#زیرصدارت
‏علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے۔۔!!
November 18, 2024 at 7:37 AM
لاہور : نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وصدرمرکزی دعوت وتربیت کمیٹی ڈاکٹرعطاءالرحمن کی زیرصدارت مرکزی دعوت وتربیت کمیٹی کااجلاس جاری ہے نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان شیخ عثمان فاروق بھی شریک ہیں
November 21, 2024 at 9:18 AM
ریاست اس نعروں کو سیریس لیں🚨
‏یہ بغاوت نہیں تو اور کیا ہے ل؟ یہ الجہاد نہیں سیاست الفساد ہے نو مئی سے پہلے بھی ایسے حلف لئے گئے اور پھر نہ کرنل شیر کا مجسمہ بچا نہ ایم ایم عالم کا جہاز
‏👈علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے
November 18, 2024 at 7:49 AM
🤦پہلے انقلاب اور اب جہاد؛ اور خود یہ غائب ہو جائیگا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی زیرصدارت تحریک انصاف کے اجلاس میں الجہاد اور انقلاب کے نعرے۔ چاہے جو مرضی ہوجائے ہم واپس نہیں آئینگے۔ علی امین گنڈاپور
@thursdaytimes.com
November 18, 2024 at 8:23 AM
وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں بلوچستان میں متحرک دہشت گرد تنظیموں کےسدباب کےلیےفوجی آپریشن شروع کرنےپر اتفاق

عزم استحکام کےمشن کو کامیابی سےہمکنار کرنےکےلیےملک میں سیاسی استحکام انتہائی اہم ہے۔دہشت گردی کےعفریت کا سر کچلنا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اولین ترجیح ہے
November 19, 2024 at 6:58 PM
Breaking 🚨🚨🚨

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم

اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا۔
November 25, 2024 at 12:07 PM


وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 6:08 PM
آرمی چیف کی زیرصدارت 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس؛
پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہدائے افواج پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں،اسلام آباد میں شہید ہونیوالے رینجرز پولیس کے جوانوں کو زبردست خراج عقیدت۔ فوج کیخلاف چلائے جانیوالے پراپیگنڈہ بارے واضع اور سخت پیغام۔
@thursdaytimes.com
December 5, 2024 at 1:27 PM
‏چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم، اجلاس کا اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا۔
November 25, 2024 at 12:02 PM
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کو شام کی تازہ صورتحال کےتناظر میں وہاں سےپاکستانیوں کےانخلاء کےحوالےسےبریفنگ دی گئی

وفاقی کابینہ نےوزارت توانائی، پاور ڈویژن کی سفارش پر بگاس (bagasse ) سےچلنےوالےآٹھ انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹس کےساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں کی منظوری دے دی۔
December 10, 2024 at 3:30 PM
رمی چیف کی زیرصدارت 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس؛
پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہدائے افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، اسلام آباد میں شہید ہونیوالے رینجرز اور پولیس کے شہید ہونیوالے جوانوں کو زبردست خراج عقیدت۔ فوج کیخلاف چلائے جانیوالے پراپیگنڈہ بارے واضع اور سخت پیغام۔
December 5, 2024 at 1:05 PM
‏آرمی چیف کی زیرصدارت 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
پاکستان کے امن و استحکام کیلئے شہدائے افواجِ،قانون نافذ کرنے والے اداروں، اسلام آباد میں شہید ہونیوالے رینجرز اور پولیس کے شہید ہونیوالے جوانوں کو زبردست خراج عقیدت۔ فوج کیخلاف چلائے جانیوالے پراپیگنڈہ بارے واضع اور سخت پیغام
December 5, 2024 at 1:16 PM
‏چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم، اجلاس کا اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا، ذرائع
November 25, 2024 at 12:20 PM
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ❤️❤️❤️
‎#SaudiaSmt
‎@CMShehbaz
‎@MaryamNSharif
February 4, 2025 at 10:03 AM
لاہور : نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وصدرمرکزی دعوت وتربیت کمیٹی ڈاکٹرعطاءالرحمن کی زیرصدارت مرکزی دعوت وتربیت کمیٹی کااجلاس جاری ہے نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان شیخ عثمان فاروق بھی شریک ہیں
November 21, 2024 at 11:09 AM
پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے 16 اگست کو ہوں گے‘ حافظ نعیم الرحمن کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ

#اجکااخبار

https://justpaste.in/news/urdu/260809-01-1/
پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے 16 اگست کو ہوں گے‘ حافظ نعیم الرحمن کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
justpaste.in
October 8, 2026 at 12:09 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی زیرصدارت تحریک انصاف کے اجلاس میں الجہاد اور انقلاب کے نعرے۔ چاہے جو مرضی ہوجائے ہم واپس نہیں آئینگے۔ علی امین گنڈاپور
November 18, 2024 at 8:15 AM
#20نومبر بروزبدھ
ہفتہ وار میٹنگ اساتذہ کرام #جامع_العلوم ملتان
#زیرصدارت مولانا عبدالرزاق صاحب #مہتمم جامع العلوم ملتان )

#jamiaululoom
#jamiaululoommultan
November 23, 2024 at 3:11 AM
‏حکومت سندھ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانےکی تیاریاں شروع کر دیں
محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کے چیف سیکریٹری, آئی جی سندھ اور اینٹی انکروچمینٹ کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا 13واں اجلاس,
November 22, 2024 at 10:48 AM
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ❤️❤️❤️❤️
December 2, 2024 at 4:46 PM
‏وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشل ایکشن پلان پر عمل سے متعلق اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا عسکری اور سول قیادت اجلاس میں شرکت کرے گی اہم فیصلے متوقع ہیں۔
January 3, 2025 at 5:49 AM
خیبرپختونخوا میں لوکل گورنمنٹ پراپرٹی لیز پالیسی کو مزید بہتر، موثر اور پرکشش بنانے کے لئے صوبائی حکومت کی تشکیل کردہ کمیٹی کا صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کی زیرصدارت اجلاس۔
January 21, 2025 at 2:32 PM
‏وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 16 آئی پی پیز کے کنٹریکٹس کو review کرنے کی منظوری دی گئی ہے جس سے قومی خزانے کو 921 ارب روپے کی بچت ہوگی اور مارچ اپریل تک بجلی کی قیمتوں میں دس سے بارہ روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔
January 15, 2025 at 4:57 AM
🚨‏وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں *'’الجہاد الجہاد‘‘* کے نعرے۔۔💚
November 18, 2024 at 1:30 PM
اے ڈی سی گوادر کی زیرصدارت جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں اجلاس

#اجکااخبار

https://justpaste.in/news/urdu/260808-05-6/
October 5, 2026 at 8:06 PM