#دل_کا_دورہ
اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر طیارہ ہنگامی طور پر واپس اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔ مسافر کو فوری طبی امداد کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔ #اسلام_آباد #کوئٹہ #ہنگامی_لینڈنگ #طیارہ #دل_کا_دورہ
May 30, 2025 at 7:09 AM