#محرم_الحرام
نیلے آسمان کے جگمگتے ستاروں کو نیاسال مبارک ہو
—————-
دعاؤں میں سنوئی کو
ضرور یاد رکھیں
—————
کل عام و انتم بخیر
#۱۴۴۷
#محرم_الحرام
June 26, 2025 at 3:57 PM
We cry for 10 days and sell out for 355.
Hussain stood against a system—
You vote for it, live by it, feed your kids with it.
ہم 10 دن روتے ہیں اور 355 میں بکتے ہیں۔
حسین نظام کے خلاف کھڑے تھے۔
آپ اسے ووٹ دیں، اس کے مطابق زندگی گزاریں، اپنے بچوں کو سکھاے
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #محرم_الحرام
July 15, 2025 at 2:03 AM
اپنے بچوں کو حسینیت پہ پالیں " ساحل عدیم کا محرم پہ سب کو پیغام
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #محرم_الحرام
Sahil Adeem IMS Group
July 14, 2025 at 1:37 AM
آل نبی ﷺ کا کام تھا آل نبی ﷺ ہی کر گئے
کوئی نہ لکھ سکا ادیب ایسی کتاب ریت پر

آیا نہ ہوگا اس طرح حُسن و شباب ریت پر
گلشن فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پر

لاکھوں سلام حُسینؓ جگر گوشہِ رسول ﷺ

‎#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح ‎#محرم_الحرام
July 6, 2025 at 2:57 PM