#ارجنٹائن
‏یہ ارجنٹائن کا نیازی ہے پاپولسٹ مسخرہ ایک سال سے اقتدار میں آیا ہے دنیا میں سب سے زیادہ انفلیشن ارجنٹائن میں شاید 200فیصد اور غربت دگنی کر دی سب تباہ کر دیا یہ ٹرمپ کی بہو لارا کے ساتھ ناچ رہا ہے
December 4, 2024 at 2:42 PM
شاہ جی آپ ویسے ارجنٹائن کے حالات چیک ضرور کیجئے گا۔ سٹاک مارکیٹ سے ملا کر۔
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1800 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 97390 پوائنٹس پر پہنچ گیا پاکستانی اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی 80 فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی مارکیٹ دنیا کی پہلی بہترین مارکیٹ بن گئی۔
November 21, 2024 at 11:03 AM
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1800 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 97390 پوائنٹس پر پہنچ گیا پاکستانی اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی 80 فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی مارکیٹ دنیا کی پہلی بہترین مارکیٹ بن گئی۔
November 21, 2024 at 10:58 AM
پاکستان مارکیٹ دنیا کی پہلی بہترین مارکیٹ بن گئی
اسٹاک مارکیٹ میں 1800 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 97390 پوائنٹس پر پہنچ گیا پاکستانی اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی 80 فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی
November 21, 2024 at 11:11 AM
‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1800 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 97390 پوائنٹس پر پہنچ گیا پاکستانی اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی 80 فیصد ریٹرن کے ساتھ ارجنٹائن کی مارکیٹ دنیا کی پہلی بہترین مارکیٹ بن گئی۔
November 24, 2024 at 4:52 AM
Mount Fitz Roy, located in Patagonia on the border between Argentina and Chile, is considered one of the most technically challenging peaks for climbers worldwide. 🏔️❄️🛘🪨⛰️🏔️🧡🪷💐🪴🍂🍂☘️🌾❤️🌼🏵️🌸🌺💚🌿💞🌹❤️🩵💙🌿🌿
August 26, 2026 at 8:57 PM
موٹرسائیکل کے طویل ترین سفر کا عالمی ریکارڈ ارجنٹائن کے ایمیلیو اسکاٹو کا ہے. جو 17 جنوری 1985 کو گھر سے نکلا اور 2 اپریل 1995 کو واپس آیا، مجموعی طور پر 735,000 کلومیٹر کا سفر کیا اور 214 ممالک اور آزاد علاقوں کا دورہ کیا.!
ایمیلیو نے پورا سفر ہونڈا موٹرسائیکل ( گولڈ ونگ 1980 GL1100) پر کیا، جسے
November 20, 2024 at 5:21 AM
#Argentina's coast saw sea foam covering beaches after a powerful storm.
#ارجنٹائن کے ساحل پر ایک طاقتور طوفان کے بعد سمندری جھاگ نے ساحلوں کو ڈھانپ لیا۔
#iran #lamansiónvip #EleccionesPerú2026 #india #pakistan #DíaDeLaMadre #mamá #uzakșehir #Barça #DíaDeLasMadres #EleccionesAndalucía
May 11, 2026 at 10:13 PM
الآلاف يخرجون للاحتفال بمهرجان الكائنات الفضائية في #الأرجنتين
Thousands turn out to celebrate Alien Festival in #Argentina.
