#محسن
In memory of:

Riyad Mohammed Ibrahim Abu Mohsen / رياض محمد ابراهيم ابو محسن
Age: 53

We will not forget you.
October 17, 2026 at 5:00 AM
ببین واقعا اینجا که مخاطب تیک تاک نوجوونا هستند تو مقیاس زیادی.
خوب ۴ تا پسر بچه نوجوون این رو میبینند دو فردا دیگه یه مشت محسن نامجو از تهش در میاد 🤐
October 18, 2026 at 8:59 PM
In memory of:

Fayez Hussein Mohsen Barbakh / فايز حسين محسن بربخ
Age: 45

We will not forget you.
October 13, 2026 at 8:00 PM
🔴 هشدار محسن رضایی درباره حمله احتمالی به ایران: پاسخ ما این بار ویرانگرتر است

💢 محسن رضایی گفت: «ایران برای ماجراجویی جدید، طرحی ویران‌گرتر از جنگ‌های ۱۲ و ۴۰ روزه آماده کرده‌ است.
October 18, 2026 at 1:47 PM
محسن نقوي: د مکې دفاعي تړون د جنګ لپاره نه دی

د پاکستان د کورنیو چارو وفاقي وزیر محسن نقوي ویلي چې د مکې دفاعي تړون د جنګ لپاره نه، بلکې د امن او د سیمې د امنیت لپاره جوړ شوی دی. د جيو نيوز له مخې، محسن نقوي دا خبرې د اكتوبر په 19مه د قطر په پلازمېنه دوحه کې د نړیوال امنیتي فورم یوې غونډې ته د…
محسن نقوي: د مکې دفاعي تړون د جنګ لپاره نه دی
د پاکستان د کورنیو چارو وفاقي وزیر محسن نقوي ویلي چې د مکې دفاعي تړون د جنګ لپاره نه، بلکې د امن او د سیمې د امنیت لپاره جوړ شوی دی. د جيو نيوز له مخې، محسن نقوي دا خبرې د اكتوبر په 19مه د قطر په پلازمېنه دوحه کې د نړیوال امنیتي فورم یوې غونډې ته د وینا پر مهال وکړې.
mashaal.digital
October 19, 2026 at 1:23 PM
الدكتور محسن بنجلون يفتتح عيادته بفاس.. تجربة بمستشفيات باريس ومارسيليا في خدمة صحة المواطنين

افتتاح عيادة الدكتور محسن بنجلون، الاختصاصي في الأمراض الباطنية بفاس، يوم السبت 17 أكتوبر 2026، بخبرة مهنية تشمل العمل بمستشفيات باريس ومارسيليا.
الدكتور محسن بنجلون يفتتح عيادته بفاس.. تجربة بمستشفيات باريس ومارسيليا في خدمة صحة المواطنين
افتتاح عيادة الدكتور محسن بنجلون، الاختصاصي في الأمراض الباطنية بفاس، يوم السبت 17 أكتوبر 2026، بخبرة مهنية تشمل العمل بمستشفيات باريس ومارسيليا.
facepress.ma
October 17, 2026 at 4:07 PM
وعده «طرح ویرانگر» محسن رضایی؛ فرماندهان همچنان در رویای جنگ‌های کوتاه‌مدت

محسن رضایی از آماده‌سازی طرحی «ویرانگرتر» از جنگ‌های ۱۲ و ۴۰ روزه توسط نیروهای مسلح خبر داد. او که سابقه طولانی در تحلیل‌های نظامی دارد، این بار هم بدون ارائه جزئیات، از «ماجراجویی جدید» سخن می‌گوید؛ گویی تقویم نظامی ایران…
October 18, 2026 at 8:51 AM
🔴 محسن رضایی: نیروهای مسلح ایران برای ماجراجویی جدید، طرحی ویرانگرتر از جنگ‌های ۱۲ و ۴۰ روزه آماده کرده‌اند
October 18, 2026 at 9:05 AM
یه نکته دیگه: به نظر میاد محسن رضایی دیگه حرفای خودشو نمیزنه؛ تبدیل شده به سخنگوی یه نهاد یا یه شخصی که هنوز نمیدونیم کیه. نشونهش اینه که حرفاش هوشمندانهست، و این از محسن رضایی بعیده.
October 17, 2026 at 12:01 AM
Iran’s Security Council Secretary:
October 11, 2026 at 9:11 PM
القديح: الشابة السيدة أفراح السيد محسن السيد علوي أبو الرحي في ذمة الله

