#حدہے
پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی کیا بیچارگی ہے کہ ہمارے صوبائی صدر صاحب ہی دوسرے صوبے کے رہائشی ہیں ‎#حدہے
December 18, 2024 at 2:53 AM
میرے وطن کے ‎#سجیلےجوانوں مزہ آ رہا ہے نا؟
‎#حدہے
December 18, 2024 at 2:52 AM
پی ٹی آئی والے جو ایک شخص شفیق لنڈ، ضلع ڈیرہ غازی خان کا بتا رہے، نا اسکے جنازے میں کوئ ان کا کوئ لیڈر شامل ہوا نا تعزیت میں، اور سنا ہے کہ اس کے گھر والوں نے بھی روڈ حادثہ کی رپورٹ کروائ ہے
‎#حدہے
واللہ اعلم باالصواب
December 16, 2024 at 3:43 PM
بتایا جا رہا کہ سیاسی لوگ اکٹھے نہیں ہو سکتے، یہ بالکل جھوٹ اور گمراہی ہے، جب سیاسی لوگ اکٹھے ہوئے تھے تو میرے وطن کے سجیلے جوانوں نے ایک فتنہ کھڑا کیا، جس کا شکار اب پورا معاشرہ ہے
‎#حدہے
December 16, 2024 at 3:42 PM
شام میں باغیوں کی فتح سے امریکا، اسرائیل، ترکی و سعودی عرب کو بڑی کامیابی حاصل ہوئ ہے جبکہ یہ روس، ایران اور فلسطین کیلئے دھچکا ہے۔ ‎#حدہے
‎#اشرف_جہانگیرقاضی
‎#روزنامہ_ڈان
December 10, 2024 at 11:51 AM
December 9, 2024 at 3:12 PM
فوجی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرو، مگر میں بات فوج سے ہی کروں گا۔
‎#حدہے
‎#پُتلی_تماشا
December 7, 2024 at 1:22 PM
وہ کون تھا جو اپنے جلسوں میں اقوالِ زریں کے طور پر آرمی چیفس کی تقاریر سنوایا کرتا تھا؟
‎#حدہے
December 4, 2024 at 10:33 AM
#PTI
۔
کی اصل اوقات #حدہے
December 4, 2024 at 10:33 AM
وہ کون تھا جو اپنے جلسوں میں اقوالِ زریں کے طور پر آرمی چیفس کی تقاریر سنوایا کرتا تھا؟
#حدہے
December 3, 2024 at 4:45 AM
اگر پچاس لاکھ گھر ملے ہیں، ایک کروڑ نوکریاں حاصل ہو گئ ہیں، پاٹےخان کے دورِ اقتدار میں، تو ہاں ڈی چوک میں قتلِ عام ہوا یے۔
‎#حدہے
November 29, 2024 at 5:13 PM
November 29, 2024 at 12:06 AM
خورشید قصوری صاحب میرا خیال ہے کہ حیات ہیں ابھی، غالباً انہوں نے گاڑی ڈرائیو کی تھی، موچی گیٹ جلسہ تھا، بینظیر بھٹو شہید، تمام تر رکاوٹوں، آنسو گیس کے گولوں، لاٹھی چارج سے گذرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچ گئ تھیں۔
‎#اپنی_یادداشتوں_کےزورپر
‎#حدہے
November 28, 2024 at 6:15 PM
گنڈہ پور، حماد اظہر، بشریٰ بیگم، مراد سعید وغیرہ پر اعتماد کرتے ہیں پھر روتے ہیں
‎#حدہے
November 27, 2024 at 5:01 PM
مظاہرین وزیراعظم ہاؤس میں داخل
پاٹےخان ٹو کو وزیراعظم بنانےکا اعلان،عادل راجہ آرمی چیف،ہیلی کاپٹر ٹرمپ کولینےروانہ،حامدمیرچیف جسٹس،مطیع اللہ صدرِپاکستان،نورانی اطلاعات،مبشر زیدی خارجہ،فرہاد اکادمی ادبیات،بشریٰ بیگم و گنڈہ پور کے عہدوں کا فیصلہ انکے ملنے کے بعد کیاجائےگا ‎#حدہے
November 27, 2024 at 5:00 PM
کچھ چوتیا وی لاگرز بشریٰ بیگم کا مقابلہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو صاحبہ سے کر رہے تھے
‎#حدہے
November 27, 2024 at 4:59 PM
بظاہر ایسٹبلشمنٹ اور پاٹےخان مل کر یہ کھیل کھیل رہے ہیں کہ دنیا کو بہانہ مل جائے کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے، اسکے ایٹمی اثاثے محفوظ نہیں آؤ اس پر حملہ کر دو۔
‎#حدہے
November 25, 2024 at 4:56 PM
لاہور میں تعلیمی، کاروباری ادارے کھلے ہوئے، نارمل انداز میں کام چل رہا، کہیں کوئ انقلاب نظر نہیں آیا
‎#حدہے
‎#پاٹےخان_ٹُھس_ٹُھس
November 25, 2024 at 4:39 AM
دائیں کی دائیں سے لڑائ ہمیشہ مزیدار ہوتی، بس چسکے لو اور کچھ نہیں ہے اس میں، باقی احتجاج وغیرہ سب پانی کا بلبلہ ہے
‎#حدہے
November 22, 2024 at 6:07 AM
پی ٹی آئی کے جو بھی لوگ گنڈا پور، حماد اظہر، مراد سعید وغیرہ پر اعتبار دکھا رہے وہ سب بِکے ہوئے۔ سب خان کو بیچ چکے، اب صرف چندہ مانگ رہے۔
‎#حدہے
November 22, 2024 at 6:06 AM
‏پی ٹی آئی والے اب پاکستان کو ٹرمپ کے نام کی دھمکی لگا رہے ہیں
‎#حدہے
November 20, 2024 at 7:23 AM
چندے کا ڈبہ ہی انکا انتخابی نشان ہونا چاہئیے #حدہے
November 19, 2024 at 5:16 AM
کیسا لگ رہا ہو گا ادارے کو اب جو پاٹےخان کو اپنی فخریہ پیشکش بتایا کرتے تھے؟ #حدہے 😁
November 18, 2024 at 4:45 PM
کچھ دوست ٹوئیٹر سے بلیو سکائی پر شفٹ ہوتے ہوئے “کاپی پیسٹ” بھی ساتھ ہی لے آئے۔۔۔ #حدہے
November 18, 2024 at 6:11 AM
ان سرکاری ملازمین کی بےبسی و انکی شکلیں دیکھ کر دل تو کرتا کہ پاٹےخان کی حمایت کی جائے مگر پھر معاشرے کی بنیادوں میں اسکے اتارے زہر کے اثرات دیکھ کر ارادہ بدل جاتا۔
#حدہے
November 18, 2024 at 5:40 AM