#ارجنٹائن میں ایلین فیسٹیول منانے کے لیے ہزاروں افراد نکلے۔
#iran #trump #ชลบุรีเขต1 #SuperBowl #WilliamEst #paobc #LYKN #レコメン #みるく冬ツ #BUDDiiS
February 10, 2026 at 4:54 PM
🌋 Arizaro Salt Flats"The surreal Cono de Arita rises perfectly within Argentina’s vast Arizaro Salt Flats. Scientists believe this striking, isolated pyramid is a natural volcanic cone formed over millions of years🌋
🌋🌋🌋🌋🌋🌋🌋🌋🌋🌋🌋🌋🩵💙🩷💜💖💚🩵🌺🌸💮🏵️❤️💞💞🌻🪷🪷🌷🥀🌹💐🌾🌼🪻🍁🌴💙🩷💜💖🌺🌸🌺🏵️🩵🌿
July 27, 2026 at 1:27 PM
فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نئی تاریخ رقم کر دی

#ارجنٹائن

https://justpaste.in/news/urdu/fyfa-wrl%da%88-kp-symy-faynl-my%da%ba-nyy-tarykh-rqm-kr-dy/
فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نئی تاریخ رقم کر دی
justpaste.in
September 15, 2026 at 6:51 PM
لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں ایک اور ناقابلِ فراموش تاریخ رقم کر دی

#ارجنٹائن

https://justpaste.in/news/urdu/lywnl-mysy-n%db%92-wrl%da%88-kp-my%da%ba-ayk-awr-naqabli-framwsh-tarykh-rqm-kr-dy/
لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں ایک اور ناقابلِ فراموش تاریخ رقم کر دی
justpaste.in
September 11, 2026 at 1:06 AM
’میرے پاس جو تھا سب دے دیا‘: لیونل میسی انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائر
**جولائی میں ورلڈ کپ کے فائنل میں ناکامی کے بعد، لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور یوں ارجنٹائن کے لیے ان کا کیریئر اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔** شاید تاریخ کے سب سے عظیم کھلاڑی، میسی کو امید تھی کہ وہ اپنی ٹیم کو مسلسل دوسری بار ٹورنامنٹ جتائیں گے لیکن انہیں ایکسٹرا ٹائم میں سپین کے ہاتھوں ایک صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 39 سالہ کھلاڑی نے اپنے ملک کے لیے 207 میچ کھیلے، جو کسی بھی مرد انٹرنیشنل فٹ بولر کی جانب سے کھیلے گئے دوسرے سب سے زیادہ میچ ہیں۔ انہوں نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط اپنے کیریئر کے دوران 125 گول کیے۔ لیونل میسی نے بتایا کہ انہوں نے 19 جولائی کو ورلڈ کپ فائنل میں سپین کے خلاف ارجنٹائن کی شکست کے دو دن بعد ہی ریٹائر ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا لیکن پھر اپنے فیصلے کے اعلان میں تاخیر کی۔ پھر اگست میں لیونل میسی کے والد، خورخے میسی، ایک طویل علالت کے بعد 68 سال کی عمر میں اس وقت انتقال کر گئے جب ان کے بیٹے ورلڈ کپ کے بعد اپنے کلب انٹر میامی کے ساتھ میدان میں واپس آ چکے تھے۔ 22 اگست، 2026 کو میامی میں انٹر میامی سی ایف اور ٹورنٹو ایف سی کے درمیان میچ کے دوران لیونل میسی ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں (اے ایف پی) لیونل میسی نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’فائنل کے بعد گزرنے والے وقت اور بہت سوچ بچار کے بعد، میں سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں قومی ٹیم سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جس سے مجھے تکلیف ہوئی اور دل کی گہرائیوں میں اب بھی تکلیف ہوتی ہے، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت آ گیا ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا: ’میرے پاس جو کچھ تھا میں نے دے دیا ہے۔ اب میرے پاس دینے کے لیے کچھ باقی نہیں بچا، اور اس کے علاوہ، کچھ بہترین نوجوان کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں جو یہاں ہونے کے حقدار ہیں۔