#تعلیم
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
November 17, 2024 at 4:41 PM
‏مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام

وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم

ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
November 19, 2024 at 5:48 AM
انکا تعلق اُس کٹیگری سے ہے, جنکا تعلیم بھی کُچھ نہی بگاڑ سکی!
November 18, 2024 at 4:30 PM
اگر مدرسوں میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم نہ دی گی تو مولوی پھر دین بچھنگے۔
ابولکلام آزاد
December 16, 2024 at 11:00 AM
‏"تعلیم دوست وزیر اعلی کا تاریخی اقدام"

‎#مریم_کا_ہونہار_پنجاب

🎓: آئندہ 4 سالوں میں
1,20,000 طلبہ مستفید ہوں گے
December 4, 2024 at 11:13 AM
تعلیم و تعلم عبادت است
December 12, 2024 at 10:23 AM
اب سے پنجاب کا کوئی بچہ جو میرٹ پر ہے وہ اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا کیونکہ مالی استطاعت نہیں رکھتا، اب ہر اس بچے کو کالج اور یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ آپ کے والدین سے زیادہ آپکی تعلیم کی ذمہ داری مریم نواز کی ہے۔
December 5, 2024 at 8:49 AM
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 18, 2024 at 2:59 PM
جامعه ای ما زمانی از گرداب دهشت، نفاق، منازعه و بنیادگرایی مذهبی و... رها خواهد یافت که به تعلیم و تربیه سالم توجه صورت گیرد. پایگاه تعلیم و تربیه کودکستان، مکتب و دانشگاه است.
November 24, 2024 at 12:58 PM
تعلیم نده کم ذات را
کم ذات اگر بالا رود، گردن زند استاد را !
June 20, 2023 at 4:56 PM
خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
November 25, 2024 at 4:58 PM
‏ہمارے " نظام تعلیم " میں دو چیزوں کی کمی ہے،ایک نظام ، دوسرا تعلیم.
😁💯😁
January 20, 2025 at 4:44 PM
امروز هم به جلسه و در ادامه به تعلیم و تعلم تا این لحظه گذشت :))
March 5, 2024 at 12:56 PM
تعلیم کا حق ہر غریب کا حق ہے ، ہر امیر کا حق ہے، یہ دولت کی بنیاد پر تقسیم نہیں کی جاتی
November 26, 2024 at 8:58 AM
مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام

وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم

ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم
November 19, 2024 at 6:49 AM
صحيح
تعليم عالي
وتربيه واطيه
July 5, 2025 at 1:58 AM
تعلیم اگر بزرگوں کا ادب و احترام نہیں سیکھاتی تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے۔ 📥
December 24, 2024 at 3:47 PM
وای الان یادم اومد اون استاد دانشگاه کیریه سریال داستانی هم نمی دید فقط تعلیم و تربیت ارواح خیکش
September 7, 2025 at 11:33 AM
بس مرا منت استاد بُود
که در تعلیم من استاد اِستاد

روز معلم مبارک
May 1, 2024 at 10:44 AM