#جھوٹ
میں نے کہیں پڑھا
سب جھوٹ ہو سکتا ہے لیکن انسان کے جاۓ نماز پر بہاۓ گئے آنسو جھوٹ نہیں ہو سکتے
February 10, 2025 at 12:19 AM
عمرانڈو کی ایسی سیاست پر لعنت ہے جو ابھی تک اپنے شھید ورکروں کے گھر تعزیت کرنے کوئی لیڈر یا کوئی یوتھیا نہیں پہنچے۔

جھوٹ ہی جھوٹ ہے یوتھیوں کے پاس۔
November 28, 2024 at 1:14 PM
Censorship of noise !
آپ کسی اور زاویے سے کسی بھی ایونٹ کو یا سیاسی لیڈر کی پالیسی کو دیکھیں تو عمران ریاض اور اُن جیسے کئی اور اتنا واہی تباہی جھوٹ بولیں گے کہ سچ اُس جھوٹ کے شوِر سگاں میں کہیں چھُپ جائے گا اور جھوٹ پھیلتا چلا جائے گا۔ یہ اتفاق نہیں بلکہ باقاعدہ ایک منفی سٹریٹجی کے تحت کیا جاتا ہے
December 12, 2024 at 6:03 PM
cryotherapy or cryoablation
آغا خان اور شوکت خانم دونوں میں موجود ہے۔
محترمہ کو دماغ کے علاج کی ضرورت ہے انکا پورا دن جھوٹ سوچتے ہوۓ یا جھوٹ بولتے ہوۓ گزرتا ہے صبح جھوٹ, دوپہر جھوٹ, شام جھوٹ, اور پھر جھوٹ پہ جھوٹ
January 9, 2025 at 9:34 AM
دو دن سے یہ خبر بھی چل رہی تھی
نجانے سچ ہے یا جھوٹ
November 18, 2024 at 7:12 AM
اگر دنیا میں جھوٹ نہ ہوتا تو تحریک انصاف کا بھی وجود نہ ہوتا
February 4, 2025 at 4:20 PM
یہ ہیں جھوٹ کی فیکٹریاں ان کے جھوٹ نے ہمارے پیارے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے 👇
November 28, 2024 at 3:03 PM
آپ نے پیرنی کی گفتگو سن لی نیم خواندہ لہجہ ، غلط تلفظ ، اور جھوٹ پر جھوٹ ان کی تعلیمی قابلیت ایف اے ہے سطحی سے بھی کم درجہ فہم و فراست ہے اب سوچیں نیازی جیسا کھڈیار کیسے اس لالو ٹھگن کا شکار بلکے بے دام غلام بن گیا ؟
November 22, 2024 at 5:22 AM
‏جھوٹ اکثر گناہوں کی جڑ،بنیاد ہے۔جھوٹ کا گناہ اپنی جگہ مگر اسکی 3 درج ذیل نحوستیں بھی ہیں جو آج ہمارے معاشرے میں عام ہوچکی ہیں:یہ اللہ کی رحمت سے محرومی کاباعث ہے۔جھوٹ کی وجہ سے برکت اٹھا لی جاتی ہے۔جھوٹ کی وجہ سے لوگوں کا ایک دوسرے سے اعتبار ختم ہوجاتا ہے
March 12, 2025 at 5:01 PM
‏ان دو یوٹیوبرز کو بھی گرفتار کرو... ملک دشمن انتشاری۔ پاکستان میں جھوٹ پھیلانے کے جرم میں یہ دونوں دلے بھی گرفتار ہونے ضروری ہیں
جب تک جھوٹ والی مشینیش نہیں اٹھائی جائیں گی امن ممکن نہیں
November 29, 2024 at 7:46 AM
ان کی ایک ہی پالیسی ہے کہ ''جھوٹ بولو مسلسل جھوٹ بولو کہ سننے والے سچ سمجھنے لگیں"
December 13, 2024 at 3:10 PM
آنکھیں جھوٹ نظارہ جھوٹ
یعنی جو ہے سارا جھوٹ

