#عمران_خان
عمران خان کا خوف دیکھو #عمران_خان
November 23, 2024 at 10:47 AM
عمران خان کا جیل سے آخری پیغام ہر کوئی Repost کر کے پورے پاکستان میں شیئر کردے #عمران_خان
November 20, 2024 at 1:55 AM
اس بچی نے کمال کا گانا گایا ہے عمران خان کے لیے اور پورے پاکستان میں وائرل ہو گیا #عمران_خان #مجھے_تیری_محبت_کا
November 20, 2024 at 9:47 AM
21 نومبر کو ہی پاکستان اسلام اباد کو بند کرنا سٹارٹ کر دیا گیا ہے یہ گورنمنٹ جتنے مرضی ہتھکنڈے کر لیں جتنے مرضی روڈ بلاک کر لیں لیکن انشاءاللہ اس بار ہم واپس نہیں جائیں گے #عمران_خان
November 21, 2024 at 1:20 PM
جنہوں نے اپنا اکاؤنٹ صرف اور صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لیے بنایا ہے وہ کمنٹ میں 804 لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں شکریہ
عمران خان ٹائیگرز #عمران_خان
November 22, 2024 at 7:55 AM
اسلام و علیکم پاکستان🚩
#عمران_خان
November 20, 2024 at 8:21 AM
“24 نومبر کو تمام نوجوان خصوصاً طلبأ و طالبات اپنے حقوق کے لیے ہمارے ساتھ نکلیں کیونکہ اب اس ملک میں نوجوانوں کا مستقبل شدید خطرے میں ہے”

- پاکستان کے کپتان #عمران_خان
#FinalCall
‎
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

⁦‎
‎
November 18, 2024 at 11:12 AM
24 نومبر کو اس سے بھی زیادہ کنٹینرز لگیں گے پی ٹی ائی کے ٹائیگرز ہم ان سب کنٹینرز کو ہٹا کر اگے بڑھیں گے ہارنا نہیں ہے اس پر پیچھے نہیں ہٹیں گے ہم #عمران_خان
November 21, 2024 at 2:05 PM
پنجاب پولیس کے کارناے #فائنل_کال #عمران_خان✌🏻❣️
November 25, 2024 at 4:05 PM
عمران خان کا جیل سے آخری پیغام ہر کوئی Repost کر کے پورے پاکستان میں شیئر کردے #عمران_خان
November 20, 2024 at 3:19 AM
November 24, 2024 at 8:43 PM
#عمران_خان کی ضمانت ہو گئی اب کوئی ایسا کیس نہیں جس میں عمران خان مطلوب ہو اب بھی اگر خان صاحب کو چھوڑا نہیں جاتا تو
سمجھ جائیں ہمارے قصوروار حکومت نہیں پاکستان آرمی ہے
November 20, 2024 at 12:19 PM
‏سنجیدگی کا واحد ثبوت اب #پی_ٹی_آئی یعنی #‎عمران_خان اور #طالبان کے سہولت کاروں اور ہمدردوں کی حکومتی اداروں میں سے مکمل صفائی ہے۔
November 27, 2024 at 6:04 AM
pakistan under attack militry👺
#عمران_خان
November 19, 2024 at 10:19 AM
‏ویسے اب تو مغربی میڈیا بھی کہہ رہا ہے کہ امریکہ نے جہادیوں یعنی القاعدہ کے ذریعے شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹا۔
ویسے #پاکستان میں بھی ان کا اثاثہ یعنی #طالبان کا سیاسی نمائندہ #عمران_خان موجود ہے
December 19, 2024 at 7:13 AM
"پاکستانی عوام کو کسی بھی جنگ میں جھونک کر ڈالر کمانے کے خواب دیکھنے والے چند عناصر کو عوامی شعور کا سامنا کرنا ہوگا۔ یہ وقت عوامی مفاد کے تحفظ کا ہے، نہ کہ ذاتی مفادات کا۔"
#عمران_خان #پی_ٹی_آئی_کے_سپاہی
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 4:52 PM
‏⁧‫#عمران_خان‬⁩ انشاءﷲ قافلے کے ساتھ واپس آئے گے ۔

‏پاکستان زندہ آباد 💛
‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
November 25, 2024 at 6:16 PM
کپتان #عمران_خان کے ساتھ ریاستی طبی دہشتگردی کیخلاف #لندن میں احتجاج، اوورسیز #پاکستانیوں کی جانب سے" گو عاصم گو" کے نعرے
February 14, 2026 at 3:37 AM
Pakistan is fasciam state no role of law
#عمران_خان
November 19, 2024 at 9:43 AM
We will protest pakistan is under fasciam join us✌
#عمران_خان
November 19, 2024 at 9:32 AM
ان آنکھوں سے وابستہ ... افسانے ہزاوں ہیں 😍🥰
#عمران_خان
November 20, 2024 at 1:55 PM
‏“24 نومبر کو تمام نوجوان خصوصاً طلبأ و طالبات اپنے حقوق کے لیے ہمارے ساتھ نکلیں کیونکہ اب اس ملک میں نوجوانوں کا مستقبل شدید خطرے میں ہے”

- پاکستان کے کپتان #عمران_خان
#FinalCall
‎
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

⁦‎
‎
November 18, 2024 at 11:07 AM