#درودابراہیمی
درود پڑھتے ہوئے اس کی دید کو نکلیں
تو صبح پھول بچھائے صبا ہمارے لیے

حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ آقائے نامدار ﷺ نے فرمایا: جو آدمی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔
(صحیح مسلم)

#درود #درودشریف #درودسلام #درودپاک #درودابراہیمی #درودوسلام
December 5, 2024 at 1:32 PM