میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے
#شکیل_بدایونی

وہی دو قدم ہیں مجھکو تری جستجو سے پیارے
میں شکیلؔ انکا ہوکر بھی نہ پا سکا ہوں انکو
مری زندگی میں کوئی جیت کر نہ ہارے
#شکیلؔ_بدایونی