#مداخلت
‏بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا
November 19, 2024 at 12:38 PM
ہم نے دیکھا بیرون ملک سے مداخلت ہو رہی ہے،اب بانی پی ٹی آئی کی بات پر یقین ہو رہا ہے کہ بیرون ملک سے مداخلت ہوتی ہےرجیم چینج کے وقت بھی مداخلت ہوئی اس بات کو تسلیم کرنا پڑے گا، فیصل واڈا مان گئے
November 19, 2024 at 9:33 AM
بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا
‏بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔
November 19, 2024 at 12:37 PM
‏ایک دن امریکی حکومت کے کرتا دھرتاوں کے عمران خان کے حق میں نعرے ، اور اگلے ہی دن پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر حملہ!!!
‏کہاں ہیں “امریکی مداخلت نامنظور” والے؟
‏جب مداخلت ہوتی ہے تو صاف نظر آتی ہے، مبینہ خطوط کے ذریعے مداخلت نہیں ہوتی ۔۔
‏
December 19, 2024 at 8:17 AM
‏اس وقت بیرون ملک سے مداخلت ہو رہی ہے،اب بانی پی ٹی آئی کی بات پر یقین ہو رہا ہے کہ بیرون ملک سے مداخلت ہوتی ہےرجیم چینج کے وقت بھی مداخلت ہوئی فیصل واڈا
November 19, 2024 at 9:38 AM
‏عورت اور مرد کے درمیان نکاح ہو تو انسان پیدا ہوتا ہے اور آگر مداخلت یا سازش ہو تو یوتھیا پیدا ہوتا ہے ۔۔۔!!

دوبارہ سناؤں
December 7, 2024 at 4:44 PM
‏خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی،
‏لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے
November 19, 2024 at 3:05 PM
‏لوگوں کو اپنی زندگی میں شمولیت کا حق دیا کریں ، مداخلت کا نہیں ۔
June 17, 2025 at 4:39 AM
‏میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی۔

‏فیصل واڈا کا اعتراف
November 20, 2024 at 9:54 AM
پیرنی نے تو امریکہ کی مداخلت ختم کر کے سعودی عرب پر الزام لگا دیا ان کے تو تحائف بھی نہ بحشے
November 21, 2024 at 9:13 PM
‏ایک دن امریکی حکومت کے کرتا دھرتاوں کے عمران خان کے حق میں نعرے ، اور اگلے ہی دن پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر پابندیاں۔
اب کہاں ہیں “امریکی مداخلت نامنظور” والے؟
جب مداخلت ہوتی ہے تو صاف نظر آتی ہے، مبینہ خطوط کے ذریعے مداخلت نہیں ہوتی
مداخلت ایسے ہوتی ہے، اپنے “اثاثے” کو بچانے کے لئے!
December 18, 2024 at 9:32 PM
عمران خان نے ہمیشہ قوم کے سامنے سچ رکھا، کپتان عمران خان نے قوم کو بتایا کہ کس طرح بیرونی طاقتیں اندرونی معاملات میں مداخلت کرکے اپنے حکم کو میر جعفر کے ذریعے پورا کرواتی ہیں۔
یہی وہ وجہ تھی جس کے سبب عمران خان نے حقیقی آزادی کی بات کی اور وقت نے ثابت کیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت ہے
May 18, 2026 at 9:47 AM
‏ہم نے دیکھا بیرون ملک سے مداخلت ہو رہی ہے،اب بانی پی ٹی آئی کی بات پر یقین ہو رہا ہے کہ بیرون ملک سے مداخلت ہوتی ہےرجیم چینج کے وقت بھی مداخلت ہوئی اس بات کو تسلیم کرنا پڑے گا، فیصل واڈا

رُکو ابھی ، ٹھہروذرا
November 19, 2024 at 10:15 AM
فوجی مداخلت بی بی سی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتدار میں لانا اور نکالنا اسٹیبلشمنٹ کا اھم کردار ھوتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں لانے والی جماعت کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے اور نکالے جانے والی جماعت کے لیے مشکلات ہی مشکلات پیدا کرتی ہے
بی بی سی کی بہترین رپورٹ ضرور دیکھیے
December 7, 2024 at 4:38 PM
ہم نے دیکھا بیرون ملک سے مداخلت ہو رہی ہے،اب بانی پی ٹی آئی کی بات پر یقین ہو رہا ہے کہ بیرون ملک سے مداخلت ہوتی ہےرجیم چینج کے وقت بھی مداخلت ہوئی اس بات کو تسلیم کرنا پڑے گا، فیصل واڈا مان گئے
November 19, 2024 at 9:53 AM
‏عمران خان امریکہ کو سوٹ کرتا ہے کیونکہ یہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ختم کرنے کا برملا اظہار بطور وزیراعظم کرچکا ہے۔اسکے دور حکومت میں CPEC بند رہا۔لیکن اب شہبازشریف اور جنرل عاصم منیر امریکہ کی پاکستان میں مداخلت نہیں چلنے دینگے۔
December 26, 2024 at 3:29 PM
اب جبکہ جوڈیشری فتح کرلی گئی ہے تو مداخلت قبول کریں یا ریجکٹ کریں کچھ نہیں ہونے لگا ۔
November 19, 2024 at 1:29 PM
‏امریکی عدالت نے 2020 کے انتخابات میں ٹرمپ کے خلاف مبینہ مداخلت کا کیس خارج کر دیا
November 26, 2024 at 4:50 AM
‏سیاست میں مُداخلت ختم ہونے کا انتظار کرتی ہوئی ، یہ بیچاری قوم __ روزانہ جنازے اُٹھا رہی ہے

‎#پاراچنار
November 22, 2024 at 3:49 AM
اسمبلیوں کو فرنٹ فٹ پر آ کر مداخلت کو روکنا ہوگا، فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 11:05 AM
‏سب سے بڑا سوال

‏آپ کا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے آپ کون ہوتے ہیں
‏سیاست میں مداخلت کرنے والے قوم کو بھاشن دینے والے

‏⁦‪#WhoAreYou‬⁩
February 16, 2025 at 12:51 PM
‏فیصل واڈا کی پریس کانفرنس 🚨

میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی
November 19, 2024 at 9:37 AM
کشمیر میں عمران خان کی مخالفت میں ایجنسیوں کی مداخلت سے ایک مصنوعی حکومت بنا کر وقتی طور پر اپنے مقاصد تو پورے کر لیے گئے مگر اب وہاں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کا بالآخر یہی انجام ہوتا ہے اب ظلم کریں گے تو پوری دنیا میں بدنامی الگ سے ہو گی۔
December 6, 2024 at 3:11 PM