‘ ارجنٹائن کے ساتھ لیونل میسی کی کامیابی کا سب سے شاندار لمحہ 2022 میں آیا جب انہوں نے قطر میں فرانس کے خلاف ایک سنسنی خیز فتح کے بعد اپنی کپتانی میں اپنے ملک کو تیسرا ورلڈ کپ جتایا۔ 2005 میں 18 سال کی عمر میں ارجنٹائن کے لیے اپنا سینیئر ڈیبیو کرنے کے بعد، میسی نے 2014 کے ورلڈ کپ فائنل میں بھی ارجنٹائن کی قیادت کی، جہاں برازیل میں ایکسٹرا ٹائم کے دوران انہیں جرمنی سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ > View this post on Instagram > > A post shared by Leo Messi (@leomessi) میسی اس سے قبل 2016 میں 29 سال کی عمر میں ارجنٹائن سے ریٹائر ہو گئے تھے، جب کوپا امریکہ کے فائنل میں چلی سے شکست کے بعد انہیں اپنے ملک کے ساتھ مسلسل چوتھے بڑے فائنل میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تاہم لیونل میسی نے واپسی کی اور بالآخر 2021 کے کوپا امریکہ میں ارجنٹائن کے ساتھ ایک بڑا سینیئر ٹائٹل جیتا، جس کے بعد انہوں نے ورلڈ کپ اور پھر 2024 میں ایک اور کوپا امریکہ اپنے نام کیا۔ کیلیئن ایم باپے کے بعد یہ فارورڈ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے دوسرے کھلاڑی کے طور پر اپنے کیریئر کا اختتام کر رہے ہیں، کیوں کہ اس ٹورنامنٹ کے دوران ان دونوں کھلاڑیوں نے میروسلاو کلوزے کے گولز کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ آٹھ بار بیلن ڈی اور جیتنے والے اور بارسلونا کے مایہ ناز کھلاڑی میسی نے میجر لیگ سوکر میں انٹر میامی کے لیے کھیلنا جاری رکھا ہوا ہے، اور انہوں نے ہفتہ کو مونٹریال کے خلاف 7-1 کی فتح میں چار گول کیے۔ لیکن لیونل میسی نے کہا کہ اپنے والد خورخے کی موت کے بعد انہیں ’یہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ وہ کیسے آگے بڑھیں۔‘ میسی اس سے قبل یہ بھی کہہ چکے تھے کہ سپین کے ہاتھوں ارجنٹائن کی شکست سے انہیں ’شدید تکلیف‘ پہنچی ہے۔ ارجنٹائن کی ٹیم نے ایکس پر پوسٹ کیا: ’ہمیشہ کے لیے شکریہ، لیو۔ ہم اپنی زندگی کے آخری دن تک تم سے پیار کریں گے۔‘ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) **انٹرنیشنل ریٹائرمنٹ پر لیونل میسی کا مکمل بیان** ’فائنل کے بعد گزرنے والے وقت اور اس پر بہت سوچ بچار کے بعد، میں سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں قومی ٹیم سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔ ’یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جس سے مجھے تکلیف ہوئی اور دل کی گہرائیوں میں اب بھی تکلیف ہوتی ہے، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت آ گیا ہے۔ میں آپ کو قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے ہمیشہ اپنی پوری کوشش کی، نہ صرف گذشتہ چند سال میں جب ہم نے سب کچھ جیتا، بلکہ اس سے پہلے بھی؛ میں نے ہمیشہ اس جرسی کے لیے جدوجہد کی اور میدان میں اپنا سب کچھ پیش کر دیا، تاکہ میں آپ کو خوشیاں دے سکوں اور فٹ بال کے ذریعے آپ کو ارجنٹائنی ہونے پر فخر محسوس کرا سکوں۔ ’وقت تیزی سے گزر رہا ہے، باب اپنے اختتام کو پہنچتے ہیں، اور یہ ایک ایسا لمحہ ہے جس سے مجھے شدید تکلیف پہنچی ہے۔ مجھے قومی ٹیم کا حصہ رہنے سے پیار ہے، پیار تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ میرے پاس جو کچھ تھا میں نے دے دیا ہے۔ اب میرے پاس دینے کے لیے کچھ باقی نہیں بچا، اور اس کے علاوہ، کچھ بہترین نوجوان کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں جو یہاں ہونے کے حقدار ہیں۔‘ ’گذشتہ 20 سالوں میں اس تمام تر محبت کا شکریہ۔ میدان سے آپ کی آوازیں سننا مجھے بہت یاد آئے گا۔ اب میں بھی بس آپ میں سے ہی ایک ہوں گا، جو باہر سے حوصلہ افزائی اور حمایت کرے گا (اچھے اور برے حالات میں، خاص طور پر برے حالات میں۔) ’میرے خاندان کا شکریہ جو ہمیشہ میرے ساتھ کھڑا رہا، اور اس سفر میں میرا ساتھ دیا، جو جتنا خوبصورت تھا، اتنا ہی مشکل بھی۔ ہر اس کوچ، ساتھی کھلاڑی اور عہدیدار کا شکریہ جس کے ساتھ میں نے یہ سفر طے کیا۔ میں اپنے ساتھ ناقابل فراموش یادیں اور لمحات لے کر جا رہا ہوں۔ ’میں اس ذہنی سکون اور فخر کے ساتھ جا رہا ہوں کہ میں نے، اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر، آپ کو وہ لمحات دیے جن کا ہم کبھی صرف خواب دیکھا کرتے تھے۔ آپ سب کے ساتھ ان لمحات کو جینا ایک شاندار تجربہ تھا۔ میں آپ سے پیار کرتا ہوں! خدا کا شکر ہے جس نے مجھے ارجنٹائنی بنایا۔ آگے بڑھو، ارجنٹائن۔ ’نوٹ کرلیں کہ میں نے یہ الفاظ فائنل کے دو دن بعد، 21 جولائی کو لکھے تھے۔ آج، میرے والد کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کے بعد میرا یہ ارادہ پہلے سے بھی زیادہ پختہ ہو گیا ہے۔‘ لیونل میسی فٹ بال کھیل ورلڈ کپ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹ بال نے انسٹاگرام پر لکھا کہ ’یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جس سے مجھے تکلیف ہوئی۔‘ ہیری لیتھم کوئل، جیمی بریڈوڈ منگل, ستمبر 1, 2026 - 13:30 Main image: > <p>ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی سات جولائی 2026 کو اٹلانٹا میں مصر کے خلاف ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 کے میچ جیت کے بعد جذبات سے مغلوب نم آنکھوں کے ساتھ (اے ایف پی)</p> فٹ بال type: news related nodes: لیونل میسی بمقابلہ کرسٹیانو رونالڈو؟ ایک بےمعنی بحث جنوبی امریکہ کے فٹ بال ہیڈ کوارٹر میں لیونل میسی کا مجسمہ نصب لیونل میسی کی شمولیت کے بعد پی ایس جی کی فتح لیونل میسی کی محبت میں ان کے آبائی شہر میں بنائی گئی دیوقامت پینٹنگ SEO Title: ’میرے پاس جو تھا سب دے دیا‘: لیونل میسی انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائر copyright: IndependentEnglish origin url: https://www.the-independent.com/sport/football/lionel-messi-retires-argentina-world-cup-final-b3017935.html show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
September 1, 2026 at 9:16 PM
پنی آ فٹبال گوازی گر لیونل میسی نا باوہ جورج میسی 68 سال نا عمر ئٹی کذیت کرے

دی بلوچستان پوسٹ

ارجنٹائن نا پنی آ فٹبال گوازی کروک لیونل میسی نا باوہ و مسکوہی ایجنٹ جورج میسی 68 سال نا عمر ئٹی کذیت کرے۔
tbpbrahui.com/2026/08/72639/
پنی آ فٹبال گوازی گر لیونل میسی نا باوہ جورج میسی 68 سال نا عمر ئٹی کذیت کرے - TBP Brahui
ارجنٹائن نا پنی آ فٹبال گوازی کروک لیونل میسی نا باوہ و مسکوہی ایجنٹ جورج میسی 68 سال نا عمر ئٹی کذیت کرے۔ جہانی میڈیا نا رپورٹ آتا رد ئٹ جورج میسی اُرے آن ناجوڑ ئسک و جمعہ نا نن ارجنٹائن نا شار روسای...
tbpbrahui.com
August 9, 2026 at 6:30 AM
حجابی بہن بہت زیادہ اعتماد میں آ گئی تھی اور اس نے موجودہ ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی جیت پر اپنی سیکسی گانڈ کی شرط لگا دی تھی۔ اب وہ بے چینی سے اپنے بھائی کا انتظار کر رہی ہے — جس نے اسپین کی جیت پر شرط لگائی تھی — تاکہ وہ آ کر اپنا حق وصول کرے…
😈🍑😈
July 20, 2026 at 12:37 PM
رات دو اندھوں کو میچ تھا. فرانس 🇫🇷 جس کو اسپین 🇪🇸 نے اندھا کر کے مارا تھا. انگلینڈ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 جس کو ارجنٹائن 🇦🇷 نے اندھا کر کے مارا تھا..

کیونکہ اندھوں کا میچ high scoring ہوتا ہے...