https://www.gulfchannels.com/631324/

انتقلت إلى رحمة الله تعالى الشابة  السيدة أفراح السيد محسن السيد علوي أبو الرحي، من أهالي القديح. – إخوان الفقيدة: علوي (أبو الحر)،  السيد ومحمد (أبو سجاد)، والسيد ناصر، والسيد حسن، …
القديح: الشابة السيدة أفراح السيد محسن السيد علوي أبو الرحي في ذمة الله - GULF CHANNELS
انتقلت إلى رحمة الله تعالى الشابة  السيدة أفراح السيد محسن السيد علوي أبو الرحي، من أهالي القديح.
www.gulfchannels.com
October 16, 2026 at 3:34 AM
ترقية منى الزهراني إلى رتبة أستاذ «بروفيسور» بجامعة الملك خالد – أخبار السعودية

https://www.gulfchannels.com/635443/

صدر قرار بترقية الأستاذة الدكتورة منى هاشم محسن الزهراني، أستاذة المناهج وطرق التدريس، إلى رتبة أستاذ (بروفيسور)، تقديرًا لمسيرتها العلمية والأكاديمية وإسهاماتها في مجال تخصصها. …
ترقية منى الزهراني إلى رتبة أستاذ «بروفيسور» بجامعة الملك خالد - أخبار السعودية - GULF CHANNELS
صدر قرار بترقية الأستاذة الدكتورة منى هاشم محسن الزهراني، أستاذة المناهج وطرق التدريس، إلى رتبة أستاذ (بروفيسور)، تقديرًا لمسيرتها العلمية والأكاديمية
www.gulfchannels.com
October 20, 2026 at 11:51 AM
دوحہ: محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارنٹر شپ بڑھانے پر اتفاق
**پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی دوحہ میں قطری ہم منصب و داخلی سلامتی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات ہوئی جس میں داخلی سکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔** وزارت داخلہ کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور علاقائی امن و استحکام کے امور پر بھی بات ہوئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ان دونوں قطر میں موجود ہیں جہاں انہوں نے پیر کی شب دوحہ میں عالمی سلامتی فورم 2026 کے شرکا سے خطاب کیا۔ عالمی سلامتی فورم کا انعقاد دی سوفان سینٹر اور قطر انٹرنیشنل اکیڈمی فار سکیورٹی سٹڈیز نے کیا۔ یہ فورم 19 سے 21 اکتوبر تک ’اتحادیوں کا مستقبل‘ کے موضوع کے تحت جاری رہے گا۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان خطے میں پائیدار امن کے قیام کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، کیونکہ مذاکرات فوجی تصادم سے بہتر ہیں۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) انہوں نے کہا کہ ’پاکستان کو حالیہ امن کوششوں میں اپنے کردار پر فخر ہے۔ ہم مذاکرات، امن اور تعاون کی حمایت جاری رکھیں گے، کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ امن حاصل کرنا جنگ جیتنے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔‘ محسن نقوی نے منگل کو دوحہ میں قطری ہم منصب شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات میں بھی خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں وزارت داخلہ کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور داخلی سکیورٹی سے متعلق باہمی تعاون اور شراکت داری کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دوحہ میں گلوبل سکیورٹی فورم کی سائیڈ لائنز پر دیگر اہم ملاقاتیں بھی کیں جن میں سپین و لبنان کے وزرائے داخلہ اور شام کے وزیر ایمرجنسی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ شامل ہیں۔ پاکستان کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان دوحہ پاکستان اور قطر کے وزارئے داخلہ کے درمیان ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور علاقائی امن و استحکام کے امور پر بھی بات ہوئی۔  انڈپینڈنٹ اردو منگل, اکتوبر 20, 2026 - 07:30 Main image: > <p>محسن نقوی اور قطری ہم منصب و داخلی سلامتی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی کی ملاقات 19 اکتوبر 2026 کو دوحہ میں ہوئی (وزارت داخلہ پاکستان)</p> دنیا type: news related nodes: امریکہ – ایران، مستقل امن کے لیے مذاکرات جنگ سے بہتر ہیں: محسن نقوی کے پی حکومت کو دہشت گردی کے خلاف ساتھ ملانے میں ناکام رہے: محسن نقوی پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے سعودی عرب کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوج SEO Title: دوحہ: محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارنٹر شپ بڑھانے پر اتفاق copyright: show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
October 20, 2026 at 4:44 AM
امریکہ – ایران، مستقل امن کے لیے مذاکرات جنگ سے بہتر ہیں: محسن نقوی
**پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیر کو کہا ہے کہ اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان خطے میں پائیدار امن کے قیام کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، کیونکہ مذاکرات فوجی تصادم سے بہتر ہیں۔** محسن نقوی نے یہ بات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عالمی سلامتی فورم 2026 کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پاکستان فروری میں امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان ثالثی میں فعال کردار ادا کرتا رہا ہے، جس کے نتیجے میں خطے میں فوجی تنازع شروع ہوا۔ پاکستان نے اپریل میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی، جبکہ جون میں عارضی جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں بھی کردار ادا کیا، تاہم یہ معاہدہ جولائی میں ختم ہو گیا۔ اس کے بعد سے آبنائے ہرمز اور اس کے گرد و نواح میں کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سلامتی فورم کا انعقاد دی سوفان سینٹر اور قطر انٹرنیشنل اکیڈمی فار سکیورٹی سٹڈیز نے کیا ہے۔ یہ فورم 19 سے 21 اکتوبر تک ’اتحادیوں کا مستقبل‘ کے موضوع کے تحت جاری رہے گا۔ فورم میں اعلیٰ حکومتی عہدیدار، سلامتی امور کے ماہرین، پالیسی ساز، ماہرین تعلیم اور صحافی شرکت کر رہے ہیں، جہاں عالمی سلامتی کے بڑے چیلنجز، جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور بین الاقوامی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ محسن نقوی نے اپنے خطاب میں کہا، ’پاکستان ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ مذاکرات جنگ سے بہتر ہیں۔‘ انہوں نے کہا: ’پاکستان کو حالیہ امن کوششوں میں اپنے کردار پر فخر ہے۔ ہم مذاکرات، امن اور تعاون کی حمایت جاری رکھیں گے، کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ امن حاصل کرنا جنگ جیتنے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔‘ وزیر داخلہ نے کہا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کی ایک مثال ہے۔ پاکستان نے اگست میں ترکی اور سعودی عرب کے ساتھ یہ سہ فریقی معاہدہ کیا تھا۔ تینوں ممالک نے مکہ میں اس معاہدے پر دستخط کیے، جس کے تحت ان میں سے کسی ایک کے خلاف جارحیت کو تمام فریقوں کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) یہ معاہدہ ایسے وقت میں طے پایا جب امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار تھی اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی دشمنانہ کارروائیوں میں بھی اضافہ ہو رہا تھا۔ محسن نقوی نے کہا: ’یہ دفاع کا معاہدہ ہے، جنگ کا نہیں۔‘ انہوں نے اسلام آباد کے اس سابقہ موقف کو بھی دہرایا کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بدستور برقرار ہے اور امریکہ ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی کے جواب میں بحری جوابی ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے۔ تہران نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی اس کی تجویز قبول کرے۔ یہ سمندری راستہ عالمی تجارت کے لیے انتہائی اہم ہے، جہاں جنگ شروع ہونے سے پہلے دنیا کی تقریباً 20 فیصد تیل اور گیس کی رسد گزرتی تھی۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر جوہری حملہ کرنے کے امکان کو مسترد کیا ہے، تاہم گذشتہ ہفتے ایک امریکی کیبل نیوز ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ایران کی جوہری تنصیبات پر مزید حملوں کا امکان ظاہر کیا تھا۔ ایران جنگ پاکستان امریکہ محسن نقوی پاکستان نے اپریل میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی، جبکہ جون میں عارضی جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں بھی کردار ادا کیا۔  انڈپینڈنٹ اردو سوموار, اکتوبر 19, 2026 - 22:15 Main image: > <p>محسن نقوی 19 اکتوبر 2026 کو دوحہ میں عالمی سلامتی فورم 2026 کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے (ریڈیو پاکستان)</p> دنیا type: news related nodes: امریکہ ایران مکالمہ پاکستان کی کوششوں کا نتیجہ: گوتیریش ثالث امریکہ ایران معاہدے کے لیے اب بھی کام کر رہے ہیں: حکام جنگ خاتمے کی تجویز، امریکہ کا باضابطہ جواب ایران کو مل گیا ایران کو پابندیوں میں نرمی کی پیشکش نہیں کی: ٹرمپ SEO Title: امریکہ – ایران، مستقل امن کے لیے مذاکرات جنگ سے بہتر ہیں: محسن نقوی copyright: show related homepage: Show on Homepage
www.independenturdu.com
October 19, 2026 at 10:30 PM
English Below 👇🏼🔽🧵

