#عرب
اساسى فدهب وكتير بس بجواز عرب 48
October 10, 2026 at 7:36 PM
فکر کنم تنها دستاورد عملی رضا پهلوی توی این چند ماه، بسته شدن در مقبره پدرش توی مسجد الرفاعی بوده.
آخه مرد،تو سواد درمورد نگرش دنیای عرب نسبت به اسراییل رو نداشتی،اکی! هرسال که میرفتی مراسم مصر، یه دور نمیزدی تو‌کوچه خیابونها که بدونی جو چطوریه؟ بدونی پرچم اسراییل رو نباید توی مسجد توی مصر دست گرفت؟
October 12, 2026 at 4:59 PM
صباح الخير يا عرب ❤️
October 10, 2026 at 5:01 AM
سعودی عرب: 4.5 کلو سے زائد منشیات کی اسمگلنگ ناکام

#اجکااخبار

https://justpaste.in/news/urdu/260809-06-21/
سعودی عرب: 4.5 کلو سے زائد منشیات کی اسمگلنگ ناکام
justpaste.in
October 11, 2026 at 8:35 PM
چگوارای عرب؛ از خالد زکی عراقی تا محمد الاسود فلسطینی

به گزارش اتاق جنگ، در شش دهه پس از مرگ چه‌گوارا، او نه تنها میان جوانان ایرانی بلکه در میان چپ‌های جهان عرب نیز محبوبیتی گسترده داشت. این تحلیل به دو چهره‌ای می‌پردازد که لقب «چگوارای عرب» به آن‌ها داده شده است: خالد زکی، کمونیست عراقی که در او…
October 10, 2026 at 6:34 PM
کویت و اتحادیه عرب حمله حوثی‌ها به فرودگاه ریاض را محکوم کردند

به گزارش صدای آمریکا، وزارت خارجه کویت و اتحادیه عرب حمله حوثی‌ها به فرودگاه بین‌المللی ملک خالد ریاض را «وحشیانه» و «نقض آشکار حقوق بین‌الملل» خواندند. مقام‌های سعودی اعلام کردند در این حمله دست‌کم ۱۲ نفر کشته و ۳۰۹ نفر زخمی شدند. اتح…
October 11, 2026 at 8:02 AM
سكس مصري جامد 4k سهرة نيك عروسة مصرية فرسة جوزها يصورها وهو يفشخ طيزها وكسها - سكس عربي تيوب
#Submission #adult #nudes #gamer #jav #nsfwacc #modeling
سكس مصري جامد 4k سهرة نيك عروسة مصرية فرسة جوزها يصورها وهو يفشخ طيزها وكسها - سكس عربي تيوب
سكس مصري جامد 4k سهرة نيك عروسة مصرية فرسة جوزها يصورها وهو يفشخ طيزها وكسها سكس عربي حصري جديد يحشر زبره في بزازها ويفشخها نيك عرب نودز بلدي شرمها عربدة شرموطة
x1.poorn.workers.dev
October 10, 2026 at 5:05 PM
تعرّف على أحدث تطورات المشهد السعودي والزخم الرقمي حول "سعودی عرب" وسط تحولات استراتيجية كبرى وتفاعل جماهيري واسع على المنصات الرقمية. #ترند_السعودية #سعودی_عرب
Google Play
سعودی عرب
اضغط هنا لمشاهدة البث المباشر والتفاصيل الكاملة.
eslammsd-trendwire-chronicles.static.hf.space
October 10, 2026 at 5:05 AM
تحول رقمي غير مسبوق ومشاريع عملاقة تعيد صياغة المشهد الاقتصادي والثقافي في المملكة. تعرف على تفاصيل تصدر "سعودی عرب" واجهات النقاش الإقليمي والعالمي. #ترند_السعودية #سعودی_عرب
سعودی عرب
اضغط هنا لمشاهدة البث المباشر والتفاصيل الكاملة.
eslammsd-economic-edge-us.static.hf.space
October 10, 2026 at 6:20 AM
نظرة تحليلية معمقة حول تصدر وسم "سعودی عرب" للمشهد الرقمي وسط تفاعل واسع ومتابعة مستمرة لتحولات المملكة الكبرى على كافة الأصعدة الاقتصادية والتنموية والرياضية. تابع التفاصيل الكاملة هنا:
سعودی عرب
اضغط هنا لمشاهدة البث المباشر والتفاصيل الكاملة.
eslammsd-celeb-buzz-now.static.hf.space
October 10, 2026 at 6:11 AM
فيه عرب المعادي
وعرب يسار
وفيه مول العرب
اختار اللي يعجبك😅
October 8, 2026 at 4:16 PM
Qatar news agency

https://www.gulfchannels.com/626680/

مهرجان نينوى السينمائي الدولي بالعراق يكرم فنانين عرب في نسخته الثانية  بغداد في 11 أكتوبر /قنا/ كرم مهرجان نينوى السينمائي الدولي، في مدينة الموصل العراقية، نخبة من السينمائيين المحليين والعرب، تقديراً لإسهاماتهم الفنية، وذلك في ختام …
Qatar news agency - GULF CHANNELS
مهرجان نينوى السينمائي الدولي بالعراق يكرم فنانين عرب في نسخته الثانية
www.gulfchannels.com
October 11, 2026 at 10:17 AM
اسرائیل خانه‌های ۲۵۰ شهروند عرب را بدون ارائه مسکن جایگزین تخریب کرد

