#طعنہ
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
November 23, 2024 at 4:03 AM
‏سنا ہے ایک سلائی مشین والی بی بی نے اڈیالہ والے بابے کو نقاب پوش پیرنی کے کرتوت بتاتے ہوئے طعنہ مارا ہے۔۔۔‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 6:23 AM

دوسروں کو طعنہ بوٹ چاٹ بوٹ پالش اور اپنی اوقات آدھی رات کو جاکر مالش کرنا 😂
January 16, 2025 at 11:06 AM
‏سنا ہے ایک سلائی مشین والی بی بی نے اڈیالہ والے بابے کو نقاب پوش پیرنی کے کرتوت بتاتے ہوئے طعنہ مارا ہے۔۔۔‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 3:31 PM
ویسے تو یوتھیوں کی بہت سی ویڈیوز موجود ہیں!
مسلم لیگ ن کو بریانی کا طعنہ دینے والے یوتھیوں کیلئیے یہ کھوتا بریانی کھانے والی نئی ویڈیو ہے۔
October 9, 2026 at 2:10 PM
‏مورخ لکھے گا کہ یہ گیلا تیتر پشاور میں پختونخوا صوبہ کے سرکاری خزانہ سے موجیں مار رہا ہے اور اسی وجہ سے یہ شخص اپنی ماں اور بہن کو پڑنے والی غلیظ گالیوں پر خاموش ہے
اب سمجھ آئی کہ پالنے کا طعنہ کیوں دیا تھا
December 7, 2024 at 4:33 PM
کعبہ میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیں
بھولا ہوں حق صحبت اہل کنشت کو
November 18, 2024 at 6:21 AM
‏آج کے بعد اگر یہ بدزبان گٹھیا عورت بد تمیز ی کا طعنہ دے تو اس کے پی منہ پر اس کی یہ زبان ماری جائے۔۔۔
November 24, 2024 at 6:13 AM
ضرورت کے وقت بہانہ اور برے وقت میں طعنہ جتنا بھی قریبی ہو ، مار دیتا ہے۔
January 16, 2025 at 5:21 PM
جہاں ڈوب مرنے کا مقام ہوتا ہے وہاں یوتھئیے نہانا شروع کردیتے ہیں، دوسروں کو بریانی کا طعنہ دینے والے یوتھئیے اپنی کرتوتیں دیکھو اور چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔
October 9, 2026 at 4:46 PM
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
November 23, 2024 at 4:43 AM
وہ جو اک شخص مجھے طعنۂ جاں دیتا ہے
‏مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے

‏تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
‏یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے

‏تم جسے آگ کا تریاق سمجھ لیتے ہو
‏دینے لگ جائے تو پانی بھی دھواں دیتا ہے
March 4, 2025 at 6:43 PM
‏آج کے بعد اگر یہ بدزبان گٹھیا عورت بد تمیز ی کا طعنہ دے تو اس کے پی منہ پر اس کی یہ زبان ماری جائے۔
November 24, 2024 at 2:51 PM

آج ایک اور طعنہ جس کا سن کر دل ہی دل میں بہت برا لگتا تھا کہ مسلم لیگیوں کو جمعہ ٹھیک نہی آتا اور انکی لیڈر شپ کے خلاف جمعہ کو فیصلہ آتے ہیں۔ اور یوتھیے جشن مناتے تھے۔
آج جمعہ ہے ۔ جمعہ مبارک ہو۔ اور ہاں دنیا گول ہے۔
January 17, 2025 at 8:43 AM
عمران خان کو ہمیشہ بہنوں کی طرف سے طعنہ ملتا تھا کہ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ،
بشریٰ بی بی نے اس بات کا بدلہ سرعام لیا ھے ۔ حسن نثار
November 22, 2024 at 9:10 AM

جب امریکہ کے گورے دوسروں کو

immigrant
ھونے کا طعنہ دے سکتے ھیں ، تو یہ بھی ھو سکتا ھے۔
ڈریں تو اُس دن سے جب bluesky پر لوگ ہمیں مہاجر کہنے لگ جائیں گے، کہ بھئی تم لوگ تو X سے یہاں آئے ہو۔ تمہارے کون سے حقوق۔۔۔
November 19, 2024 at 3:19 AM
💐دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مُستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے*.
*یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو صحتیابی عطا فرما، مرحُومین کے درجات بُلند فرما اور ہم سب سے راضی ہو جا۔*🌹
March 4, 2025 at 4:37 AM

ایک سازش دشمن کرتا ہے ارض پاکستان کو ناکام بنانے کی دوسری طرف میرا اللہ اس کا حامی وناصر ہے۔ 2022-2023کو دشمنوں نے سری لنکا بنے کا طعنہ دیا۔ لیکن سب کو ناکامی ہوئی۔ تاقیامت تو سلامت رہے اے ارض وطن 👏🌹👏 آپ سے پیاری جگہ دنیا میں کوئی نہی ہے۔🌹❤️
November 19, 2024 at 9:40 AM
کسی کو اس وقت تک گناہگار ھونے کا طعنہ نہ دو، جب تک تمھیں خود یقین نہ ھو جائے کہ تمھارے گناہ بخشے جا چکے ھیں.
January 9, 2026 at 12:46 AM
پی ٹی آئی والے وزیراعظم شہباز شریف کو 25 کلومیٹر کے وزیراعظم کا طعنہ دیتے تھے جس نےڈیفالٹ ہوتے پاکستان کو معاشی طور پھر سے اُڑان بھرنے کیلئے تیار کر دیا معاشی ترقی کے سفر کا آغاز کر دیا اور جو طعنے دیتے تھے ان سے حقیقت میں کرم کی ایک 25 کلومیٹر سڑک پر اپنی رٹ قائم نہیں ہوسکی۔
January 14, 2025 at 5:03 PM
‏جو ٹرمپ یوکرائن کو تین سو پچاس بلین کا طعنہ دے رہا اور کہتا یہ امریکی عوام کےٹیکس کا پیسہ ہے
وی ٹرمپ اسرائیل کو ایسے نہیں کہہ سکتا جسے وہ ہر سال آٹھ سو بلین دیتا ہے،
زرا سوچئیے
عمران نیازی کا سسرال کتنا طاقتور ہے تو پھر نیازی کی سہولت کاری کہاں کے لیئے کیا کچھ نہیں کرے گا۔۔؟
March 1, 2025 at 4:33 PM
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف
ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
November 23, 2024 at 10:48 AM
‏کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سست چال پر
میں جن پہ چل رہا ہوں وہ پتھر بھی تو دیکھئیے
January 16, 2026 at 2:43 AM