#اردوشاعری#abdulmalikkaif
منزل بے نشاں ھو مگر سفر جاری رکھنا کہ یہی عشق اور جنوں تمھارے دشوار راستے آسان بنا کر منزل کی دھلیز تک پہنچائے گا ۔انشاء اللہ✍️
#اردوشاعری#abdulmalikkaif
November 17, 2024 at 7:27 PM