July 19, 2026 at 6:57 AM
فیفا اتوار کو ارجنٹائن اور اسپین کے درمیان ہونے والے فائنل کے فاتحین کو ورلڈ کپ کی انگوٹھیاں پیش کرے گا جس میں ڈونلڈ ٹرمپ شرکت کریں گے۔
July 18, 2026 at 2:30 PM
ارجنٹائن میں صبح کے ٹائم اور شام کے ٹائم کی گروسری کی قیمتوں میں بھی فرق ہوتا ہے۔
ڈالر تبدیل کروانے کے لیے سو ڈالر کی حد ہے وغیرہ وغیرہ۔
November 21, 2024 at 11:09 AM
ارجنٹائن کے صدر کو کرپٹو کرنسی پروموٹ کرنے پر مواخذے کا سامنا

مزید تفصیلات: pakistanmatters.pk/8813/
February 17, 2025 at 10:28 AM
غزہ: فٹ بال ورلڈ کپ دکھانے والے محمد الوحیدی میچ سے قبل اسرائیلی حملے میں جان سے گئے
**غزہ میں ہزاروں لوگ چند گھنٹوں کے لیے جنگ، خوف اور دھماکوں کو بھلا کر ایک عام سی خوشی بانٹنا چاہتے تھے۔ مصر اور ارجنٹائن کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ ایک ساتھ دیکھنا چاہتے تھے۔** خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس میچ کے لیے بڑی سکرینیں لگیں تاکہ بچے، بزرگ اور نوجوان مل کر مصر کا ورلڈ کپ میچ دیکھ سکیں۔ لیکن یہ سب انتظام کرنے والے محمد الوحیدی میچ شروع ہونے سے کچھ ہی دیر پہلے غزہ سٹی کے صبرہ علاقے میں ایک اسرائیلی فضائی حملے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ **محمد الوحیدی تھے کون؟** وہ غزہ میں مصری کمیٹی کے ڈائریکٹر تھےجو فلسطینی خاندانوں کو خوراک، پناہ گاہ اور دیگر انسانی امداد فراہم کرتے تھے۔ اسی جذبے کے تحت انہوں نے بڑی بڑی سکرین لگوائیں تاکہ سب اپنی پسندیدہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ لیکن میچ شروع ہونے سے کچھ ہی دیر اسرائیلی حملے میں محمد الوحیدی، ایک ڈرائیور، اور دو معصوم بھائی، جن کی عمریں صرف آٹھ اور دس سال تھیں، جان سے گئے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ محمد الوحیدی حملے کا ہدف نہیں تھے، بلکہ کارروائی ایک مبینہ مطلوبہ جنگجو کے خلاف کی جا رہی تھی۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) مگر غزہ کے لوگوں کے لیے اس وضاحت سے بڑھ کر ایک تلخ حقیقت ہے، ایک ایسا شخص جو دوسروں کے چہروں پر چند لمحوں کی مسکراہٹ لانا چاہتا تھا، خود وہ مسکراہٹ دیکھنے کے لیے زندہ نہ رہ سکا۔ مصر، جو غزہ کی سرحد سے متصل ہے، فلسطینی عوام کے لیے ہمیشہ جذباتی اہمیت رکھتا ہے۔ ورلڈ کپ میں مصر کی ہر کامیابی غزہ کے لوگوں کے لیے امید کی ایک کرن بن جاتی ہے۔ مصری کوچ حسام حسن بھی اس ورلڈ کپ کے دوران کئی بار فلسطین کے لیے آواز اٹھا چکے ہیں۔ محمد الوحیدی نے لوگوں ورلڈکپ فٹ بال دکھانے کے لیے اجتماع تو سجایا۔ لیکن اب وہ خود یہ خوشیاں دیکھنے کے لیے زندہ نہیں کیوں کہ اسرائیلی حملے نے ان کی جان لے لی۔ غزہ فلسطین اسرائیل فٹ بال غزہ میں لوگوں کے لیے میچ دیکھنے کا انتظام کرنے والے محمد الوحیدی میچ شروع ہونے سے کچھ ہی دیر پہلے ایک اسرائیلی فضائی حملے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔  انڈپینڈنٹ اردو جمعرات, جولائی 9, 2026 - 20:15 Main image: > <p class="rteright">محمد الوحیدی میں مصری کمیٹی کے ڈائریکٹر تھےجو  فلسطینی خاندانوں کو خوراک، پناہ گاہ اور دیگر انسانی امداد فراہم کرتے تھے(تصویر: خالد بیدون)</p> دنیا jw id: AAgGMdLW type: video related nodes: حماس نے غزہ میں اپنی انتظامیہ تحلیل کر دی کیا اسرائیل غزہ میں مظالم کا اعتراف کرے گا؟ غزہ میں اسرائیلی جرائم پر یو این رپورٹ، پاکستان کی شدید تشویش غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں صحافی أحمد وشاح جان سے گئے SEO Title: غزہ: فٹ بال ورلڈ کپ دکھانے والے محمد الوحیدی میچ سے قبل اسرائیلی حملے میں جان سے گئے copyright: show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
July 9, 2026 at 10:30 PM