به گزارش هاآرتص، اسرائیل خانه‌های حدود ۲۵۰ شهروند عرب را تخریب کرده و هیچ مسکن جایگزینی برای آن‌ها فراهم نکرده است. این تخریب‌ها بدون ارائه گزینه‌های اسکان موقت یا دائم انجام شده و ساکنان را در وضعیت بی‌خانمانی رها کرده است.

New…
October 12, 2026 at 12:17 PM
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مدینہ سے پاکستان کی واپسی کیلیے روانہ ہورہے ہیں

#تصاویر

https://justpaste.in/news/urdu/260809-08-32/
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مدینہ سے پاکستان کی واپسی کیلیے روانہ ہورہے ہیں
justpaste.in
October 10, 2026 at 4:32 AM
ارجع بأي شكل....المهم تنور من جديد
ولو حد هنا زعلك نعمله قاعدة عرب 😂
October 6, 2026 at 7:33 PM
سعودی عرب میں مزید فوج کی تعیناتی کا انحصار سکیورٹی ضروریات پر: پاکستان
**پاکستان نے جمعے کو کہا کہ گذشتہ سال سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے دوطرفہ دفاعی معاہدے کے تحت مزید فوجی اہلکار سعودی عرب میں تعینات کیے گئے ہیں جبکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران مستقبل میں کسی بھی اضافی فوجی تعیناتی کا فیصلہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی پر مشتمل سہ فریقی اتحاد کرے گا۔** یہ اعلان پانچ اکتوبر کو ریاض میں اتحاد کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد سامنے آیا جس میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور فوجی سربراہان نے مشترکہ دفاعی ذمہ داریوں پر عمل درآمد تیز کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ پاکستان اور سعودی عرب نے گذشتہ سال دوطرفہ سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (ایس ایم ڈی اے) پر دستخط کیے تھے جبکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے اگست میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کیا تھا۔ اس معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ یہاں جوائن کریں یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب ایران کی حمایت یافتہ یمنی حوثی تحریک کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں میں شدت آئی ہے۔ ان حملوں میں چھ اور سات اکتوبر کو ریاض اور ابہا کے ہوائی اڈوں پر کیے گئے حملے بھی شامل ہیں، جن میں اطلاعات کے مطابق تین افراد جان سے گئے اور 36 دیگر زخمی ہوئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں جمعے کو کہا ’1982 سے پاکستان کی مسلح افواج کسی نہ کسی صورت میں سعودی عرب میں موجود رہی ہیں۔ ’گذشتہ سال پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ دفاعی معاہدے، ایس ایم ڈی اے، پر دستخط کے بعد بھی کچھ فوجی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔‘ انہوں نے مزید کہا ’اب حال ہی میں مکہ اتحاد کی سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی (ایس پی ڈی سی) کے اجلاس میں تینوں ممالک نے فیصلہ کیا ہے کہ ضرورت کے مطابق مناسب فوجی نقل و حرکت اور تعیناتی کی جائے گی۔‘ سجاد حیدر خان کے مطابق ریاض میں قائم اتحاد کا ہیڈکوارٹر سکیورٹی خطرات کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گا کہ مزید کتنے فوجی اہلکار، کب اور کہاں تعینات کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا ’اتحاد کی تنظیم اور اس کا ہیڈکوارٹر فیصلہ کرے گا کہ کتنی نفری، کب اور کہاں تعینات کرنے کی ضرورت ہے اور اتحاد میں شامل ممالک اس کے مطابق ضروری وسائل اور نفری فراہم کریں گے۔‘ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی فوجی نفری اور وسائل پہلے ہی بڑی تعداد میں ریاض میں موجود ہیں جبکہ مزید تعیناتیوں کے فیصلے مشترکہ طور پر کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا ’مشترکہ اعلامیے میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تینوں ممالک ممکنہ جارحیت کو روکنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے متحد ہیں۔‘ سجاد حیدر خان کے مطابق ’پاکستان کی جانب سے پہلے ہی ریاض میں قابل ذکر تعداد میں فوجی اہلکار اور وسائل موجود ہیں۔ اب یہ اتحاد کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات کا جائزہ لے اور اپنے مینڈیٹ کے مطابق کارروائی کرے۔‘ ترجمان نے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو اپنی سرزمین اور اہم بنیادی تنصیبات کے دفاع کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے کہا ’میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی رکھتا ہے۔ ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے مطابق سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ہمارا عزم مضبوط اور غیر متزلزل ہے۔ ’ہم سعودی عرب کے اس جائز حق کی دوبارہ توثیق کرتے ہیں کہ وہ اپنے عوام کا دفاع کرے اور اپنی اہم بنیادی تنصیبات کو تحفظ فراہم کرے۔‘ **’دفاعی اتحاد‘** سجاد حیدر خان نے زور دیا کہ تینوں ممالک کے درمیان قائم یہ اتحاد دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کے تحت پاکستانی افواج کی جانب سے سرحد پار فوجی کارروائیوں کا تصور شامل نہیں۔ انہوں نے کہا ’مکہ اتحاد ایک دفاعی تنظیم ہے۔ یہ اتحاد جارحیت سے دفاع کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ اس لیے یہ افواج سرحد پار کرکے دوسری جانب نہیں جائیں گی۔‘ ترجمان نے اتحاد کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائیوں کے بارے میں بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ان ممالک یا افواج کے بارے میں قیاس آرائی کرنا مناسب نہیں ہوگا جو کسی ممکنہ کارروائی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ان دعوؤں کو بھی مسترد کیا کہ اتحاد سے متعلق فیصلے پاکستانی حکومت کی شمولیت کے بغیر کیے گئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر دفاع خواجہ آصف اس انتظام کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا ’یہ دونوں سیاست دان ہیں اور پارلیمان کے ساتھ ساتھ وفاقی کابینہ کا بھی حصہ ہیں لہذا حکومت ان فیصلوں میں مکمل طور پر شامل ہے۔‘ ترجمان نے سعودی عرب کو پاکستان کا دیرینہ سٹریٹجک شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دفاعی معاہدوں سے دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود تعاون مزید مضبوط ہوا ہے۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) سجاد حیدر خان نے غیر ملکی میڈیا کی ان رپورٹس کو بھی مسترد کیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی لڑاکا طیاروں نے سرحد پار فوجی کارروائیوں میں حصہ لیا ہے۔ انہوں نے ان رپورٹس کو قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وزیر اطلاعات پہلے ہی ان دعوؤں کی تردید کر چکے ہیں۔ **پاکستانی شہریوں کو خطرات** ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سعودی عرب میں مقیم اور کام کرنے والے تقریباً 25 لاکھ پاکستانیوں کے لیے بھی خطرات پیدا کر رہی ہے۔ ان کے مطابق اسی وجہ سے سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کے لیے براہ راست اہمیت کا معاملہ ہے۔ سجاد حیدر خان نے یمن میں حال ہی میں ایک پاکستانی ٹرک ڈرائیور کی موت کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ کشیدگی میں مزید اضافہ دوسرے پاکستانی شہریوں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ انہوں نے کہا ’اس کشیدگی کے نتیجے میں کسی بھی شخص کے متاثر ہونے کا خطرہ موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان ہمیشہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات اور سفارت کاری کی حمایت کرتا رہا ہے۔ ’اس کے ساتھ ساتھ ہم سعودی عرب کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے بھی پُرعزم ہیں اور وہاں مقیم پاکستانی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔‘ سعودی عرب حوثی ترکی دفتر خارجہ اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مکہ معاہدے میں پاکستانی افواج کی سرحد پار کارروائیوں کا تصور شامل نہیں۔  انڈپینڈنٹ اردو جمعہ, اکتوبر 9, 2026 - 21:45 Main image: > <p style="direction:rtl">24 اپریل، 2025 کو اسلام آباد میں پولیس کا ایک اہلکار دفتر خارجہ کے باہر تعینات ہے (اے ایف پی)</p> پاکستان jw id: ncvcxANS type: video related nodes: سعودی شہری تنصیبات پر حوثی حملوں کی سزا دی جائے گی: اتحادی افواج پاکستان کی مکہ معاہدے کے تحت فوج کی سعودی عرب میں تعیناتی کی تصدیق سعودی عرب سکیورٹی معاہدے کی پاسداری کریں گے: امریکہ مکہ معاہدہ: سعودی عرب میں مشترکہ فوجی دستوں کی فوری تعیناتی کا فیصلہ SEO Title: سعودی عرب میں مزید فوج کی تعیناتی کا انحصار سکیورٹی ضروریات پر: پاکستان copyright: show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
October 9, 2026 at 5:14 PM
سعودی عرب کی عمارتیں سعودی، پاکستانی اور ترک پرچموں سے روشن

#اجکااخبار

https://justpaste.in/news/urdu/260809-01-12/
October 9, 2026 at 3:10 AM
www.newsmason.com
October 10, 2026 at 1:59 AM