#جمعہکادنکیسارہےگا
https://justpaste.in/news/urdu/starwn-ky-rwshny-myn-aap-ka-aaj-jmah-ka-dn-kysa-rhe-ga/

القرآن: کہہ دو کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے کس کا ہے؟ کہہ دو کہ اللہ ہی کا ہے، اس نے اپنے اوپر رحمت لازم کر لی ہے۔
سورۃ الانعام، آیت 12

#تصاویر
https://justpaste.in/news/urdu/260808-08-26/

حدیثِ نبوی ﷺ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبر کرنے کی کوشش کرتا ہے، اللہ اسے صبر عطا فرماتا ہے، اور کسی کو صبر سے بہتر اور زیادہ وسیع نعمت نہیں دی گئی۔
صحیح مسلم، حدیث 1053

ابھی بس سلام دعا کر کے بیٹھا ہی تھا کہ
کچن سے آواز آئی!!
روٹیاں زیادہ بنانا۔۔۔۔فیر آ گیا اے 🙄💔
ایڈی بزتی 🙈🥺خیر میں وی پرواہ نہیں کیتی بریانی ٹکا کے چھکی نال لسی وی 🙈😝
#LaCasaDeLosFamososMéxico
#JoongDunk #اردو_زبان

Jumma Mubarak, Surah Al Falaq, Surah Falaq Urdu Tarjuma, Islamic status, Quran recitation, protection from evil eye, Nazar e bad ki dua, Makkah Clock Tower, Kaaba status, Friday blessings, Jumma Mubarak status,

#جمعہ14اگستکوچھٹیکااعلان
https://justpaste.in/news/urdu/%db%8c%d9%88%d9%85%d9%90-%d8%a2%d8%b2%d8%a7%d8%af%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%88%d9%82%d8%b9-%d9%be%d8%b1-%d8%ac%d9%85%d8%b9%db%81-14-%d8%a7%da%af%d8%b3%d8%aa-%da%a9%d9%88-%da%86%da%be%d9%…

جمعہ مبارک
جمعہ مبارک
القرآن: مگر جو توبہ کرے، ایمان لائے اور نیک عمل کرے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر ذرہ بھر بھی ظلم نہیں کیا جائے گا۔
سورۃ مریم، آیت 60

جس نے ماں باپ کو اہمیت دی
ان سے حلیمی شفقت سے پیش آیا
ان کا کہا مانا
بےادبی نہیں کی
اور ماں باپ اس سے خوش ہوئے
وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہوا….!!!
جس نے ماں باپ کو اہمیت دی
ان سے حلیمی شفقت سے پیش آیا
ان کا کہا مانا
بےادبی نہیں کی
اور ماں باپ اس سے خوش ہوئے
وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہوا….!!!
اس کی آنکھوں میں ایک ایسا درد ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ 💔
تامر جمعہ عبداللہ اسلیم
شہید جمعہ اسلیم کے بیٹے
ایک ڈرون حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔
اس حملے کے نتیجے میں ان کی ایک ٹانگ کاٹنی پڑی اور ان کے پھیپھڑوں میں دھماکہ خیز مواد کے

یا اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے
ہماری دعائیں قبول فرما، دلوں کو سکون عطا فرما
اور ہمارے گھروں میں رحمت و برکت نازل فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍
#جمعہ_مبارک #درود_شریف #جمعہ

حدیثِ نبوی ﷺ: جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو فرشتے مسجد کے ہر دروازے پر کھڑے ہو کر آنے والوں کے نام ترتیب سے لکھتے ہیں۔ پھر جب امام بیٹھ جاتا ہے تو وہ اپنے صحیفے لپیٹ لیتے ہیں اور ذکر سننے لگتے ہیں۔
صحیح مسلم، حدیث 850

صباح الخیر 🌹
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔"
📖 سنن ابی داؤد: 1047
کچھ دیر دنیا سے دل ہٹا کر درودِ پاک پڑھیں،
اور خاموشی سے وہ دعائیں مانگیں
جو صرف اللہ ہی پوری کر سکتا ہے۔ 🤲🏻❤️

اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کو جنت الفردوس عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد شفا دے اور تمام متاثرہ خاندانوں کو صبر عطا کرے۔
اللہ ہمارے ملک پاکستان کو امن و امان عطا فرمائے