#سیلاب_متاثرین_کیلئے_170_گھر
دعوتی پیغام !
خدمات جمعیت کنونشن جوڑ بونیر !!
70 مستحق بیوہ خواتین کیلئے تعمیر کئے گئے گھروں کی چابیاں باقاعدہ طور پر انکے حوالے کرنے کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
ان شاءاللہ
#JSMT_BUNER
#DMC_BUNER
#TeamJUIKP
#مفتی_فضل_غفور_کے_170_گھر
#سیلاب_متاثرین_کیلئے_170_گھر
September 10, 2026 at 6:23 PM