#عینم

اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔

( سورۃ الإسراء - آیت 23 )
#عینم
December 22, 2024 at 11:09 AM

اُنْظُرۡ كَيۡفَ فَضَّلۡنَا بَعۡضَهُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ‌ ؕ وَلَـلۡاٰخِرَةُ اَكۡبَرُ دَرَجٰتٍ وَّاَكۡبَرُ تَفۡضِيۡلًا

دیکھو ہم نے کس طرح ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دے رکھی ہے۔ اور یقین رکھو کہ آخرت درجات کے اعتبار سے بہت بڑٰ ہے، اور فضیلت کے اعتبار سے بھی کہیں زیادہ ہے۔

( سورۃ الإسراء - آیت 21 )
#عینم
December 22, 2024 at 11:07 AM
❦اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❦
#عینم
November 29, 2024 at 9:13 AM
‏اَللّٰھُمَّ ْصََلَِّ وََسََـــلَِّـم وََبََارَِكَ ْعََلََىَ سيدنا مـَُحَـمـََّــــــدٍَ ﷺْ وعلى آله وصحبهِ أجمعين وسَلِّمْ. تَسْلِيمَاً. كَثيرَاً..
#عینم
November 20, 2024 at 9:10 AM
عاطف بھائی فالو بیک کر دیں، شکریہ
#عینم
November 19, 2024 at 10:58 AM
سنا ہے کہ ایلن مسک نے بھی بلیو سکائی پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے،،،
#عینم
November 19, 2024 at 10:57 AM
‏رسول ﷲﷺ نے ارشاد فرمایا :

حَسن اور حُسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں..

( جامع ترمذی : 3768 )
#عینم
November 18, 2024 at 5:43 PM
يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَكُمۡ بُرۡهَانٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ نُوۡرًا مُّبِيۡنًا‏

اے لوگو ! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل آچکی ہے، اور ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی روشنی بھیج دی ہے جو راستے کی پوری وضاحت کرنے والی ہے۔

( سورۃ النساء - آیت 174 )
#عینم
November 18, 2024 at 4:47 PM
فیک اکاؤنٹ ہے یہ،
#عینم
November 18, 2024 at 1:29 PM

اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا

یقین جانو کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے اور لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکا ہے وہ بھٹک کر گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔

( سورۃ النساء - آیت 167 )
#عینم
November 18, 2024 at 5:40 AM
وَعَلَیْکُمُ الْسَّلَامْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#عینم
November 18, 2024 at 4:55 AM
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر

اور جو لوگ کتاب کو مضبوطی سے تھامتے ہیں، اور نماز قائم کرتے ہیں تو ہم ایسے اصلاح کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے۔

( سورہ الاعراف : 170 )
#عینم
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
November 17, 2024 at 8:56 PM
Hi I Am New Here On This New Social Media Platform.. 🙋☕
#عینم
November 17, 2024 at 8:33 PM
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
‎#عینم
November 17, 2024 at 8:05 PM
ای بروی عین‌م
May 26, 2023 at 7:04 PM