#سےمتعلق

حضرت سخی سلطان باھو ؒ کی وہ تصنیف جس میں آپ ؒ نےفقرا کےاوصاف، عظمت اور فضائل تفصیل سےبیان فرمائےہیں اور فقرا کی فضیلت سےمتعلق حضور ﷺ کی چالیس احادیث تحریر فرمائی ہیں۔
*🛒 Order Now:*
bit.ly/order-on-web...
📚 Book Price: 💰*Rs450/- only*

+923224722766
#sultanulfaqrpublications #sultanbahoobooks
December 23, 2024 at 3:05 PM
کراچی میں یواےای کےقونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی نےکہاکہ2سال سےجھوٹ بولاجارہاہےکہ پاکستانیوں کوویزانہیں دےرہا، جسے بھی ویزا لیناہےوہ یواےای ویزاسینٹر آئے۔
پاکستان میں سرمایہ کاری پہلےبھی لارہےتھےاورمزیدبھی آنی ہے۔
ایک دو ماہ میں سرمایہ کاری سےمتعلق بڑی خوشخبری ملےگی۔
November 26, 2024 at 11:46 AM
آئینی ترمیم پردستخط ہوگئےتومدارس بل پرکیوں نہ ہوئے۔
مدارس رجسٹریشن سےمتعلق قانون دونوں ایوانوں سےمنظورہوئے۔
مدارس رجسٹریشن کامسودہ حکومت نےتیارکیا۔
مدارس بل کامعاملہ غیرضروری طورپرالجھادیاگیا۔
مدارس بل پر عدالت سے رجوع کرنا پڑا تو وہاں بھی جائیں گے۔
#ترجمان_مدارس_مولانا
December 12, 2024 at 11:28 AM
نومارچ 2025 کو فیکٹ فوکس نےرپورٹ کیاکہ اسلام آباد کےجج محمد افضل مجوکہ بدعنوانی کےمرتکب پائے گئے ہیں اورانہوں نے توہینِ مذہب سےمتعلق مقدمات میں جانبداری کا مظاہرہ کیا، جن میں واحد سزا سزائے موت ہے۔ جج مجوکہ ایڈیشنل سیشن جج (ایسٹ) اسلام آباد ہیں اور انہیں پیکا مقدمات کےلیےخصوصی جج مقررکیاگیاتھا۔

1/5
March 18, 2026 at 2:23 AM
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کی مجلس عاملہ کی طرف سے قائم کردہ شکایات کمیٹی کےچیئرمین مفتی ناصرمحمودکی سربراہی میں ضلع بٹگرام اورضلع تورغرشکایات سےمتعلق سماعت۔
سماعت میں کمیٹی ممبراورصوبائی جنرل سیکرٹری مولاناعطاءالحق درویش بھی شریک
January 28, 2025 at 1:50 PM

آرڈیننس کی تجویزوزیرِ اعظم کی مولانا ضل الرحمٰن اورصدرِ مملکت آصف علی زرداری سےملاقاتوں میں سامنے آئی۔
مدارس رجسٹریشن سےمتعلق آرڈیننس پر جےیوآئی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزکواعتمادمیں لیاجارہاہے۔
آرڈیننس میں ڈائریکٹریٹ جنرل مذہبی تعلیم اورسوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ کےتحت مدارس کوقانونی تحفظ دیا جائے گا۔
December 25, 2024 at 10:44 AM
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ؛ پاکستان پرپابندیاں بیلسٹک میزائل پروگرام سےمتعلق ہیں،تاہم یہ امریکہ پاکستان مابین دیگرشعبوں میں موجود تعاون، شراکت داری پر اثرانداز نہیں ہونگی۔ پاکستان نے ان خدشات کو مسترد کرتے ہوئے پروگرام کو قومی دفاع کیلئے ضروری قرار دیا ہے۔
پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیاں، دوطرفہ تعاون متاثر نہیں ہوگا: امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان پر پابندیاں بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق ہیں، تاہم دوطرفہ تعاون متاثر نہیں ہوگا۔ پاکستان نے ان خدشات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے میزائل پروگرام کو ...
thursdaytimes.com
December 19, 2024 at 8:50 PM
بریکنگ نیوز : جسٹس میاں گُل حسن اورنگزیب آن فائر ، توشہ خانہ ٹو کیس میں حکومتی وکیل کی بینڈ بجادی؟ کپتان کی درخواست ضمانت پر انتہائی اہم ریمارکس ، فیصلہ آج ہوگا ؟. تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇
youtu.be/5PvGkq-ftuo?...
بریکنگ نیوز : جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آن فائز ، کپتان سےمتعلق بڑا حکم ، حکومتی وکیل کی بینڈ بجادی
YouTube video by Jameel Farooqui Official
youtu.be
November 20, 2024 at 9:12 AM
https://www.newsmason.com?query=%22سے%20متعلق%22
June 1, 2026 at 2:30 AM
‏فیض کی صرف چارج شیٹ سامنے آئی تو فیض یاب اپنے مطالبات سے بھاگ گئے ہیں۔
ابھی تو کپتان کو فیض سےمتعلق سولانامہ بھیجا جائیگا۔ اس کے بعد فیض کو سزا ہوگی اور ساتھ ہی بغاوت میں ساتھ دینے والے سویلین کا ٹرائل شروع ہوگا۔
تصور کریں اس وقت کیا صورتحال ہوگی؟
December 11, 2024 at 5:58 PM
بانی پی ٹی آئی کی صحت سےمتعلق غلط خبر چل رہی تھی، بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں بالکل ٹھیک ہیں، بیرسٹر گوہر

