#سید_وقار_مہدی
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی #فریال_تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری #سید_وقار_مہدی کی ملاقات
❤️🖤💚🇱🇾
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 3:39 PM
وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی و جنرل سیکرٹری سندھ #سید_وقار_مہدی ،پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال نے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما #سید_ارشد_حسین_شاہ کے بیٹے کی شادی #دلدارحیات_شیخ، اور دیگرپارٹی کے عہدے داران دوستوں نے شرکت کی
November 17, 2024 at 10:01 PM
*پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری #سید_وقار_مہدی پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال پاکستان پیپلز پارٹی کے نیو منتخب چیئرمین UC-13 #کرم_اللہ_وقاصی کو مبارک باد پیش کی #دلدارحیات_شیخ اور دیگر پارٹی عہدے داران کارکنان موجود تھے
❤️🖤💚🇱🇾🇱🇾
November 17, 2024 at 10:32 PM
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی #فریال_تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری #سید_وقار_مہدی کی ملاقات
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 4:08 PM