غزہ شہر میں الوفاء اسپتال کے اطراف شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں نوجوان حسن صیام شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
وسطی غزہ کے دیر البلح میں مخبز البنّا (البنّا بیکری) کے اطراف شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنا۔
🇵🇰♥️🇵🇸

غزہ کی شہزادی کا شام کے شہزادوں کے لیے پیغام،

غزہ کےمعصوم بچوں کےخلاف ظلم پر
غزہ کا ایک فلسطینی شہری اپنےجذبات پرقابو نہ رکھ سکا اور شدت غم سےچیختا رہا
دنیاکی زندہ ضمیر انسانیت سے اپیل کرتا رہا کہ غزہ کوبچائیں
وہ غزہ جہاں 15 ماہ سےمسلسل جنگ مسلط ہے
اورجسکےمعصوم شہری نسل کشی کے خطرناک حربوں کاشکار ہورہےہیں
#فلسطین

لعنت بے شمار
تحریک انتشار کا غزہ میں شہید نوجوان کو اپنا کارکن ثابت کرنے کا پروپیگنڈا
#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی

> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳* 🤲🏻👇🏻
*🤲 اللهم احفظ أهل غزة، وارفع عنهم الجوع والعطش، وخفف معاناتهم، وارزقهم الأمن والسكينة والفرج القريب.*
*🤲 یا اللہ! غزہ کے لوگوں کی حفاظت فرما، ان کی بھوک و پیاس دور فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں امن، س

youtube.com/shorts/Y0ZLO...
youtube.com/shorts/Y0ZLO...
شیخ احمد یاسین
شیخ احمد یاسین
#GazaNetanyahuDonaldTrumpIsraelHamasGazaPeacePlanMiddleEastPalestine
https://justpaste.in/news/urdu/netanyahu-54/

ان کی تکالیف کو یاد رکھیں، اس دغا کو یاد رکھیں، اور ان دلوں کو یاد رکھیں جو جل کر راکھ ہو گئے۔
اسے فراموش نہ کریں، کیونکہ فراموش کرنا بھی ایک دھوکا اور غداری ہے۔

صہیونی دہشتگرد فوج اور حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا
غزہ پٹی کے تمام شھروں رفح سے لے کر بیت حانون تک شدید صہیونی بمباری
متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
اللھم انصر المجاھدین والمستضعفین فی غزہ🤲🏻💔

29 دسمبر بروز اتوار، آب پارہ چوک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے
زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ری بلڈ غزہ کے نام سے امدادی مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس مہم میں 15 ارب روپے کی لاگت سے غزہ میں تعمیر نو کے پراجیکٹس پر کام کیا جائے گا۔