#اماں_عائشہ_صدیقہ
تو سب امت کی امی ہو، #نبیﷺ پیارے نے فرمایا
صدیق_اکبرؓ کی بیٹی کو #نبیﷺ کے گھر خدا لایا

یوم وصال 17 رمضان المبارک
ام المومنین، سیدہ طیبہ، طاہرہ، عفیفہ، #اماں_عائشہ_صدیقہ رضی اللہ عنھا
March 18, 2025 at 12:48 PM