الفنانة: أصالة
ألبوم: ع اللي جرى
أغنية: ع اللي جرى
كلمات: محسن الخياط
ألحان: حلمي بكر
توزيع: يحيى الموجي
تصميم الغلاف: ناصر سليمان
انتاج وتوزيع: صوت الفن
تاريخ الإصدار: ١٩٩٦
October 15, 2026 at 6:19 PM
محسن رضایی، دبیر شورای عالی امنیت ملی، در پستی در «ایکس» نوشت: توهم‌های تکراری که مقام‌های آمریکا و رژیم اسراییل این روزها مطرح می‌کنند، واقعیت‌های میدانی را تغییر نمی‌دهد.
October 18, 2026 at 8:20 AM
﴿ومن يسلم وجهه إلى الله وهو محسن فقد استمسك بالعروة الوثقى وإلى الله عاقبة الأمور﴾
October 15, 2026 at 10:35 PM
فرمانده ارتش پاکستان و میانجی ایران و آمریکا وارد تهران شد

این پنجمین سفر رسمی عاصم منیر به تهران از آغاز آتش‌بس است. در سفر قبلی او در دوم شهریور با مسعود پزشکیان، محسن رضایی، محمدباقر قالیباف، عباس عراقچی و اسکندر مومنی دیدار کرده بود. سخنگوی وزارت خارجه ایران ساعتی پیش از ورود او گفت دلیل این س…
October 20, 2026 at 10:39 AM
فيديو جديد للمصرية رحمه محسن | احدث افلام سكس مصري
فيديو جديد للمصرية رحمه محسن | احدث افلام سكس مصري
فيديو جديد للمصرية رحمه محسن | احدث افلام سكس مصري شاهد مقطع نيك المغنية الشعبية رحمه محسن وكيف تتنطط على زب عشيقها
x2.poorn.workers.dev
October 13, 2026 at 11:41 PM
فيديو جديد للمصرية رحمه محسن | احدث افلام سكس مصري
فيديو جديد للمصرية رحمه محسن | احدث افلام سكس مصري
فيديو جديد للمصرية رحمه محسن | احدث افلام سكس مصري شاهد مقطع نيك المغنية الشعبية رحمه محسن وكيف تتنطط على زب عشيقها
x2.poorn.workers.dev
October 13, 2026 at 11:40 PM
همچنان پابرجاست. این تحولات در شرایطی رخ می‌دهد که رسانه‌های بین‌المللی به احتمال حملات سنگین هوایی ایالات متحده به این تأسیسات اشاره دارند. در همین راستا، ادعای مشاور محسن رضایی درباره درخواست آمریکا برای بی‌پاسخ ماندن حمله احتمالی، ابعاد
October 18, 2026 at 4:16 PM