#اردو_ادب
میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ھوں،
میں فقط شعر سناؤں گا چلا جاؤں گا۔۔
😉😊😊
#اردو_زبان
#قومی_زبان
#اردو_ادب
November 20, 2024 at 5:27 AM
لفظوں کے ہیر پھیر کا دھندہ بھی خوب ہے
جاہل ہمارے شہر میں استاد ہو گئے۔۔۔۔۔!!

راحت اندوری

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
November 20, 2024 at 6:12 PM
اُس کے قابل نہیں تھے ہم سو ہم نے پھر

آنکھ پونچھی درد سمیٹا دل اٹھایا کوچ کیا۔

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
February 12, 2025 at 4:20 PM
کسی کاعشق،کسی کا خیال تھے ھم بھی
گئےدنوں میں بہت باکمال تھےھم بھی
.
ھماری کھوج میں رھتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنےشہرکاحسن وجمال تھےھم بھی
.
زمیں کی گود میں سررکھ کرسوگئے آخر
تمہارےعشق میں کتنےنِڈھال تھےھم بھی
.
ضرورتوں نےھماراضمیرچاٹ لیا
وگرنہ قائلِ رزقِ حلال تھےھم بھی

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
November 25, 2024 at 12:02 PM
‏ایسے ویسے یہاں افلاک لیے پھرتے ہیں
دامنِ زیست میں ہم خاک لیے پھرتے ہیں!

لوگ ہر روز بدلتے ہیں تعلق کا لباس !
اور ہم ایک ہی پوشاک لیے پھرتے ہیں...

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
March 3, 2025 at 11:28 PM
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے

راحت اندوری

#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
#اداس_گلدستہ
November 29, 2024 at 2:56 PM
جھوٹ کبھی عزت نہیں پاتا چاہے اس کی پیشانی پر چاند نمودار ہو جائے اور سچ کبھی ذلیل نہیں ہوتا چاہے سارا زمانہ اس پر قہقہے لگائے
#اردو #اردو_زبان #اردو_ادب #اردو_شاعری
January 1, 2025 at 11:45 AM
شب کے دامن میں وہی نور بھریں گے احمد
جن چراغوں نے اندھیرے سے بغاوت کی ہو

احمد خلیل ✍️

#اداس_گلدستہ
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
#اردو_ادب
#اردو
December 29, 2024 at 12:33 PM