www.aaj.tv/news/30426134/

#AajNews #PTI #DChowk #ImranKhan
December 2, 2024 at 12:00 PM
لاہور کی مقامی عدالت نےرجب بٹ کےخلاف غیرقانونی شیر کابچہ رکھنےکےمقدمےکا فیصلہ جاریکر دیا۔عدالت نےملزم کو ہر ماہ کے پہلےہفتےجانوروں کےحقوق سےمتعلق وی لاگ بنانےکاحکم دیدیا۔عدالت نےرجب بٹ کوایک سال کےلیےکمیونٹی سروس کرنےکاحکم دیاہےکہ وہ فروری 2025 سےجنوری2026تک اس سروس میں حصہ لینگے
January 24, 2025 at 8:14 PM
اسلام آباد:بلوچستان اورایران کےسرحدی علاقوں سےمتعلق تجارتی تعلقات کےعنوان سےایرانی ایمبیسی میں ایرانی سفیرکی جانب سےکانفرنس کاانعقادکیاگیا۔
جس میں بلوچستان سےتعلق رکھنےوالےارکان قومی وصوبائی اسمبلی، ارکان سینٹ نےشرکت کی۔
مرکزی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الغفور حیدری مدظلہ نے کی۔
December 26, 2024 at 3:55 PM
‏خیبرپختونخواہ میں بدامنی اور26ویں ترمیم سےمتعلق سوال پر سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نےکہا کہ دہشتگروں کے خلاف کارروائی کے بجائے خیبرپختونخواہ کے وسائل اسلام آباد پر چڑھائی کے لیے استعمال ہوئے، جھوٹ پھیلانا PTI والوں کا کام ہے,
‎@sharjeelinam aaj.tv/news/30426848/‎
December 6, 2024 at 3:54 PM
عمران ریاض کی جانب سےمحسن نقوی صاحب سےمتعلق جھوٹا بیان فوٹو شوٹ کرکےچلایا جارہاہےیہ ہتھکنڈےعمران ریاض کےلعنتی کردارہونےکی گواہی ہے۔
مورخ ضرور لکھے گاایک ایسی بےشرم یوتھیوں کی قوم گزری ہے جن کےنزدیک فیک نیوز اورجھوٹےبیانات پھیلاناحقیقی آزادی کی جدوجہد اور انقلابی ہونےکی علامت تھی۔
November 25, 2024 at 11:06 AM
انگلش کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ سےمتعلق اہم فیصلہ کر لیا

#انگلشکرکٹبورڈنےہیڈکوچسےمتعلقاہمفیصلہکرلیا

https://justpaste.in/news/urdu/anglsh-krk%d9%b9-bwr%da%88-n%db%92-%db%81y%da%88-kwch-s%db%92mt%ca%bflq-a%db%81m-fysl%db%81-kr-lya/
انگلش کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ سےمتعلق اہم فیصلہ کر لیا
justpaste.in
September 15, 2026 at 7:51 PM
بڑی خبر،سرکاری ملازمین سےمتعلق اہم عدالتی فیصلہ جاری

#جسٹسمحمدعلیمظہر

https://justpaste.in/news/urdu/b%da%91y-khbrsrkary-mlazmyn-s%db%92mt%ca%bflq-a%db%81m-%ca%bfdalty-fysl%db%81-jary/
بڑی خبر،سرکاری ملازمین سےمتعلق اہم عدالتی فیصلہ جاری
justpaste.in
September 6, 2026 at 10:51 PM
برطانوی وزیر اعظم سےمتعلق بڑی خبر سامنے آگئی

#برطانویوزیراعظمکیئراسٹارمر

https://justpaste.in/news/urdu/brtanwy-wzyr-a%ca%bfzm-s%db%92mt%ca%bflq-b%da%91y-khbr-samn%db%92-agyy/
برطانوی وزیر اعظم سےمتعلق بڑی خبر سامنے آگئی
justpaste.in
September 6, 2026 at 12:07 PM
www.newsmason.com
August 24, 2026 at 3:32 AM
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کپتان بابراعظم کے کھیلنے سےمتعلق فیصلہ آج ہوگا

#بابراعظمکےکھیلنےسےمتعلقفیصلہآجہوگا

https://justpaste.in/news/urdu/qwmy-krk%d9%b9-%d9%b9ym-ka-dwr%db%81-anglyn%da%88-kptan-babra%ca%bfzm-k%db%92-k%da%beyln%db%92-s%db%92mt%ca%bflq-fysl%db%81-aj-%db%81wga/
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کپتان بابراعظم کے کھیلنے سےمتعلق فیصلہ آج ہوگا
justpaste.in
August 18, 2026 at 10:07 AM
www.newsmason.com
August 2, 2026 at 2:35 AM
اس حوالے سےبانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نےسپرنٹنڈنٹ کوبذریعہ واٹس ایپ درخواست کی کہ بانی پی ٹی آئی کی خیریت سےمتعلق شدیدتشویش ہے، ان سےفوری ملاقات کروائی جائے۔
November 28, 2024 at 1:27 PM
www.newsmason.com
June 18, 2026 at 2:48 AM
www.newsmason.com
June 10, 2026 at 2:41 AM