لیاری میں برازیل اور ارجنٹائن کے دیوانوں کے درمیان سعودی مداح شاہ مراد
**لیاری کی گلیوں میں فٹ بال کا ذکر چھیڑا جائے تو برازیل اور ارجنٹائن کے نام سب سے پہلے زبان پر آتے ہیں، لیکن اس کھیل کے جنون میں ڈوبے لیاری کے رہائشی شاہ مراد سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم ’گرین فالکنز‘ کے فین ہیں۔** فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز سے قبل لیاری کا علی محمد محلہ ایک منفرد منظر پیش کر رہا ہے، گویا عالمی فٹ بال میلے کا کوئی حصہ یہیں سجنے والا ہو۔ اسی علاقے کے رہائشی شاہ مراد نے گذشتہ دو دہائیوں سے ایک مختلف راستہ اختیار کر رکھا ہے، جنہیں پورا علاقہ ’شانی القحطانی‘ کے نام سے جانتا ہے۔ شاہ مراد نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں ’شانی القحطانی‘ کے نام سے پکارے جانے کی وجہ کچھ یوں بتائی۔ ’یاسر القحطانی میرا پسندیدہ کھلاڑی تھا، اسی لیے دوستوں نے مجھے شانی القحطانی کہنا شروع کر دیا۔‘ انہوں نے بتایا: ’لیاری میں سب برازیل اور ارجنٹائن کے فین ہیں، میں واحد سعودی فین ہوں۔ لوگ مذاق میں کہتے ہیں کہ سعودی فین آگیا، لیکن مجھے اس پر فخر ہے کیونکہ مجھے گرین فالکنز کا کھیل پسند ہے۔‘ ان کی سعودی ٹیم سے محبت محض زبانی دعویٰ نہیں بلکہ یادگاروں سے بھرا ایک ایسا خزانہ ہے، جو ان کے جنون کی گواہی دیتا ہے۔ ان کے پاس برسوں پرانے سعودی پرچم محفوظ ہیں۔ 1998 ورلڈ کپ کی سعودی جرسی آج بھی ان کے مجموعے کا حصہ ہے، جبکہ سعودی سٹار سالم الدو سری کی جرسی بھی ان کے پاس موجود ہے۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) شاہ مراد نے ایک یادگار لمحہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں 2024 میں جناح سٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور سعودی عرب کے فٹ بال میچ کے دوران ایک سعودی کھلاڑی کی جانب سے پھینکی گئی ٹی شرٹ ملی تھی، جسے انہوں نے بعد ازاں فریم کروا کر محفوظ کر لیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسی موقعے پر انہیں ایک مفلر بھی ملا تھا، جس پر سعودی ٹیم کے کپتان سالم الدوسری سمیت دیگر کھلاڑیوں کے آٹوگراف موجود ہیں، جو ان کے لیے اس یادگار مقابلے کی ایک قیمتی نشانی ہے۔ 2022 کے فیفا ورلڈ کپ میں جب سعودی عرب نے عالمی چیمپیئن بننے والی ارجنٹائن کو حیران کن شکست دی تھی تو یہ لمحہ شانی القحطانی کے لیے کسی خواب کی تعبیر سے کم نہ تھا۔ انہوں نے نہ صرف اس تاریخی کامیابی کا جشن منایا بلکہ اپنی پسندیدہ ٹیم کی کامیابی پر فخر کا اظہار بھی کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ’جب کسی ٹیم سے محبت ہو جائے تو پھر آخر تک اس کا ساتھ دینا چاہیے۔ میری سعودی ٹیم سے محبت 20 سال پرانی ہے۔ پہلے سعودی جرسیاں اور شرٹس مشکل سے ملتی تھیں، لیکن 2022 میں ارجنٹائن کےخلاف تاریخی فتح کے بعد ان کی دستیابی بہت آسان ہو گئی۔