو تجھے دیکھنے کے بعد
محبت تو آنکھ مچولی ہے دو دلوں کی جان من
روح کو بھی آجاتا ہے رقص تجھے دیکھنے کے بعد
#ifollowgohahshahi #ImamMehdiGoharShahi #YounusAlGohar #love #ALRATV
February 17, 2025 at 8:17 AM
‏سی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
December 3, 2024 at 11:56 AM
جس لیڈر نے قوم کے لیے اپنی آزادی قربان کر دی قوم نے اس کو اپنی آنکھ کا تارا بنا لیا ہے ۔۔!!

#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
November 23, 2024 at 8:37 AM
نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ھے
آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے۔
November 20, 2024 at 12:38 PM
‏آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا،علی ناصر رضوی کا یہ دوسرا آپریشن تھا،علی ناصر رضوی کی آنکھ پتھر لگنے کے باعث زخمی ہوئی تھی
December 10, 2024 at 7:22 PM