ہم کو آج کہو پھر اپنا
بولو آج دوبارہ جھوٹ؟؟
July 11, 2026 at 4:15 PM
اس کے سب جھوٹ سچ سہی محسن
شرط اتنی ہے کہ وہ بولے تو سہی.
January 3, 2025 at 4:10 PM
مسنگ پرسنز کے حوالے سے پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب! سینکڑوں افراد کی گمشدگی کا واویلا کرنے والے آخر میں 34 ناموں کی جعلی لسٹ پر اتر آئے، جو مکمل طور پر جھوٹ ثابت ہوئی۔ پروپیگنڈے کی سیاست ہمیشہ ناکامی پر ختم ہوتی ہے!
‎#جھوٹا_پروپیگنڈا_فیل
January 22, 2025 at 10:11 AM
جھوٹ کی فیکٹری
پی ٹی آئی۔ پی ٹی آئی
November 24, 2024 at 10:30 PM
اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔
November 27, 2024 at 4:08 AM
سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے۔ بںں۔ مخالفین کا قصور نہیں، انہوں نے جھوٹ میں آنکھ کھولی، جھوٹ میں پلے بڑھے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، پاکستان کی عزت کے رکھوالے ہیں۔
مریم نواز شریف
سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے، مریم نواز
سوشل میڈیا پر جھوٹ کا بازار گرم ہے، سچ تسمے باندھ رہا ہوتا ہے جھوٹ دنیا کا چکر لگا کر آ جاتا ہے۔ بںں۔ مخالفین کا قصور نہیں، انہوں نے جھوٹ میں آنکھ کھولی اور جھوٹ میں پلے بڑھے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 ...
thursdaytimes.com
January 20, 2025 at 12:47 PM
‏بشری مانیکا جھوٹ بول رہی ہے کہ وہ ساڑھے بارہ بجے تک ڈی چوک میں اکیلی کھڑی رہی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ گیارہ بجے سے پہلے پورا ڈی چوک خالی ہو چکا تھا اور دوسرا چارسدہ میں جس کے گھر ایک کروڑ کا چیک دیا ہے وہ سنگجانی میں ان کی اپنی گاڑی سے گر کر زخمی ہوا تھا مطلب ہرجگہ جھوٹ بس جھوٹ ہی ان کا ہتھیار ہے
December 6, 2024 at 12:35 PM
‏ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، افسوس PTI لاشوں پر سیاست کررہی ہے۔

"سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا جھوٹ"
November 30, 2024 at 8:07 AM
اس عہد جدید میں جاہل لوگ وہ نہیں جو پڑھ لکھ نہیں سکتے بلکہ جاہل وہ لوگ ہیں جنکو جھوٹ اس طرح سکھایا گیا کہ وہ ان کا ایمان و عقیدہ بن گیا اور وہ اب اس جھوٹ سے چھٹکارا پانے سے قاصر ہیں
January 18, 2025 at 5:32 PM
ن لیگ کے مطابق جنرل باجوہ جھوٹے ہیں اور ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں
November 22, 2024 at 1:47 PM
سچ کو رنگوں سے مزین کر کے سچ کب بچتا ہے؟
جھوٹ کو جھوٹ سے سجائیں تو بھلا لگتا ہے
ہے عقیدت بھی عجب شے کہ بینا بنیں نابینا
چشمِ سودائی کو ہر مغرور خُدا لگتا ہے۔
۔۔۔۔۔
April 25, 2025 at 10:38 AM
تحریک انتشار کا ایک۔اور جھوٹ ایکسپوز

پی ٹی آئی 15 نومبر کو سوشل میڈیا پر لگی ایک تصویر کو 29 نومبر کو پوسٹ کر کے جھوٹ پھیلا رہی ہے پروپیگینڈا کر رہی ہے کہ یہ ڈی چوک میں ہلاک ایک ورکر کی قبر ہے

سچ جان کر جیو
December 3, 2024 at 1:06 AM