#مئی_شــہداۓغـــزہ_کانفرنس_پشاور
ضلع پشاوراورچارسدہ کامشترکہ اجلاس بسلسہ 11 #مئی_شــہداۓغـــزہ_کانفرنس_پشاور
سینیٹر مولاناعطاءالرحمان صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق، سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان ، مولانا احمد علی اضلاع وی سی این سیزکےنظماء امراء، اراکین ضلع مجلس شوری ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہےہیں۔
#teamJUIswat #JUIDMCGR
May 3, 2025 at 2:55 PM