‘ لیاری فٹ بال سعودی عرب شاہ مراد سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم ’گرین فالکنز‘ کے فین ہیں، جنہیں پورا علاقہ ’شانی القحطانی‘ کے نام سے جانتا ہے۔ صالحہ فیروز خان اتوار, جون 14, 2026 - 16:45 Main image: ملٹی میڈیا jw id: wAtPSeid type: news related nodes: ’اب گولیوں کی نہیں بلکہ گیند کی آوازیں ہیں:‘ لیاری کی لڑکیوں کا فٹ بال جنون لیاری نیٹ فلکس سیریز میں میرا کردار دبنگ اداکار کرے: نبیل گبول کی شرط کیا لیاری واقعی وہی ہے جو فلم ’دھرندھر‘ میں دکھایا گیا؟ کراچی: لیاری گینگ وار دوبارہ منظم ہونے سے پہلے ختم کر دی گئی SEO Title: لیاری میں برازیل اور ارجنٹائن کے دیوانوں کے درمیان سعودی مداح شاہ مراد copyright: show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
June 14, 2026 at 12:57 PM
فیفا ورلڈ کپ کا جنون، کراچی کے بازاروں میں خریداروں کا رش
**فیفا ورلڈ کپ 2026 کا جوش صرف میدانوں تک محدود نہیں، بلکہ اس کے اثرات کراچی کی مارکیٹوں میں بھی واضح نظر آ رہے ہیں۔ فٹ بال کے شوقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کی جرسیوں اور ٹی شرٹس خریدنے کے لیے دکانوں کا رخ کررہے ہیں، جس سے کاروبار میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔** کراچی میں لائٹ ہاؤس مارکیٹ کی تنگ گلیوں میں قدم رکھتے ہی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے دنیا کی بڑی فٹ بال ٹیمیں ایک ہی چھت تلے جمع ہو گئی ہوں۔ کہیں ارجنٹائن کی نیلی سفید جرسی لٹک رہی ہے، کہیں برازیل کا زرد رنگ خریداروں کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے، جبکہ پرتگال، فرانس اور انگلینڈ کی جرسیوں کے سامنے بھی نوجوانوں کا ہجوم دکھائی دیتا ہے۔ دکان کے اندر داخل ہوں تو ہر طرف ایک ہی سوال سنائی دیتا ہے۔ ’بھائی میرے سائز کی ارجنٹینا ہے؟‘ ’رونالڈو والی جرسی دکھائیں۔‘ ’بچوں کے لیے برازیل کی جرسی مل جائے گی؟‘ یہ صرف ٹی شرٹس کی خریداری نہیں، بلکہ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں اور ٹیموں سے محبت کا اظہار بھی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آمد نے کراچی کے بازاروں میں نئی رونق پیدا کر دی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 سے قبل کراچی کے بازاروں میں شائقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کی جرسیوں کی خریداری میں مصروف ہیں (صالحہ فیروز خان/ انڈپینڈنٹ اردو) اسی مناسبت سے دکاندار فضل رحمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’دکان میں رش عید سے قبل ہی شروع ہو گیا تھا۔ روزمرہ کی بنیاد پر بڑی تعداد میں شائقین فٹ بال جرسیاں خرید رہے ہیں۔ اس وقت کاروبار میں غیر معمولی تیزی آ چکی ہے جبکہ ٹورنامنٹ کے فائنل تک اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔‘ انہوں نے مزید بتایا کہ ’بڑھتی ہوئی طلب کو دیکھتے ہوئے ملازمین کی تعداد بڑھانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔‘ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) فضل رحمان کا کہنا تھا کہ ’دکان لیاری کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے خریداروں کی بڑی تعداد لیاری سے آ رہی ہے، جہاں فٹ بال کو خاص مقبولیت حاصل ہے۔ اسی لیے ارجنٹائن اور برازیل کی جرسیاں سب سے زیادہ فروخت ہو رہی ہیں، جن کی قیمت 900 روپے سے شروع ہوتی ہے۔‘ فاصلے چاہے ہزاروں کلومیٹر کے ہوں، لیکن فٹ بال کا جنون سرحدیں نہیں مانتا۔ ورلڈ کپ کا میدان کہیں اور سجے گا مگر اس کا رنگ کراچی کے بازاروں پر ابھی سے چڑھ چکا ہے، اسی لیے خریدار من پسند جرسیاں خریدنے میں مصروف دکھائی دیے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ خریداروں میں ہر عمر کے افراد دکھائی دیے۔ لیاری سے انگلینڈ کی ٹیم کی جرسی خریدنے آئے فٹ بال کوچ اور ٹرینر محمد علی نے شرٹ خریدتے ہی پہن لی اور ایک اور شرٹ بھی خریدی۔ انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ بیس سالوں سے وہ انگلیڈ کی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ ’میں انگلینڈ کا خاص فین ہوں، اسی لیے انگلینڈ کی ٹیم کی شرٹ پہن لر میچ دیکھوں گا، چاہے رات کے دو بجے میچ ہو یا رات کے تین بجے ہو۔‘ فیفا ورلڈ کپ 2026 سے قبل کراچی کے بازاروں میں شائقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کی جرسیوں کی خریداری میں مصروف ہیں (صالحہ فیروز خان/ انڈپینڈنٹ اردو) زین العابدین بلوچ لیاری کلا کوٹ سے خریداری کے لیے پہنچے تھے۔ انہوں نے دس جرسیاں خریدی اور ان کی فیملی میں سب الگ الگ ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا:’ہم لیاری والوں کا جذبہ ہے اسی لیے پوری تیاری سے میچ دیکھیں گے۔‘ ارسلان بھی لیاری سے ہیں لیکن دکان میں رش ہونے کی وجہ سے انہیں لمبا انتظار کرنا پڑا، جس کے بعد بالآخر انہوں نے اپنی سپورٹنگ ٹیم کی مناسبت سے جرسیاں خرید لیں۔ ان کا ارادہ ہے کہ وہ دوستوں کے ساتھ فٹ بال میچ کو انجوائے کریں گے۔ شائقین کے لیے فٹ بال محض ایک کھیل نہیں بلکہ ایک جذباتی وابستگی ہے، اسی لیے وہ اپنی ٹیم کی جرسی پہن کر میچز دیکھنے اور ہر لمحے کو یادگار بنانے کے خواہش مند ہیں۔ دوسری جانب دکاندار بڑھتی ہوئی طلب سے خوش نظر آتے ہیں اور فٹ بال کا یہ عالمی مقابلہ کھیل کے میدان سے نکل کر شہر کی تجارتی سرگرمیوں میں بھی اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 فٹ بال لیاری کراچی فٹ بال کے شوقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کی جرسیوں اور ٹی شرٹس خریدنے کے لیے دکانوں کا رخ کررہے ہیں، جس سے کاروبار میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صالحہ فیروز خان بدھ, جون 10, 2026 - 08:00 Main image: > <p class="rteright">فیفا ورلڈ کپ 2026 سے قبل کراچی کے بازاروں میں شائقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کی جرسیوں کی خریداری میں مصروف ہیں (صالحہ فیروز خان/ انڈپینڈنٹ اردو)</p> فٹ بال jw id: QVk1d1gu type: video related nodes: ’اب گولیوں کی نہیں بلکہ گیند کی آوازیں ہیں:‘ لیاری کی لڑکیوں کا فٹ بال جنون ورلڈ کپ 2026: فیفا نے فینز کو پانی کی بوتلیں لانے سے کیوں روک دیا؟ فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بڑے امیدواروں کی تیاری کیسی ہے؟ فیفا ورلڈ کپ میں اس بار کون سے نوجوان ستارے جگمگائیں گے؟ SEO Title: فیفا ورلڈ کپ کا جنون، کراچی کے بازاروں میں خریداروں کا رش copyright: show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
June 10, 2026 at 4:45 AM